قومی سلامتی کانفرنس، ڈی جی ملٹری آپریشن کی آپریشن ضرب عضب پر بریفنگ

قومی سلامتی کانفرنس، ڈی جی ملٹری آپریشن کی آپریشن ضرب عضب پر بریفنگ۔آپریشن ضرب عضب میں مقررہ اہداف کامیابی سے حاصل کر لیے گئے ہیں۔ آپریشن ضرب عضب کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے، زرائع۔

.....................................................

امریکہ نے پاکستان کیلیے ٹریول ایڈوائزر جاری کردی

امریکہ نے پاکستان کیلیے ٹریول ایڈوائزر جاری کردی۔ امریکی شہری پاکستان میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں، امریکی محکمہ خارجہ۔ امریکی شہری کسی احتجاج یا بڑے اجتماعات میں شرکت سے سختی سے گریز کریں، امریکی محکمہ خارجہ۔

.....................................................

لاہور : طاہر القادری کی رہایشگاہ کے باہر وجود 4 پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنالیا گیا

لاہور : طاہر القادری کی رہائشگاہ کے باہر وجود 4 پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنالیا گیا۔ ڈنڈا بردار کارکن یرغمال بنائے گئے اہلکارون کو طاہرالقادری کی رہائشگاہ کے اندر لے گئے۔

.....................................................

لاہور شہر کے زیادہ تر داخلی اور خارجی راستوں پر رکاوٹیں لگا کر بند کر دیئے گئے

لاہور شہر کے زیادہ تر داخلی اور خارجی راستوں پر رکاوٹیں لگا کر بند کر دیئے گئے۔ جی ٹی روڈ، امامیہ بھاٹک، ٹھوکر نیاز بیگ موٹر وے سمیت دیگر لنک روڈ بند۔

.....................................................

گوجرانوالہ : سادھوکی کے قریب عوامی تحریک کے کارکنوں اور پولیس میں جھڑپ

گوجرانوالہ : سادھوکی کے قریب عوامی تحریک کے کارکنوں اور پولیس میں جھڑپ ۔ جھڑپ میں متعدد پولیس افسران عمیت 51 اہلکار بھی زخمی ہوئے، آر پی او۔

.....................................................

خوشاب میں عوامی تحریک کے مشتعل کارکنوں نے تھانے کو آگ لگا دی

خوشاب میں عوامی تحریک کے مشتعل کارکنوں نے تھانے کو آگ لگا دی، پولیس اہل کاروں نے تھانے سے بھاگ کر جان بچائی۔

.....................................................

وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت ن لیگ کے پارٹی راہنماؤں کا اجلاس

وزیر اعلی پنجاب، پنجاب کی صدارت ن لیگ کے پارٹی راہنماؤں کا اجلاس، یوم شہداکے لیے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔

.....................................................

جسٹس ریٹائرڈ فخرالدین جی ابراہیم نے چپ توڑ دی

سابق چیف الیکشن کمیشن، جسٹس ریٹائرڈ فخرالدین جی ابراہیم نے چپ توڑ دی، اسوقت کے چیف جسٹس افتخار چوہدری نے انتخابات کے دوران کبھی کسی معاملے پر دباؤ نہیں ڈالا، تین چیزیں ایسی تھیں جو الیکشن میں ہو جاتیں تو اچھا ہوتا، سابق چیف الیکشن کمیشن

.....................................................

اسلام آباد: اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، نوٹی فیکیشن جاری، 5 یا 5 سے زائد افراد کے اکھٹے ہونے پر پابندی عائد۔

.....................................................

سیاسی معاملات کو ریاستی طاقت کے بجائے بات چیت سے حل کیا جائے، الطاف حسین

سیاسی معاملات کو ریاستی طاقت کے بجائے بات چیت اورافہام و تفہیم سے حل کیا جائے، سیاسی مخالفت میں تلخیاں اتنی نہ بڑھائی جائیں کہ واپسی کی گنجائیش ہی نہ رہے، الطاف حسین۔

.....................................................

