کراچی میں اب تک 39 ملی میٹر بارش رکارڈ کی گئی محکمہ موسمیات

کراچی میں اب تک 39 ملی میٹر بارش رکارڈ کی گئی محکمہ موسمیات۔ کراچی مسرور بیس پر 38 ملی میٹر ، فیصل بیس پر 18 ملی میٹر بارش رکارڈ کی گئی محکمہ موسمیات۔ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات۔ ہوا میں نمی کا تناسب 96 فیصد ہے، محکمہ موسمیات۔

.....................................................

لاہور: رائے ونڈ روڈ ، بیٹے کی فائرنگ، ماں باپ جاں بحق، پولیس۔

بیچنگ: چین میں فیکٹری میں دھماکہ، 65 افراد ہلاک۔

کراچی: بارش کے باعث مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی۔

پاکستانی باکسر محمد وسیم فائنل میں پہنچ گئے

کامن ویلتھ گیمز: پاکستانی باکسر محمد وسیم فائنل میں پہنچ گئے، گھانا کے باکسر کو شکست، وسیم نے کم ازکم ایک تمغہ یقینی بنا لیا۔

.....................................................

جنگ بندی ختم ہونے کے بعد اسرائیل کی تازہ کارروائی، 40 فلسطینی شہید

جنگ بندی ختم ہونے کے بعد اسرائیل کی تازہ کارروائی میں مزید 40 فلسطینی شہید۔

.....................................................

اسرائیل نے جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا

اسرائیل نے جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا، اب سے چار گھنٹے قبل 72 گھنٹے کی جنگ بندی پر عملدرآمد شروع ہوا تھا، اس جنگ بندی کا مقصد غزہ کے تباہ حال فلسطینیوں تک امداد پہنچابا تھا، عرب میڈیا۔

.....................................................

جشن آزادی کی تقریبات علامہ اقبال کے مزار سے شروع

لاہور : حکومت کی اعلان کردہ جشن آزادی کی تقریبات علامہ اقبال کے مزار سے شروع، جشن آزادی کی تقریبات کا اختتام قائد اعظم کے مزار پر ہوگا، آزادی ٹرین جشن آزادی تقریبات کا اہم حصہ ہونگی۔

.....................................................

خیبرایجنسی: 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں، خاصہ دار فورس

خیبرایجنسی: تحصیل باڑہ کے علاقہ سپاہ سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں، دونوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا، خاصہ دار فورس

.....................................................

بنگلہ دیش میں ٹرین نے باراتیوں کی بس کو کچل دیا

بنگلہ دیش : ڈھاکا میں ٹرین نے باراتیوں کی بس کو کچل دیا، 10 افراد ہلاک، 57 زخمی، حادثہ بغیر پھاٹک کے ریلوے کراسنگ پر پیش آیا، پولیس

.....................................................

کراچی : پانی کی عدم فراہمی کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج

کراچی : شارع فیصل پر نرسری کے قریب پانی کی عدم فراہمی کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج، شارع فیصل پر احتجاج کے باعث ٹریفک کی روائی متاثر۔

.....................................................

اسرائیل کے حملوں میں آج 10 فلسطینی شہید ہو گئے

اسرائیل کے حملوں میں آج 10 فلسطینی شہید ہوگئے، شجائیہ کی مارکیٹ پر یکے بعد دیگرے تین حملے کیے گئے، غیر ملکی خبر ایجنسی

.....................................................

استور: ایل او سی پر گلتری سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، آئی ایس پی آر

استور: ایل او سی پر گلتری سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، آئی ایس پی آر۔ پاک فوج کی بھر پور جوابی کارروائی، بھارتی بندوقیں خاموش، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

کراچی : کورنگی چمڑا چورنگی میں فائرنگ ، پولیس آفسر جاں بحق، پولیس

کراچی : کورنگی چمڑا چورنگی میں فائرنگ ، پولیس آفسر جاں بحق، پولیس۔ جاں بحق ہونے والا پولیس اآفسر سپیشل برانچ میں تعینات تھا، پولیس۔ پولیس آفسر کو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے نشانہ بنایا، پولیس۔

.....................................................

