جب ناانصافی قانون بن جائے تو مزاحمت فرض ہو جاتی ہے، عمران خان کا ٹوئٹر پر پیغام

جب ناانصافی قانون بن جائے تو مزاحمت فرض ہو جاتی ہے، عمران خان کا ٹوئٹر پر پیغام۔ گزشتہ روز ہم نے نئے پاکستان اور جمہوریت کیلیے بڑا قدم اٹھایا، عمران خان۔

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی نے بی اے اور بی ایس سی کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی نے بی اے اور بی ایس سی کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا۔ بی ایس سی میں صبا خالد نے 700 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔

.....................................................

غزہ میں اسرائیل کا حملہ ۔ حاملہ خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، غیر ملکی خبر ایجنسی۔

چنیوٹ میں بھانجے نے رشتے کے تنازعے پر ممانی اور اپنی 3 کزنز کو قتل کر دیا ، پولیس۔

چنیوٹ میں بھانجے نے رشتے کے تنازعے پر ممانی اور اپنی 3 کزنز کو قتل کر دیا، پولیس۔

.....................................................

طاہر القادری کا پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان

طاہر القادری کا پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان۔

.....................................................

اسلام آباد ریڈ زون کی سیکورٹی فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ریڈ زون کی سیکورٹی فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ، فوج دو سے تین گھنٹوں میں سیکیورٹی سنھال لے گی، کوئی جو بھی کھیل کھیل رہا ہو، پاک فوج اس کے پیچھے نہیں، عمران خان اور طاہر القادری کو ایک دفعہ پھر مذاکرات کی دعوت دیتا ہوں، چوہدری نثار

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات، ملک کی موجودہ صورتحال پر بات چیت، ملاقات میں ملکی سلامتی، آپریشن ضرب عضب اور سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ذرائع۔

.....................................................

دبئی: پاکستان قونصلیٹ کے تمام لینڈ لائن فون نمبرز منقطع کر دیئے گئے

دبئی: پاکستان قونصلیٹ کے تمام لینڈ لائن فون نمبرز منقطع کر دیئے گئے۔

.....................................................

شمالی وزیرستان میں کوبرا گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ

شمالی وزیرستان میں کوبرا گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ، 30 دہشتگرد ہلاک، دہشتگردوں کی 9 گاڑیاں اور متعدد موٹر سائیکل بھی تباہ کر دیئے گئے۔

.....................................................

پرویز خٹک کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی، اپوزیشن جماعتوں نے اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے لئے ریکوزیشن جمع کرا دی ہے۔

.....................................................

اسمبلی سے استعفے کے فیصلے پر خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف میں اختلافات

اسمبلی سے استعفے کے فیصلے پر خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف میں اختلافات۔ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف میں اختلافات کے ناراخ ارکان اسمبلی کا استعفی دینے سے انکار۔

.....................................................

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی یورپی یونین کے سفیر سے ملاقات

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی یورپی یونین کے سفیر سے ملاقات۔ تحریک انصاف کی جانب سے یورپین یونین کے سکیورٹی بارے خدشات دور کرنے کی کوشش۔

.....................................................

خیبرپختونخوا اسمبلی کی مملکنہ تحلیل، اپوزیشن نے حکمت عملی تیار کر لی

خیبرپختونخوا اسمبلی کی مملکنہ تحلیل، اپوزیشن نے حکمت عملی تیار کر لی۔اپوزیشن جامعتیں ایسی کسی کوشش کے وقت عدم اعتماد کی تحریک لائیں گی، زرائع۔ جماعت اسلامی اسمبلی تحلیلی کی کوشش کے بعد وزیراعلی کو اعتماد کاووٹ نہیں دے گی، زرائع جماعت اسلامی۔

.....................................................

واشنگٹن: ڈینور میں اسکواش کے معروف پاکستانی کھلاڑی ہاشم خان امریکا میں انتقال کر گئے،امریکی میڈیا

واشنگٹن: ڈینور میں اسکواش کے معروف پاکستانی کھلاڑی ہاشم خان امریکا میں انتقال کر گئے،امریکی میڈیا۔ہاشم خان 1951 سے 1958 تک برٹش اوپن اسکواش کے چیمپین رہے۔

.....................................................

