کہوٹہ:نارہ مٹور کے علاقے میں کچی شراب پینے سے 6 افراد جاں بحق، پولیس۔

.....................................................

رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ پیر 30 جون کو ہوگا

ملک بھر میں کہیں بھی رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ پیر 30 جون کو ہوگا، مفتی منیب الرحمان

.....................................................

بھارت اور بنگلادیش میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

بھارت اور بنگلادیش میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ پیر 30 جون کو ہوگا،

.....................................................

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری۔

.....................................................

رمضان کے آغاز پر اوباما کا مسلمانوں کو نیک خواہشات کا پیغام

رمضان کے آغاز پر امریکی صدر کی طرف سے مسلمانوں کو نیک خواہشات کا پیغام، رمضان کا مہینہ نماز اور روزے کے ذریعے خود احتسابی کا درس دیتا ہے، اوباما

.....................................................

نواز شریف کی وکٹری تقریر میں نے کرائی، پرویز رشید

نواز شریف کی وکٹری تقریر میں نے کرائی، عمران خان مجھے سزا دلوا دیں، ریٹرننگ افسر عدلیہ سے مقرر کرنے کا مطالبہ عمران خان نے 20 اکتوبر 2012 کو خود کیا۔ پرویز رشید

.....................................................

میر علی: جیٹ طیاروں کی کارروائی، 11 دہشتگرد ہلاک

میر علی میں جیٹ طیاروں کی کارروائی، 11 دہشتگرد ہلاک، میران شاہ میں کالعدم تحریک طالبان کا کمانڈر عمر مارا گیا، آئی ایس پی آر

.....................................................

پشاور طیارہ فائرنگ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلیے پولیس کا پولیٹیکل انتظامیہ سے رابطہ

پشاور طیارہ فائرنگ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلیے پولیس کا پولیٹیکل انتظامیہ سے رابطہ۔ پولیس کا پولیٹیکل ایجنٹ خیبر ایجنسی اور ای پی اے درہ آدم خیل کو مراسلہ۔ طیارے پر فائرنگ میں کالعدم تحریک طالبان کا شاہد گروپ ملوث ہے، پولیس۔

.....................................................

آئی سی سی نے ایگزیکٹیو کمیٹی میں چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کے انتخاب کی تصدیق کر دی

آئی سی سی نے ایگزیکٹیو کمیٹی میں چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کے انتخاب کی تصدیق کر دی۔ آئی سی سی نے ٹی 20 اننگ کا دورانیہ بڑھا کر 85 منٹ کردیا۔ فیصلے کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا، آئی سی سی۔

.....................................................

یکم رمضان کو بینک پبلک ڈیلنگ کیلئے کھلے رہیں گے

یکم رمضان کو بینک زکواة منہا کرنے کے علاوہ پبلک ڈیلنگ کے لیے بھی کھلے رہیں گے، ہفتہ اتوار کو بھی نیشنل بینک کی مخصوص برانچز ٹیکس وصولی کے لیے کھلی رہیں گی، یکم جولائی بروز منگل کو بینک بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک

.....................................................

انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ججز نظر بندی کی سماعت

انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ججز نظر بندی کی سماعت، ملزم پرویز مشرف عدالت میں پیش نہ ہوئے۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف بنوں پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف بنوں پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف بنوں پہنچ گئے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے استقبال کیا۔ وزیراعظم بنوں میں آئی ڈی پیز کے کیمپس کا جائزہ لیں گے۔

.....................................................

پشاور طیارہ فائرنگ: پولیس نے تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی

پشاور طیارہ فائرنگ: پولیس نے تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی، طیارے پر غیر ملکی ساختہ ایم 16 گن سے فائرنگ کی گئی۔ طیارے پر فائرنگ میں کالعدم تحریک طالبان کا شاہد گروپ ملوث ہے، رپورٹ

.....................................................

