پشاور : متنی میں دھماکا، امدادی ٹیمیں روانہ

پشاور : متنی میں دھماکا، امدادی ٹیمیں روانہ، دھماکے کی جگہ پر پولیس کی اضافی نفری طلب،

.....................................................

پی اے ٹی کی لاہور واقعے کے خلاف مقدمہ درج کرانے کیلئے درخواست

پی اے ٹی نے لاہور واقعے کے خلاف مقدمہ درج کرانے کیلئے درخواست دیدی، درخواست میں پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے اکیس افراد نامزد، درخواست میں نواز شریف، شہباز شریف، رانا ثنا اللہ کو نامزد کیا گیا، پرویز رشید، چوہدری نثار، سعد رفیق، عابد شیر علی بھی درخواست میں نامزد۔

.....................................................

لاہور: جنرل اسپتال میں گلو بٹ کا میڈیکولیگل مکمل

لاہور: جنرل اسپتال میں گلو بٹ کا میڈیکولیگل مکمل، گلو بٹ کے باقی جسم پر بھی معمولی ضرب کے نشانات ہیں، پولیس ٹیسٹ کے بعد گلو بٹ کو نامعلوم مقام پر لے گئی۔

.....................................................

پشاور: پولیس کا گرینڈ آپریشن

پشاور: پولیس کا گرینڈ آپریشن

پشاور: شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس کا گرینڈ آپریشن، بڑی تعداد میں ازبک، تاجک،افغان باشندے گرفتار، پولیس

.....................................................

بجلی کی بندش کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے

کراچی : سولجر بازار میں بجلی کی بندش کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے، سولجر بازار میں لوڈشیڈنگ کے خلاف سڑک بلاک کر دی گئی۔

.....................................................

عدالت نے گلو بٹ کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

لاہور: عدالت نے گلو بٹ کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ پولیس نے گلو بٹ کے چھ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔

.....................................................

گلو بٹ کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جا رہا ہے

گلو بٹ کو سخت سیکیورٹی میں دوبارہ عدالت میں پیش کیا جا رہا ہے۔

.....................................................

آپریشن ضرب عضب، پندرہ دہشت گرد ہلاک

آپریشن ضرب عضب، پندرہ دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب، پندرہ دہشت گرد ہلاک، آرمی کے ہلی کاپٹرز نے گزشتہ رات زڑتنگی میں کارروائی کی۔ آئی ایس پی آر

.....................................................

پنجاب حکومت کا تشدد کرنے والی پولیس کو ہی تفتیش کا حکم

پنجاب حکومت نے تشدد کرنے والی پولیس کو ہی تفتیش کا حکم دے دیا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن کی نگرانی میں تفشیشی ٹیم تشکیل دے دی، آئی جی کا انکشاف

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ایئر چیف کی ملاقات

آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ایئر چیف کی ملاقات۔ آپریشن ضرب عضب اور پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال۔

.....................................................

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ٹارگٹڈ آپریشن کا فیصلہ، زرائع۔

لاہور: گلو بٹ کو عدالت میں پیش کر دیا گیا، مشتعل افراد کا تشدد۔

لاہور: گلوبٹ کو عدالت میں پیش کر دیا گیا، مشتعل افراد کا تشدد۔

.....................................................

وزیراعظم کے زیر صدرارت سانحہ لاہور پر اہم اجلاس شروع۔

سپریم کورٹ نے اقلیتوں کے حقوق سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا

سپریم کورٹ نے اقلیتوں کے حقوق سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا۔ وقافی حکومت کو اقلیتوں کے تحفظ کیلیے ٹاسک فورس بنانے کا حکم۔

.....................................................

بنوں: شمالی وزیرستان کے متاثرین کی نقل مکانی ،مقامی انتظامیہ نے ریلیف کیمپ قائم کر دیئے

بنوں: شمالی وزیرستان کے متاثرین کی نقل مکانی ،مقامی انتظامیہ نے ریلیف کیمپ قائم کر دیئے۔ریلیف کیمپ قائم کرنے میں انتظامیہ کو آئی ایس پی آر کا بھر پور تعاون۔

.....................................................

ڈی آئی خان: جنوبی وزیرستان روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس

ڈی آئی خان: جنوبی وزیرستان روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس۔ فائرنگ سے سینیٹر صابر شاہ قریشی کا بیٹا جاں بحق، پولیس۔

.....................................................

طاہرہ آصف کی حالت تشویش ناک ہے، اسپتال ذرائع

لاہور: طاہرہ آصف کی حالت تشویش ناک ہے، طاہرہ آصف کو دوبارہ آپریشن تھیٹر منتقل کر دیا گیا، طاہرہ آصف کے زخموں سے خون کا بہاؤ جاری، اسپتال ذرائع

.....................................................

پاکستان عوامی تحریک کا مسلم لیگ ن کے وفد سے ملنے سے انکار

پاکستان عوامی تحریک کا مسلم لیگ ن کے وفد سے ملنے سے انکار، مسلم لیگ ن کا وفد قاتلوں کا وفد ہے، پاکستانی عوامی تحریک

.....................................................

وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کا خصوصی اجلاس، پنجاب کابینہ کا وزرا پر مشتمل وفد منہاج القرآن سیکریٹریٹ بھیجنے کا فیصلہ، وفد منہاج القرآن سیکریٹریٹ جا کر رہنماؤں سے تعزیت کرے گا۔ پنجاب کابینہ

.....................................................

ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر رشید گوڈیل کو دھمکیاں

ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر رشید گوڈیل کو دھمکیاں، الطاف حسین کی مذمت، سانحہ لاہور کی مذمت کے بعد فون پر دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ رشید گوڈیل

.....................................................

شمالی وزیرستان : آپریشن ضرب عضب کا چوتھا روز

شمالی وزیرستان ایجنسی میں آپریشن ضرب عضب کا چوتھا روز، سیکیورٹی فورسز نے مختلف علاقوں میں گشت بڑھا دیا، لوگوں کی محفوظ مقام پر منتقلی کا عمل تیز کر دیا گیا، ذرائع

.....................................................

ماڈل ٹاؤن واقعہ: پولیس کی مارکیٹ کی دکانوں میں لوٹ مار

ماڈل ٹاؤن واقعہ میں پولیس کی مارکیٹ کی دکانوں میں لوٹ مار،

.....................................................

بنگلہ دیشی کرکٹر محمد اشرفل پر آٹھ سال کی پابندی عائد

ڈھاکہ: میچ فکسنگ، بنگلہ دیشی کرکٹر محمد اشرفل پر آٹھ سال کی پابندی عائد، سابق بنگلہ دیشی کپتان کی سزا میں تین سال معطلی شامل ہے، محمد اشرفل پر دو ہزار تیرہ میں بنگلہ دیش پرئمیر لیگ میں فکسنگ کا الزام تھا۔

.....................................................

گرفتار ملزمان انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش

سانحہ لاہور، گرفتار ملزمان انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش، گرفتار ملزمان میں مرد اور خواتین شامل ہیں۔