غزہ میں اسرائیل کے مزید دو حملے

غزہ میں اسرائیل کے مزید دو حملے

غزہ میں اسرائیل کے مزید دو حملے۔ 5 افراد جاں بحق۔5 روز کے دوران جاں بحق افراد کی تعداد 118 ہوگئی۔

.....................................................

وزیراعظم کا جاری کردہ پی سی بی کے نئے آئین کا نوٹیفیکشن معطل

سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے جاری کردہ پی سی بی کے نئے آئین کے نوٹیفیکشن کو معطل کر دیا، نجم سیٹھی چیئرمین پی سی بی کے عہدے پر بحال کر دیئے گئے۔

.....................................................

ممنون حسین نے تحفظ پاکستان ایکٹ 2014 پر دستخط کر دیئے

صدر مملکت ممنون حسین نے تحفظ پاکستان ایکٹ 2014 پر دستخط کر دیئے، قومی اسمبلی، سینیٹ پہلے ہی تحفظ پاکستان ایکٹ 2014 کی منظوری دے چکی ہے۔

.....................................................

چترال: شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

چترال: شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، پشاور میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

.....................................................

پشاور: پی پی کے مقامی رہنما مصباح کے گھر کے باہر دھماکا

پشاور: پی پی کے مقامی رہنما مصباح کے گھر کے باہر دھماکا، دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس

.....................................................

وزیراعظم کا کراچی میں تیز رفتار بس سروس شروع کرنے کا اعلان

وزیراعظم کا کراچی میں تیز رفتار بس سروس شروع کرنے کا اعلان، کراچی میں گرین لائن بس سروس کیلئے 15 ارب روپے فراہم کیئے جائیں گے، وزیراعظم

.....................................................

جسٹس ریٹائرڈ جمشید علی شاہ پی سی بی ہیڈکوارٹرز پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے عبوری چیرمین جسٹس ریٹائرڈ جمشید علی شاہ پی سی بی ہیڈکوارٹرز پہنچ گئے۔

.....................................................

آپریشن ضرب عضب کے تناظر میں کراچی آپریشن کی حمکت عملی تبدیل

آپریشن ضرب عضب کے تناظر میں کراچی آپریشن کی حمکت عملی تبدیل، وزیراعظم کو بریفنگ، کراچی کے حساس اور مضافاتی علاقوں میں کارروائیاں کی جا رہی ہیں، بریفنگ

.....................................................

پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کو کام سے روک دیا گیا

اسلام آباد: پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کو کام سے روک دیا گیا ہے، جسٹس (ر) جمیشید علی شاہ کو 30 دن کیلئے پی سی بی کا نیا چیف الیکشن کمشنر اور چیئرمین پی سی بی تعینات کر دیا گیا۔ نوٹیفیکیشن

.....................................................

میرانشاہ: دتہ خیل، ڈوگہ مداخیل میں ڈرون حملہ، 6 افراد ہلاک

میرانشاہ: دتہ خیل، ڈوگہ مداخیل میں ڈرون حملہ، 6 افراد ہلاک۔ حملے میں گاڑی اور گھر کو نشانہ بنایا گیا، جاسوس طیاروں سے دو میزائل داغے گئے۔

.....................................................

بنوں دھماکے میں 5 سے 6 کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا، بم ڈسپوزل یونٹ

بنوں دھماکے میں 5 سے 6 کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا، بم ڈسپوزل یونٹ۔ بنوں : دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب تھا، بم ڈسپوزل یونٹ۔ دھماکے میں چار شہری زخمی ہوئے، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر بنوں سید عنایت علی شاہ۔

.....................................................

سوات: تحصیل کبل کے علاقوں کوزہ بانڈئی، برہ بانڈئی، ننگولئی اور شکر درہ میں سرچ آپریشن

سوات: تحصیل کبل کے علاقوں کوزہ بانڈئی، برہ بانڈئی، ننگولئی اور شکر درہ میں سرچ آپریشن۔ کانجو مٹہ روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلیے بند کر دیا گیا، سیکیورٹی زرائع۔

.....................................................

بنوں میں ریلوے روڈ پر دھماکہ

بنوں میں ریلوے روڈ پر دھماکہ

بنوں میں ریلوے روڈ پر دھماکہ۔ دھماکہ نیشنل بنک کے قریب کھڑی موٹر سائیکل میں ہوا، پولیس۔

.....................................................

مصباح الحق کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات، کرکٹرز کے ٹیکس کے معاملات پر بات چیت ہوئی۔

.....................................................

پاکستان کا غزہ میں حالیہ تشدد میں اضافے پر اظہار تشویش

پاکستان کا غزہ میں حالیہ تشدد میں اضافے پر اظہار تشویش، پاکستان اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

.....................................................

آپریشن ضرب عضب پلان کے مطابق کامیابی سے جاری ہے، آرمی چیف

آپریشن ضرب عضب پلان کے مطابق کامیابی سے جاری ہے، آرمی چیف نے آپریشن ضرب عضب سے معتلق وزیراعظم کو اگاہ کیا۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات، آپریشن ضربِ عضب اور ملکی سلامتی پر تبادلہ خیال۔

.....................................................

اسلام آباد ہائی کورٹ: نیشنل کاؤنٹر رازم اتھارٹی کو دوبارہ وزیراعظم کے ماتحت کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ: نیشنل کاؤنٹر رازم اتھارٹی کو دوبارہ وزیراعظم کے ماتحت کرنے کا حکم دے دیا۔

.....................................................

دورہ سری لنکا کے لیے پاکستان کی ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم کا اعلان

دورہ سری لنکا کے لیے پاکستان کی ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم کا اعلان۔ مصباح الحق دونوں ٹیموں کی قیادت کریں گے۔ ٹیسٹ اسکواڈ میں مصباح الحق، احمد شہزاد، خرم منظور شامل، وہاب ریاض کی واپسی۔ شان مسعود، اضہر علی ، یونس خان ، اسد شفیق بھی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل۔

.....................................................

سپریم کورٹ میں حج کرپشن کیس کی سماعت۔

سپریم کورٹ میں حج کرپشن کیس کی سماعت۔

سپریم کورٹ میں حج کرپشن کیس کی سماعت۔ مرکزی ملزم احمد فیض کو سعودی عرب میں گرفتار کر لیا گیا ہے، اٹارنی جنرل۔

.....................................................

بنوں : جی ٹی ایس چوک، رکشہ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی، پولیس

بنوں : جی ٹی ایس چوک، رکشہ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی، پولیس۔

.....................................................

نواز شریف سے وزیر داخلہ چودھری نثار کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چودھری نثار کی ملاقات، ملاقات میں قومی داخلی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال، ملاقات میں شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب پر بھی مشاورت۔

.....................................................

ایل پی جی کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے دن اضافہ

کراچی: ایل پی جی کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے دن اضافہ، ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے کا اضافہ، چیرمین ایل پی جی دسٹری بیوٹرز۔

.....................................................

جمہوریت ہوتی تو سانحہ ماڈل ٹاؤن پیش نہ آتا، چودھری شجاعت

جمہوریت ہوتی تو سانحہ ماڈل ٹاؤن پیش نہ آتا، ملک میں جمہوریت ہوگی تو ڈی ریل ہو گی، چودھری شجاعت