افغانستان میں خودکش حملے میں نیٹو اہل کارون سمیت 18 افراد ہلاک

فغانستان میں خودکش حملے میں نیٹو اہل کارون سمیت 18 افراد ہلاک۔ہلاک افراد میں 6 نیٹو اہلکار، 10 شہری اور 2 پولیس اہلکار شامل، خبر ایجنسی۔

.....................................................

کراچی: مچھر کالونی میں غباروں میں گیس بھر نے والا سلنڈر پھٹ گیا، پولیس

کراچی: مچھر کالونی میں غباروں میں گیس بھر نے والا سلنڈر پھٹ گیا، پولیس۔

.....................................................

بلوچستان بھر میں ریلوے اسٹیشنوں اور ٹرینوں کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا

بلوچستان بھر میں ریلوے اسٹیشنوں اور ٹرینوں کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا۔ اسٹیشنوں پر واک تھرو گیٹ نصب ، مسافروں کو اسکینز کے زریعے تلاشی کے بعد اسٹیشنوں پر چھوڑجارہا ہے، ترجمان۔

.....................................................

مسقط سے لاہور آنے والی نجی ایئر لائن کی پرواز میں مشتبہ شخص کی اطلاع

مسقط سے لاہور آنے والی نجی ایئر لائن کی پرواز میں مشتبہ شخص کی اطلاع۔ طیارے کو حج ٹرمینل پر کھڑا کر دیا گیا، ایئر پورٹ زرائع۔ اے ایس ایف کے کمانڈرز نے طیارے کو حصار میں لے لیا، ایئر پورٹ زرائع۔ اے ایس ایف کے کمانڈوز مشتبہ کو گرفتار کر لیا۔

.....................................................

جنرل راحیل شریف کا شمالی وزیرستان میں اگلے موچوں کا دورہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا شمالی وزیرستان میں اگلے موچوں کا دورہ، آرمی چیفکی فرنٹ لائن پر لڑنے والے فوجیوں سے ملاقات، افسران اور جوانوں کے حوصلے کو سراہا، دہشت گردوں کے خاتمے تک ملک بھر میں ان کا پیچھا کیا جائے گا، جنرل راحیل شریف

.....................................................

کراچی : ملحقہ سڑکوں پر شدید ٹریفک جام

کراچی : ملحقہ سڑکوں پر شدید ٹریفک جام

کراچی : آئی آئی چندرریگر روڈ اور ملحقہ سڑکوں پر شدید ٹریفک جام، گاڑیوں کی لمبی قطاریں۔

.....................................................

عمران خان کو نااہل قرار دلوانے کیلئے نامزدگی کی تفصیلات مانگی ہیں، ارسلان افتخار

عمران خان کو نااہل قرار دلوانے کیلیے الیکشن کمیشن سے ان کی نامزدگی کی تفصیلات مانگی ہیں، عمران خان نے اپنے دو بیٹے ظاہر کیے بیٹی کا نہیں بتایا، ارسلان افتخار۔

.....................................................

کابل : پولیس اہلکار کی فائرنگ، پولیس افسر ہلاک

کابل : قندھار، پولیس اہلکار کی فائرنگ، 3 پولیس افسر ہلاک، افغان میڈیا

.....................................................

عید الفطر پر 6 خصوصی ٹرینیں چلائی جایئں گی، وزارت ریلوے

عید الفطر پر 6 خصوصی ٹرینیں چلائی جایئں گی، وزارت ریلوے۔ 3 ٹرینیں کراچی سے لاہور، ایک کراچی سے راولپنڈی آئے گی، حکام وزارت ریلوے۔

.....................................................

راجن پور: فاضل ریلوے ٹریک سے بم برآمد، ناکارہ بنایا جا رہا ہے

راجن پور: فاضل ریلوے ٹریک سے بم برآمد، ناکارہ بنایا جارہا ہے۔

.....................................................

کراچی میں ہاکس بے مبارک ولیج کے قریب ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی

کراچی میں ہاکس بے مبارک ولیج کے قریب ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی۔ کشتی میں 14 ماہی گیر سوار تھے ،محمد بخش ، ترجمان سجاگ فشر فوک فورم ۔

.....................................................

