وفاقی حکومت نے تحقیقاتی کمیشن کے لیے سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا، خط وفاقی سیکریڑی قانون و انصاف کی طرف سے بھیجا گیا، وزیر اعظم نے قوم سے خطاب میں تحقیقاتی کمیشن کے قیام کا اعلان کیا تھا، خط کا متن
لاہور ہائی کورٹ نے آزادی مارچ روکنے سے متعلق کیس کا فیسلہ محفوظ کر لیا، عدالت 3 بجے اپنا مختصر فیصلہ سنائے گی، احتجاج کرنا آپ کا بنیادی حق ہے، کیا مورائے آئین وقانون اقدامات کرنا بھی ااپ کا حق ہے، عدالت کا تحریک انصاف کے وکیل سے استفسار
سپریم کورٹ شہریوں کے تحفظ کے لئے دائر درخواست کی سماعت کیلئے لارجربنچ تشکیل، درخواست سپریم کورٹ بار کے صدر کامران مرتضیٰ نے دائر کی، سماعت 15 اگست کو ہوگی۔
لاہور ہائیکورٹ فل بنچ کے روبرو آزادی مارچ روکنے کے حوالے سے کیس کی سماعت، عمران خان کی طرف سے اسپورٹس کمپلیکس یا فیض آباد میں دھرنا دینے کی حکومتی تجویز مسترد۔
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے لاہور سمیت صوبے بھر میں کنٹینرز ہٹانے کا حکم دے دیا، عدالت کا آئی جی پولیس پنجاب کی طرف سے کنٹینرز کی تعداد نہ بتانے پر اظہار برہمی، سیکیورٹی کے نام پر بنیادی حقوق سلب کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، جسٹس محمود بھٹی۔
لاہور: آزادی مارچ روکنے کے لیے دائر درخواستوں کی ہائی کورٹ میں سماعت، عمران خان سے ہدائیت لیں، کیا اسلام آباد میں کوئی علاقہ مخصوص کرنے کا حکم دے دیا جائے، عدالت کی تحریک انصاف کے وکیل کو ہدایت، عدالت علاقہ مخصوص کرنے کا حکم دے گی، جہاں عمران خان چاہیں تو 10 روز بیٹھے […]
اسلام آباد, پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ خود کو کسی غیر جمہوری عمل کا حصہ ہرگز نہیں بنانا چاہتا۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ ساری زندگی جمہوریت کےلیے جدوجہدکی،اب بھی جاری رکھوں گا تاہم خود کو کسی غیر جمہوری عمل کا حصہ […]
تمام فیصلے پارلیمنٹ میں ہوں گے، سڑکوں پر نہیں، انتخابی اصلاحات کے لیے 33 رکنی کمیٹی بنائی گئی ہے، کمیشن تحقیقات کے بعد دھاندلی کے بارے میں حتمی رائے دے، پاکستان جمہوریت کی راہ پر چل رہا ہے، ادارے آئین کے تحت کام کر رہے ہیں، نواز شریف۔
پاکستان کو نہ فسادی مارچ کی ضرورت ہے نہ نام نہاد انقلابی مارچ کی، پاکستان کو اقتصادی ترقی کے لانگ مارچ اور غریب عوام کی تقدیر بدلنے کے انقلاب کی ضرورت ہے، کینیڈا کی سرد ہواؤں کے مزے لینے والے کو پاکستانی عوام کے مسائل سے دلچسپی نہیں، نام نہاد انقلاب کا دعویدار پر تشدد […]
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا عمران خان کو کھلا چیلنج، میں بھی مستعفی ہوتا ہوں، آپ بھی مستعفی ہو جائیں، پھر الیکشن لڑ لیتے ہیں، عمران خان صرف بڑی بڑی باتیں نہ کریں دل بھی بڑا کریں، خواجہ سعد رفیق
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو کل تک تحریک انصاف کے کسی بھی کارکن کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ فل بنچ نے آئی جی پولیس پنجاب اور سی سی پی او لاہور کو کل صبح طلب کر لیا، کل تک کسی کارکن کو غیر قانونی طور پر گرفتار یا ہراساں نہ کیا […]
لاہور: ہائی کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون کے کردار گلو بٹ کی ضمانت منظور کر لی۔ ملزم کو ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم۔دہشت گردی کا مقدمہ نہیں بنتا، گلو بٹ کا موقف۔
بھارتی وزیراعظم نریدر مودی نے نیمو باز گو ہائیڈرو الیکٹرک پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا، بھارتی میڈیا۔کارگل: نریندر مودی نے لیہہ سری نگر ٹرانسمیشن کلائن کا بھی افتتاح کر دیا، بھارتی میڈیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کا لانگ مارچ روکنے کیلیے درخواست دائر۔ درخواست آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلاچ کی جانب سے دایر کی گئی۔ اسلام آباد : رجسٹرار آفس نے بینچ کی تشکیل کا معاملہ چہف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو بجھوا دیا۔
پشاور: آزادی مارچ سے آسمان نہیں ٹوٹ پڑے گا، جلسے جلوس ہوتے رہتے ہیں، معاملے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے، مارشل لا کے امکانات نظر نہیں آ رہے، مولانا فضل الرحمان
آرمی چیف جنرل راحیل کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس، کنفرنس میں سیکورٹی کی مجموعی صورت حال پر بھی تفصیلی بریفنگ، دہشت گردوں کو دوبارہ اکھٹے نہیں ہونے دیا جائے گا، کور کمانڈر کانفرنس کے شرکا کا عزم۔
لاہور: ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اجلاس، یوم آزادی پر جلسے جلوسوں اور لانگ مارچ کے خلاف قرارداد منظور۔ لانگ مارچ سے امن و امان کی صورت حال پیدا ہوسکتی ہے، قرارداد کامتن۔