سپریم کورٹ میں ممکنہ ماورائے آئین اقدام سے متعلق کیس کی سماعت، عوام اپنے بنیادی حقوق کے لیے نکلے ہوئے ہیں، وکیل عوامی تحریک، اگر آپ بنیادی حقوق کی بات کرتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آئین کی بات کرتے ہیں، احتجاج آپ کا بنیادی حق ہے لیکن دوسروں کے حقوق کا بھی […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم ستمبر سے کمی کا امکان، پٹرول کی قمیت میں 2 روپے 78 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان، ڈیزل کی قمیت میں 2 روپے 23 پسے فی لیٹر کمی کا امکان۔
پاکستانیوں آج امتحان کا دن ہے، آج پاکستان کے فوجیوں، ججوں، کسانوں سے بات کر رہا ہوں، اگر نوجوان اس امتحان میں پاس ہوگئے تو نئے پاکستان کو بننے سے کوئی نہیں روک سکتا، آئی جی اسلام آباد نے لاٹھی چارج سے انکار کیا تو اسے آج بدل دیا گیا، عمران خان۔
تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات سے معذرت کر لی، حکومتی مذاکراتی ٹیم پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنے ہوٹل پہنچی، پی ٹی آئی کی ٹیم غائب، فی الحال ہم مذاکرات کو معطل کر رہے ہیں، شاہ محمود قریشی۔
اسلام آباد وزیراعظم نوز شریف کی ایوان صدر میں ممنون حسین سے ملاقات۔ صدر ممنون حسین کا وزیراعظم کی قیادت پر اعتماد کا اظہار۔ مستعفی نہیں ہوں گا، وزیر اعظم کی صدر مملکت سے گفتگو۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ممکنہ ماورائے آئین اقدامات کے خلاف کیس کی سماعت۔ عوامی تحریک کی طرف سے کوئی وکیل پیش نہیں ہوا۔ تحریک انصاف کی جانب سے حامد خان عدالت میں پیش ہوئے۔کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نے کی۔
پی ٹی آئی کارکنوں سے درخواست ہے کہ کسی عمارت میں نہیں جانا، کارکن جہاں بیٹھے ہیں وہیں بیٹھے رہیں، اداروں کا احترام ہر پاکستانی کا فرض ہے، شاہ محمود قریشی
نواز شریف اور دوسرے اوکان قومی اسمبلی میں موجود ہیں، طاہرالقادری۔ اگر عوام اور پاک فوج سامنے آجائیں تو کوئی پاک فوج کے جوان پر ہاتھ نہ اٹھائے، طاہرالاقادری۔ استعفا دینے تک وزیراعظم کو قومی اسمبلی سے باہر نہ نکلنے دیا جائے، طاہرالقادری۔
عمران خان اور طاہرالقادری لشکر لیکر پارلیمنٹ کے باہر آئے ہیں، محمود خان اچکزئی۔ ہم اس پارلیمنٹ کے علاوہ کسی عوامی پارلیمنٹ کو نہیں مانتے، محمود خان اچکزئی۔ دھرنے غیر آئینی ہیں، ہمیں آئین اور نظام کا دفاع کرنا ہے، محمود خان اچکزئی۔
فیصلہ ہو چکا ہے کہ وزیراعظم ملک کی خاطر عمران خان سے ملاقات کریں گے، سعد رفیق۔عمران خان کی وزیراعظم کے خلاف نازیبا استعمال کرنے کے باجود ملاقات کریں گے، خواجہ سعد رفیق۔