انٹرنیٹ مواد 2009 سے 2012 کے دوران حاصل کیا گیا

انٹرنیٹ مواد 2009 سے 2012 کے دوران حاصل کیا گیا۔ امریکی ایجنسی نے خصوصی قانون کے تحت ٹارگٹڈ افراد کی نگرانی کی۔ ٹارگٹڈ افراد سے 9 گنا زیادہ عام افراد کی نگرانی بھی کی گئی۔نیشنل سیکیورٹی ایجنسی نے انٹر نیٹ کے زریعے 9 لاکھ افراد کا ڈیٹا حاصل کیا، امریکی اخبار۔

.....................................................

نواز شریف کی ملاقات، چودھری نثار مان گئے

نواز شریف کی ملاقات، چودھری نثار مان گئے، تازہ اطلاعات

.....................................................

شمالی وزیرستان : جیٹ طیاروں کی دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری

شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری، آج صبح کی گئی کارروائی میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوئے، آئی ایس پی آر

.....................................................

مبینہ حملہ آور کا موبائل ڈیٹا تفتیشی حکام نے حاصل کر لیا

کراچی: پارکنگ پلازہ دھماکا، مبینہ حملہ آور کا موبائل ڈیٹا تفتیشی حکام نے حاصل کر لیا۔

.....................................................

کابل: نا معلوم افراد نے کابل مضافات میں 400 سے زائد آئل ٹینکرز کو آگ لگا دی

کابل: نا معلوم افراد نے کابل مضافات میں 400 سے زائد آئل ٹینکرز کو آگ لگادی۔ افغان طالبان نے حملے کی زمہداری قبول کر لی۔

.....................................................

وزیر داخلہ چوہدری نثار، وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کیلیے رائے ونڈ پہنچ گئے

وزیر داخلہ چوہدری نثار، وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کیلیے رائے ونڈ پہنچ گئے۔

.....................................................

سبی: لہڑی کے نواحی علاقے میں لیویز اہل کاروں اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ

سبی: لہڑی کے نواحی علاقے میں لیویز اہل کاروں اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ۔ فائرنگ کے تبادلہ میں تحصیلدار غلام قادر جاں بحق۔

.....................................................

شمالی وزیرستان : میران شاہ کے مضافاتی علاقوں میں جیٹ طیاروں کی بمباری

شمالی وزیرستان : میران شاہ کے مضافاتی علاقوں میں جیٹ طیاروں کی بمباری۔ جیٹ طیاروں کی بمباری سے دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے۔

.....................................................

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو تسلیم کرنے کا فیصلہ

عارف حسن کی سربراہی میں کام کرنیوالی پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو تسلیم کرنے کا فیصلہ، انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی جانب سے پاکستان کی رکنیت معطل ہونے کا خطرہ ٹل گیا۔

.....................................................

کراچی کے علاقے گلشن معمار کے قریب فائرنگ

کراچی کے علاقے گلشن معمار کے قریب فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

.....................................................

حافظ آباد: معمولی تنازع پر 2 سال کے بچے کو ٹریکٹر تلے کچل دیا

حافظ آباد میں معمولی تنازع پر 2 سال کے بچے کو ٹریکٹر تلے کچل دیا، ملزمان فرار، پولیس

.....................................................

ارسلان افتخار نے وائس چیرمین کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

ارسلان افتخار نے وائس چیرمین سرمایہ کاری بورڈ بلوچستان کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

.....................................................

پیپلزپارٹی کی جاسوسی کے معاملے پر پاکستان کا امریکا سے احتجاج

پیپلزپارٹی کی جاسوسی کے معاملے پر پاکستان کا امریکا سے احتجاج، پاکستان نے امریکی سفارتخانے کو تحفظات سے آگاہ کیا، اداروں یا شخصیات کی جاسوسی عالمی قوانین اور سفارتی اداب کی خلاف ورزی ہے، دفتر خارجہ