ایم کیو ایم کی ایم این اے طاہرہ آصف پر حملہ

لاہور: ایم کیو ایم کی ایم این اے طاہرہ آصف پر نامعلوم افراد کا حملہ، طاہرہ آصف شدید زخمی ہیں۔ طاہرہ آصف کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔ طاہرہ آصف کو کمر میں تین گولیاں لگی ہیں۔ ایم کیو ایم

.....................................................

ڈاکٹر طاہرالقادری کے بیٹے حسین محی الدین کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی گئی

ڈاکٹر طاہرالقادری کے بیٹے حسین محی الدین کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی گئی۔

.....................................................

سانحہ لاہور پر مرضی کی رپورٹ تیار کرنے کا الزام

سانحہ لاہور پر مرضی کی رپورٹ تیار کرنے کا الزام۔ فائرنگ، پولیس افسر کا سوالات کا جواب دینے سے گریز۔

.....................................................

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغان سفیر کی ملاقات

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغان سفیر کی ملاقات۔ ملاقات میں شمالی وزیر ستان میں جاری آپریشن پر تبادلہ خیال۔

.....................................................

شیخوپورہ : کالا شاہ کاکو انٹر چینج کے قریب دس راکٹ لانچر بر آمد، دو ملزمان گرفتار

شیخوپورہ : کالا شاہ کاکو انٹر چینج کے قریب دس راکٹ لانچر بر آمد، دو ملزمان گرفتار۔ گرفتار ملزمان حنیف رچنا ٹاون اور صادق شاہدرہ کا رہائشی ہے۔

.....................................................

لاہور :واقعہ، شہباز شریف سمیت پانچ سو افراد کیحلاف مقدمہ کیلیے درخواست دائر

لاہور واقعہ ، شہباز شریف سمیت پانچ سو افراد کیحلاف مقدمہ کیلیے درخواست دائر۔ درخواست سیشن عدالت میں دائر کی گئی۔ ماڈل ٹاون میں نہتے عوام کو گولیوں کا نشانہ بنایا گیا، درخوست گزار۔رانا ثنااللہ اور آئی جی پنجاب سمیت دیگر افراد کے خلاف کارروائی کی جائے ، درخواست۔

.....................................................

مشرف کانام ای سی ایل سے نکالنے کے خلاف وفاق کی درخواست مسترد

مشرف کانام ای سی ایل سے نکالنے کے خلاف وفاق کی درخواست مسترد۔اسلام آباد وفاق نے کیس کی جلد سماعت کے لیے درخواست دائر کی تھی۔ اٹارنی جنرل نے معاملہ کی اہمیت کے پیش نظر جلد سماعت کی استدعا کی گئی تھی۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کا لاہور واقعے میں جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیراعظم نواز شریف کا لاہور واقعے میں جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار۔ ریاست کی حیثیت سے پاکستان ایک نہیں دو جنگیں لڑ رہا ہے، وزیر اعظم۔ معیشت کو دوبارہ قدموں پر کھڑے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، وزیراعظم۔ لاہور واقعے کے زمہداروں کا تعین کرنے کیلیے ٹربیونل قائم کر دیا ، […]

.....................................................

دادو: پولیس کا کراچی جانے والی ٹرین پر چھاپہ، پانچ افراد زیر حراست

دادو: پولیس کا کراچی جانے والی ٹرین پر چھاپہ ، پانچ افراد زیر حراست۔ حراست میں لیے گئے افراد کا تعلق شمالی وزیرستان سے ہے، پولیس۔

.....................................................

لاہور: شہید افراد کی نماز جنازہ کل ادا کی جائیگی

لاہور: پنجاب پولیس کے ہاتھوں شہید افراد کی نماز جنازہ کل ادا کی جائیگی، نماز جنازہ کل صبح دس بجے سیکریٹریٹ کے مین گراؤنڈ میں ادا کی جائیگی۔ پاکستان عوامی تحریک

.....................................................

کراچی: پولیس موبائل پر فائرنگ

کراچی: پولیس موبائل پر فائرنگ

کراچی: سپرہائی وے پر سہراب گوٹھ کے قریب پولیس موبائل پر فائرنگ،

.....................................................