تل ابیب: اسرائیل نے مزید 16 ہزار اضافی فوجی دستے طلب کر لیے ، فوجی ترجمان

تل ابیب: اسرائیل نے مزید 16 ہزار اضافی فوجی دستے طلب کر لیے ، فوجی ترجمان۔ غزہ میں موجود اسرا ئیل کی زمینی فوج کی تعداد 86 ہزار ہو گئی، فوجی ترجمان۔

.....................................................

سوئٹزر لینڈ سے 200 ارب ڈالر واپس لانے کیلیے اگست میں سوئس حکومت سے مزاکرات کریں گے، اسحاق ڈار۔

سوئٹزر لینڈ سے 200 ارب ڈالر واپس لانے کیلیے اگست میں سوئس حکومت سے مزاکرات کریں گے، اسحاق ڈار۔ مزکرات کے کئی دور ہونگے 3 سے 4 سال کا عرصہ بھی لگ سکتا ہے، اسحاق ڈار۔عالمی معاشی اداروں نے پاکستان کو 2014 میں دیوالیہ ہونے کا عندیہ دیا تھا،اسحاق ڈار۔

.....................................................

شوال کا چاند آج نظر آنے کے واضح امکانات

شوال کا چاند آج نظر آنے کے واضح امکانات

شوال کا چاند آج نظر آنے کے واضح امکانات، سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں عید کا چاند نظر آنے کا امکان، بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود ہونے پر چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں۔ چاند نظر آنے کے لیے اس کی عمر 31 گھنٹے 20 منٹ سے زائد ہونی چاہیے، ملک […]

.....................................................

اسلام آباد: پیڑولیم مصنوعات کی قیمتیں مستحکم رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: آئندہ ماہ پیڑولیم مصنوعات کی قیمتیں مستحکم رکھنے کا فیصلہ، آئندہ ماہ پیڑول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی رد وبدل نہیں ہوگا، وزیر اعظم کی ہدایت پر قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، وزارت پیڑولیم

.....................................................

کراچی: پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

کراچی: کلفٹن میں منی چینجز پر پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، فائرنگ کے تبادلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ملزمان منی چینجر پر لوٹ مار کی غرض سے آئے تھے، ایس ایس پی ساؤتھ فیصل میمن

.....................................................

برطانیہ نے پی آئی اے کارگو پر پابندی عائد کر دی

برطانیہ نے پی آئی اے کے ذریعے آنے والے کارگو پر پابندی عائد کر دی، پابندی سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر عائد کی گئی، ترجمان پی آئی اے

.....................................................

غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس نیو یارک میں ہورہا ہے

غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس نیو یارک میں ہورہا ہے۔ نیو یارک : اجلاس میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرار داد پیش کیا جائے گی۔ عید اور اس کے بعد جنگ بندی برقرار رھی جائے، مسودہ قرار داد۔

.....................................................

عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو موسم کی خرابی کے باعث کوہاٹ میں ایمرجنسی لینڈ کرا لیا گیا

عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو موسم کی خرابی کے باعث کوہاٹ میں اایمرجنسی لینڈ کرا لیا گیا۔ عمران خان بنوں کے آئی ڈی پیز کے ساتھ عید منانے کیلیے آرہے تھے۔

.....................................................

اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان کردیا، غیر ملکی خبر ایجنسی

اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان کردیا، غیر ملکی خبر ایجنسی۔ مقبوضہ بیتالمقدس، اسرائیل نے غزہ میں بمباری شروع کر دی۔

.....................................................

کراچی : شہر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی : شہر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد۔ پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا ، سیکرٹری داخلہ نیاز عباسی۔