سمندری طوفان رماسون فلپائن کے دارلحکومت منیلا سے ٹکرا گیا

سمندری طوفان رماسون فلپائن کے دارلحکومت منیلا سے ٹکرا گیا۔طوفانی بارشوں کے باعث ایک شخص ہلاک، ڈیڑھ لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور۔ منیلا کے تام سرکاری دفاتر ، کاروبری مراکز اور تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے۔

.....................................................

وزیر اعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا اعلیً سطح کا اجلاس

وزیر اعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا اعلیً سطح کا اجلاس، اجلاس میں راجہ ظفرالحق، اسحق ڈار، پرویز رشید، خواجہ سعد رفیق شریک، چودھری نثار، خواجہ آصف، احسن اقبال، مشاہد اللہ خاقان بھی اجلاس میں موجود۔

.....................................................

نواز شریف دوسرے صوبوں میں مداخلت نہ کریں

نواز شریف دوسرے صوبوں میں مداخلت نہ کریں، عوام نے نواز شریف کو وزیراعظم منتخب کیا ہے، وہ شہنشاہ نہ بنیں، آصف علی زرداری

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ نے حج کوٹہ کی الاٹمنٹ کالعدم قرار دے دی

لاہور ہائی کورٹ نے پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کو 15 ہزار عازمین حج کوٹہ کی الاٹمنٹ کالعدم قرار دے دی، حج کوٹہ میرٹ، قانون اور حج پالیسی کے مطابق ٹور آپریٹرز کو الاٹ کیا جائے، جسٹس خالد محمود خان

.....................................................

کوٹ گلہ کے مقام پر مسافر وین کھائی میں جا گری

بٹ گرام: کوٹ گلہ کے مقام پر مسافر وین کھائی میں جا گری، 18 افراد جاں بحق، پولیس

.....................................................

کراچی: گلشن بونیر میں کارروائی، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک

کراچی: گلشن بونیر میں کارروائی، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک، ایس ایس پی ملیر راؤ انور۔

.....................................................

ضرب عضب کے ذریعے قوم کے اعتماد پر پورا اتریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ضرب عضب کے ذریعے قوم کے اعتماد پر پورا اتریں گے، آپریشن میں اہداف کے مطابق پیش رفت ہو رہی ہے، پاک سرزمین سے دہشت گردوں کو ختم کر کے ہی دم لیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر۔

.....................................................

اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحفظ پاکستان ایکٹ کے خلاف جمشید دستی کی درخواست سماعت کیلیے منظور کر لی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحفظ پاکستان ایکٹ کے خلاف جمشید دستی کی درخواست سماعت کیلیے منظور کر لی۔ تحفظ پاکستان ایکٹ بنیادی انسانی حقوق سے متضاد ہے، سعید خورشید ایڈووکیٹ۔ تحفظ پاکستان ایکٹ کو کالعدم قرار دیا جائے، سعید خورشید ایڈووکیٹ کی استدعا۔

.....................................................

وزیراعظم نے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماوں کا اجلاس آج طلب کر لیا

وزیراعظم نے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماوں کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ اجلاس میں مارچ ، انقلاب کی دھمکیوں اور سیاسی صورتحال پر مشاورت کی جائے گی۔ اجلاس میں جشن آزادی کی تقریبات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت ہو گی۔

.....................................................

طرابلس ایئر پورٹ پرحملے میں لیبیا کے 90 فیصد طیارے تباہ ہو گئے، حکام

طرابلس ایئر پورٹ پرحملے میں لیبیا کے 90 فیصد طیارے تباہ ہو گئے، حکام۔ تباہ ہونے والے طیارے ایئر پورٹ کے پارکنگ ایریا میں کھڑے تھے، حکام۔طرابلس ایئر پورٹ کا فیول ٹینک، کنٹرول ٹاور اور کسٹم بلڈنگ بھی تباہ ہو گئی، حکام۔ گزشتہ رات ایئر پورٹ پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا […]

.....................................................

غزہ سٹی: حماس نے اسرائیل سے جنگ بندی کی مصری تجویز مسترد کردی، غیر ملکی ایجنسی

غزہ سٹی: حماس نے اسرائیل سے جنگ بندی کی مصری تجویز مسترد کردی، غیر ملکی ایجنسی۔ مصری تجویز پر عمل کرنا اسرائیل کے سامنے ہتھیار ڈالنا ہو گا، حماس کا موقف۔

.....................................................

ڈائیریکٹر جنرل ایف ڈی ایم اے ارشد خان برطرف

گورنر خیبر پختونحوا نے ڈائیریکٹر جنرل ایف ڈی ایم اے ارشد خان کو برطرف کر دیا، ڈی جی ارشد خان کو آئی ڈی پیز کی شکایات پر عہدے سے ہٹایا گیا، ذرائع ایف ڈی ایم اے

.....................................................