نواز شریف نے سیکیورٹی کی صورتحال پر قومی کانفرنس کل طلب کر لی

وزیراعظم نواز شریف نے سیکیورٹی کی صورتحال پر قومی کانفرنس کل طلب کر لی، کانفرنس میں تمام سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کر بھی شرکت کی دعوت۔

.....................................................

پاکستان عوامی تحریک کے کارکنون کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن

بھکر: پاکستان عوامی تحریک کے کارکنون کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن، پی اے ٹی کے کارکنوں نے پولیس پارٹی کے 3 اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا، پولیس

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ : 14 اگست کا مارچ رکوانے کے لیے درخواستیں

لاہور ہائی کورٹ میں تحریک انصاف کا 14 اگست کا مارچ رکوانے کے لیے درخواستیں، چیف جسٹس خواجہ امتیاز احمد نے سماعت کے لیے 3 رکنی فل بنچ تشکیل دیدیا۔

.....................................................

کراچی: ایف آئی اے کا وزارت خارجہ کے کیمپ آفس پر چھاپا

کراچی میں ایف آئی اے نے وزارت خارجہ کے کیمپ آفس پر چھاپا مارا، وزارت خارجہ کے ڈپٹی پروٹوکول افسر ریحان صدیقی سمیت تین افراد گرفتار۔

.....................................................

سری لنکا کے خلاف پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 451 رنز بنا کر آؤٹ

گال ٹیسٹ میں سری لنکا کے خلاف پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 451 رنز بنا کر آؤٹ۔

.....................................................

گال ٹیسٹ، یونس خان 177 رنز پر آؤٹ

گال ٹیسٹ، یونس خان 177 رنز پر آؤٹ

گال ٹیسٹ، یونس خان 177 رنز پر آؤٹ۔

.....................................................

قومی اسمبلی میں وزارت پانی و بجلی کے سوالات کے دوران بجلی چلی گئی

قومی اسمبلی میں وزارت پانی و بجلی کے سوالات کے دوران ایوان کی بجلی چلی گئی، اپوزیشن ارکان کی جانب سے حکومتی ارکان پر جملے بازی۔

.....................................................

افتخار چوہدری نے دستاویزات کے حصول کیلئے نئی درخواست جمع کرا دی

افتخار چوہدری نے عمران خان توہین عدالت کیس کی دستاویزات کے حصول کیلئے نئی درخواست جمع کرا دی۔

.....................................................

چمن کے مال روڈ پر دھماکا، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی

چمن کے مال روڈ پر دھماکا، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی، دھماکے سے معتدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ ریسکیو ذرائع

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ: پی سی بی کے نئے آئین کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی سی بی کے نئے آئین کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا، سپریم کورٹ میں چیئرمین پی سی بی کی تقرری کا کیس تھا، آئین کا نہیں، وکیل درخواست گزار، سپریم کورٹ نے 21 جوالائی کو فیصلے میں لکھا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے آئین بنایا گیا۔

.....................................................

وزیراعظم سے ملاقات کیلئے ایم کیو ایم کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد: وزیراعظم سے ملاقات کیلئے ایم کیو ایم کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا، وفد کی قیادت ڈاکٹر فاروق ستار کر رہے ہیں۔

.....................................................

غزہ کے معاملے پر پاکستانی نژاد برطانوی وزیر سعیدہ وارثی مستعفی۔

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف فضائی کارروائی، 30 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف فضائی کارروائی، 30 دہشتگرد ہلاک۔ کارروائیوں میں دہشتگردوں کے 6 ٹھکانے بھی تباہ، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

یہ جنگ بندی تین دن جاری رہے گی

یہ جنگ بندی تین دن جاری رہے گی

یہ جنگ بندی تین دن جاری رہے گی۔ تمام اسرائیلی فوج غزہ سے نکل گئی۔ دو گھنٹے پہلے غزہ اسرائیل اور حماس کی جنگ بندی اور فوجی انحلا شروع ہوا تھا۔