ثانیہ مرزا پاکستان کی بہو ہے، تلنگانہ کا برانڈ ایمبیسیڈر کیسے بنا دیا : بی جے پی کا اعتراض۔ ثانیہ مرزا کی پیدائش میارشٹرا کی ہے، وہ رہتی حیدر آباد میں ہے، تلنگانہ سے اس کا کیا تعلق ہے، کے لکشمن۔
غزہ کی صورت حال پر جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کا ہنگامی اجلاس، اسرئیل کی غزہ میں کارروائیاں جنگی جرائم میں آ سکتی ہیِ، نوی پلے، سربراہ اقوام متحدہ انسانی حقوق۔
نئی دہلی: شیو سینا کے اراکین اسمبلی نے بھارتی مسلمان کا روزہ تڑوا دیا ، بھارتی میڈیا۔ بھارتی مسلمان ارشد زبیر مہاراشٹر میں کیٹرنگ سپر وائزر تھا، بھارتیمیڈیا۔
عبدالرشید غازی قتل کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی۔ ایڈیشنل سیشن جج واجد علی کے چھٹی پر ہونے کے باعث سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو آج طلب کر رکھا تھا۔ کیس کی سماعت 18 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔
ارسلان افتخار نے عمران خان کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل کو خط لکھ دیا، عمران خان کی سیتا وائٹ سے نکاح کے بغیر ایک بیٹی ہے، عمران نے اس بچی کی پیدائش کی حقیقت سے کبھی انکار بھی نہیں کیا۔ کیا عمران خان کا یہ عمل غیر اخلاقی اور گناہ کبیرہ میں آتا ہے، […]
بیوروی کریسی ترقی کیس، وزیراعظم کا فیصلہ کالعدم قرار، اعلی بیورو کریٹس کو سینڑل سلیکشن بورڈ کی سفارشات یی روشنی میں ترقیاں دی جائیں، اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم، چیف جسٹس انور کاسی نے سینئر بیورو کریٹس کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔
رائے ونڈ آپریشن میں ہلاک دہشت گردوں سے متعلق مزید انکشافات سامنے آگئے، ہلاک ملزم ذوالفقار ماضی میں دہشت گرد کارروائیواں میں ملوث رہا، ملزم گجرات، اور لاہور جیل وارڈنز کے قتل میں بھی ملوث رہا، انٹیلی جنس ذرائع
لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے گلو بٹ کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ ملزم گلو نٹ نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوائے جانے کے بعد ضمانت کی درخواست دائر کی تھی۔