کراچی: قائد آباد میں دوود چورنگی کے قریب فائرنگ،2 پولیس اہلکار جاں بحق ایس ایس پی ملیر

کراچی: قائد آباد میں داود چورنگی کے قریب فائرنگ،2 پولیس اہلکار جاں بحق ایس ایس پی ملیر۔دونوں اہلکار قائد آباد میں تعینات تھے، ایس ایس پی ملیر راو انوار۔

.....................................................

باجوڑ ایجنسی: تنگی میں سڑک کے کنارے ریموڑ کنٹرول بم دھماکہ

باجوڑ ایجنسی: تنگی میں سڑک کے کنارے ریموڑ کنٹرول بم دھماکہ۔ دھماکے میں 2 لیڈی ٹیچر،ایک بچہ اور ڈرائیور جاں بحق۔

.....................................................

طاہر القادری کا آج شام سے ملک بھر میں دھرنے دینے کا اعلان

اسلام آباد: طاہر القادری کا آج شام سے ملک بھر میں دھرنے دینے کا اعلان۔

.....................................................

اسلام آباد میں دھرنے، اے این پی اور پیپلزپارٹی نے سینٹ میں تحریک التواء جمع کرا دی

اسلام آباد میں دھرنے، اے این پی اور پیپلزپارٹی نے سینٹ میں تحریک التواء جمع کرا دی، عمران خان کے سول نافرمانی کے اعلان اور دھرنوں سے جمہوریت کو خطرہ نظر آ رہا ہے، تحریک التواء کا متن، تحریک التواء زاہد خان، فرحت اللہ بابر اور حاجی عدیل اور دیگر کی جانب سے جمع کروائی […]

.....................................................

پیرس میں سعودی شہزادے کی گاڑی پر ڈاکووں کا حملہ، فرانسیسی پولیس۔

وزیراعظم نے اصولی طور پر کمیٹی بنانے کا اعلان کیا، عرفان صدیقی کی جیو نیوز سے گفتگو

وزیراعظم نے اصولی طور پر کمیٹی بنانے کا اعلان کیا، عرفان صدیقی کی جیو نیوز سے گفتگو۔ وزیراعظم خود کمیٹی کے ارکان کا اعلان کریں گے، ابھی غور ہو رہا ہے، عرفان صدیقی۔ مسلم لیگ ن سمیت تمام جماعتوں کی نمایندگی ہوگی، عرفان صدیقی۔

.....................................................

کولمبوٹیسٹ: سری لنکا کی پاکستان کو 105 رنز سے شکست۔

لاہور ہائی کورٹ میں منہاج القرآن سے انکم ٹیکس کی وصولی کے نو ٹسز کی سماعت۔

لاہور ہائی کورٹ میں منہاج القرآن سے انکم ٹیکس کی وصولی کے نو ٹسز کی سماعت۔ ہائی کورٹ نے ایف بی آر کو تا حکم ثانی نوٹسز پر عمل درآمد سے روک دیا۔ ایف بی آر نے منہاج القرآن کو انکم ٹیکس وصولی اور دوبارہ تشخیص کے نوٹس بھجوائے تھے۔

.....................................................

سیالکوٹ کے قریب بجوات سیکٹر میں بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کی بلاشتعال فائرنگ، گولہ باری

سیالکوٹ کے قریب بجوات سیکٹر میں بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کی بلاشتعال فائرنگ، گولہ باری۔ بی ایس ایف کی فائرنگ سے پنجاب رینجرز کے 2 جوان اور ایک شہری زخمی ، اینجرز زرائع۔

.....................................................

طاہر القادری کا پہلا مطالبہ، نواز شریف اور شہباز شریف استعفیٰ دیں

اسلام آباد: طاہر القادری کا پہلا مطالبہ، نواز شریف اور شہباز شریف استعفیٰ دیں، نواز شریف اور شہباز شریف کے استعفے اور گرفتاری تک ہم یہاں سے نہیں جائیں گے، شریف برادران اور کابینہ کے افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں اور انھیں ملک چھوڑ کر بھاگنے نہ دیا جائے۔