میدانی علاقوں میں گرمی اور حبس کا زور ٹوٹنے کا امکان

دو روز بعد میدانی علاقوں میں گرمی اور حبس کا زور ٹوٹنے کا امکان، سرگودھا، گوجرانوالہ ڈویژن میں موسلاد ھار بارش ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات

.....................................................

سانہ ماڈل ٹاؤن: تحقیقاتی ٹریبونل کی بند کمرے میں کاروائی

سانہ ماڈل ٹاؤن: تحقیقاتی ٹریبونل کی بند کمرے میں کاروائی جاری، شہباز شریف، رانا ثناء اللہ، ڈاکٹر توقیر شاہ سمیت اعلی حکام کی ٹیلی فونک بات چیت کا ریکارڈ پیش۔

.....................................................

واٹر بورڈ کی 72 انچ قطر کی ایک اور بائپ لائن پھٹ گئی

دھابیجی کے قریب واٹر بورڈ کی 72 انچ قطر کی ایک اور بائپ لائن پھٹ گئی، پائپ لائن پھٹنے سے شہر کو پانی کی فراہمی متاثر، واٹر بورڈ حکام

.....................................................

محکمہ صحت کا حفاظتی ٹیکے لازمی لگوانے کیلئے قانونی مسودہ تیار

محکمہ صحت نے حفاظتی ٹیکے لازمی لگوانے کے لیے قانونی مسودہ تیار کر لیا، مسودے کو قومی اسمبلی سے منظور کرایا جائے گا، ذرائع محکمہ صحت

.....................................................

کوئٹہ: کنویں سے نکالا گیا ایک زخمی نوجوان دم توڑ گیا، اسپتال زرائع

کوئٹہ: کنویں سے نکالا گیا ایک زخمی نوجوان دم توڑ گیا، اسپتال زرائع۔

.....................................................

ریوڈی جینرو: برازیل نے فٹبال کوچ فلپے اسکلولاری کو عہدے سے ہٹا دیا، خبرایجنسی

ریوڈی جینرو: برازیل نے فٹبال کوچ فلپے اسکلولاری کو عہدے سے ہٹا دیا، خبرایجنسی۔ ورلڈ کپ فٹبال میں شکست کی وجہ سے برازیل کے فٹ بال کوچ کو ہٹایا گیا ہے۔ میزبان برازیل ٹیم نے آخری راونڈ میں آنے کے بعد خراب کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔

.....................................................

کوئٹہ: ناشناس کالونی میں دو بچے کنویں میں گر گئے، امدادی ٹیمیں طلب کر لی گئیں۔

اٹک:مٹھیال چوک کے قریب مسافر وین اور کار کی ٹکر، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

اٹک:مٹھیال چوک کے قریب مسافر وین اور کار کی ٹکر،3 افراد جاں بحق،7 زخمی۔ مسافر وین کوہاٹ سے پنڈی جارہی تھی، پولیس۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، پولیس زرائع۔

.....................................................

فٹ بال ورلڈ کپ فائنل میں شکست کے بعد ارجنٹینا میں جھڑپیں

فٹ بال ورلڈ کپ فائنل میں شکست کے بعد ارجنٹینا میں جھڑپیں۔ بیونس آئرس میں مظاہرین کا ٹیم کی شکست کیخلاف احتجاج، جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ۔15 پولیس اہل کار زخمی،30 سے زائد مظاہرین گرفتار۔میچ ختم ہونے کے کئی گھنٹے بعد بھی بیونس آئرس میں جھڑپیں جاری۔

.....................................................

لاہور : گنگا رام اسپتال کے ایمرجنسی راوڈ میں آگ لگ گئی، ریسکیو ٹیمیں روانہ

لاہور : گنگا رام اسپتال کے ایمرجنسی راوڈ میں آگ لگ گئی، ریسکیو ٹیمیں روانہ۔ آگ ایمرجنسی وارڈ کے اے سی پلانٹ میں لگی، فائر بریگیڈ زرائع۔

.....................................................

آپریشن ضرب عضب: دو خودکش بمباروں نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا

آپریشن ضرب عضب کے دوران دیگان میں دو خودکش بمباروں نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا، شمالی وزیرستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی میں مزید 13 دہشت گرد ہلاک، فضائی کارروائی میں دہشت گردوں کے 7 ٹھکانے بھی تباہ۔

.....................................................

کراچی: پٹرول سے بھرا ٹینکر جنگلے سے ٹکرا کر لٹک گیا

کراچی: نیٹی جیٹی پل پر پٹرول سے بھرا ٹینکر جنگلے سے ٹکرا کر لٹک گیا، ٹینکر میں آگ بھڑک اُٹھی، بجھانے کی کوششیں جاری۔