قطر ایئرویز نے پشاور کے لیے اپنی پروازیں معطل کر دیں

قطر ایئرویز نے پشاور کے لیے اپنی پروازیں معطل کر دیں، امارات ایئرلائن پہلے ہی پشاور کے لیے پروازیں معطل کر چکی ہے۔

.....................................................

یورو گووئے کے فٹ بالر سواریز پر 9 میچوں کی پابندی عائد

فٹ بال ورلڈکپ، یورو گووئے کے فٹ بالر سواریز پر 9 میچوں کی پابندی عائد۔

.....................................................

وزیراعظم سے افغانستان کے مشیر قومی سلامتی کی ملاقات

وزیراعظم سے افغانستان کے مشیر قومی سلامتی رنگین داد فرسپانتا کی ملاقات، تمام دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی ضرورت ہے، پاک افغان اتفاق

.....................................................

نواب شاہ : تھیلیسیمیا سینٹر نے خون سے بھری 1100 بوتلیں ضائع کر دیں

نواب شاہ کے تھیلیسیمیا سینٹر نے جیالوں کے خون سے بھری 1100 بوتلیں ضائع کر دیں، سندھ کے مختلف اضلاع میں جیالوں نے خون کی 5 ہزار بوتلیں تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے عطیہ کی تھیں۔ صائع کی گئیں 1100 خون کی بوتلوں میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کے علاوہ ٹی بی سمیت مختلف امراض […]

.....................................................

اس سال زکوة کا نصاب 38 ہزار آٹھ سو دس روپے مقرر

اس سال زکوة کا نصاب 38 ہزار آٹھ سو دس روپے مقرر کیا گیا، اسٹیٹ بنک۔

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ن نے انتخابی وعدہ پورا کر دیا ہے، وزیراعظم

پاکستان مسلم لیگ ن نے اپنا ایک اور انتخابی وعدہ پورا کر دیا ہے، قرض حنسہ سکیم پر ہر سال اڑھائی ارب روپے خرچ کئے جائیں گے۔ قرضہ حاصل کرنے والے 10 لاکھ افراد میں پانچ لاکھ خواتین ہوں گی۔ وزیراعظم

.....................................................

پاکستان اور بھارت کے درمیان چھ کرکٹ سیریز کے معاہدے

پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چھ کرکٹ سیریز کے معاہدے طے پا گئے، پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز 2015 سے 2023 کے درمیان کھیلی جائے گی۔ پی سی بی

.....................................................

وزیراعظم جلد سیاسی رہنماوں کا اجلاس طلب کریں گے

وزیراعظم جلد سیاسی رہنماوں کا اجلاس طلب کریں گے۔ وزیراعظم شمالی وزیرستان آپریشن، ملک کو درپیش چیلنجرز اور سیاسی صورتحال پر رہنماوں کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم سیاسی رہنماوں سے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے تعاون بھی طلب کریں گے۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی عمران خان کو آئی ڈی پیز کیمپوں کے مشترکہ دورے کی دعوت

وزیراعظم نواز شریف کی عمران خان کو آئی ڈی پیز کیمپوں کے مشترکہ دورے کی دعوت۔ آیئں مل کر متاثرین کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف کی دعوت۔

.....................................................

سری نواسن کو بھارتی کرکٹ بورڈ سربراہ مقرر کر دیا گیا، بھارتی میڈیا

سری نواسن کو بھارتی کرکٹ بورڈ سربراہ مقرر کر دیا گیا، بھارتی میڈیا۔ آئی سی سی کا سالانہ اجلاس میلبرن میں جاری۔

.....................................................

خیبر ایجنسی ، جمرود میں فائرنگ کے تبادلے سے 4 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

خیبر ایجنسی ، جمرود میں فائرنگ کے تبادلے سے 4 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر۔واقعے میں 3 خاصہ دار بھی شہید ہوئے ، آئی ایس پی آر۔ فائرنگ کا واقعہ آج صبح پیش آیا، آئی ایس پی آر۔