اگر ذمہ دار ٹھرایا جاتا ہے تو استعفیٰ دوں گا، شہباز شریف

لاہور: اگر ذمہ دار ٹھرایا جاتا ہے تو استعفیٰ دوں گا، میرے خلاف جو ایف آئی آر کٹوانا چاہتا ہے وہ شوق سے کٹوائے، یہ ناانصافی ہے میرے دور میں آٹھ افراد کا قتل ہوا ہے، شہباز شریف

.....................................................

ایف آئی آر شریف برادران اور کابینہ کے خلاف درج ہوگی، طاہر القادری

ایف آئی آر شریف برادران اور انکی کابینہ کے خلاف درج ہو گی، ہمارے سینکڑوں کارکنان لاپتہ ہیں، ان کا کچھ معلوم نہیں، مجھے شہید یا گرفتار کرنے کی جرات ہے تو کرلیں، ڈاکٹر طاہر القادری

.....................................................

ایم کیو ایم کا منہاج القرآن کے کارکنان کی شہادت پر کل یوم سوگ کا اعلان

ایم کیو ایم کا منہاج القرآن کے کارکنان کی شہادت پر کل یوم سوگ کا اعلان۔ پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں پر تشدد اپوزیشن کا مومی اسمبلی سے واک آوٹ۔

.....................................................

لاہور: منہاج القران کے دو خواتین سمیت سات اراکین پولیس تشدد سے جاں نحق

لاہور: منہاج القران کے دو خواتین سمیت سات اراکین پولیس تشدد سے جاں نحق۔

.....................................................

منہاج القرآن کے چار ارکان پولیس تشدد سے جاں بحق، ڈاکٹر طاہرالقادری

منہاج القرآن کے چار ارکان پولیس تشدد سے جاں بحق، ڈاکٹر طاہرالقادری۔ بدامنی اور خون خرابے کو روکنے کا واحد ادارہ پاک فوج ہے، ڈاکٹر طاہرالقادری۔ ان لوگوں کا مقصد خون بہانا، لاشیں گرانا ہے، ڈاکٹر طا ہر القادری۔

.....................................................

آپریشن ضرب عضب آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ سری لنکا منسوخ

آپریشن ضرب عضب آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ سری لنکا منسوخ۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے چار روزہ دورے پر سری لنکا جانا تھا۔

.....................................................

کراچی:ملیر جیل سے دو قیدی فرار، تلاش شروع کر دی گئی، زرائع

کراچی:ملیر جیل سے دو قیدی فرار، تلاش شروع کر دی گئی زرائع۔ تین قیدیوں نے فرار کی کوشش کی دو کامیاب ہو گئے، زرائع۔

.....................................................

یوسف رضا گیلانی کی ضمانت منظور

یوسف رضا گیلانی کی ضمانت منظور

یوسف رضا گیلانی کی ضمانت منظور۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی انسداد بد عنوانی کیس میں ضمانت منظور۔

.....................................................

کراچی : سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی انسداد بد عنوانی عدالت پہنچ گئے

کراچی : سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی انسداد بد عنوانی عدالت پہنچ گئے۔ شرجیل میمن، شرمیلا فاروقی، فاروق ایچ نائیک و دیگر بھی ہمراہ ہیں۔

.....................................................

لاہور: ماڈل ٹاون میں منہاج القرآن کے کارکنوں کا احتجاج

لاہور:ماڈل ٹاون میں منہاج القرآن کے کارکنوں کا احتجاج۔ مظاہرین کی جانب سے پتھراو، پولیس کی شیلنگ۔

.....................................................

آپریشن ضرب عضب کے حق میں قرارداد منظور

آپریشن ضرب عضب کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں آپریشن ضرب عضب کے حق میں قرارداد منظور، قرارداد پر جماعت اسلامی اور جے یو آئی (ف) نے دسخط نہیں کیے۔

.....................................................

کراچی: جلسے اور جلوسوں پر پابندی کا فیصلہ

کراچی: دفعہ ایک سو چوالیس کے تحت جلسے اور جلوسوں پر پابندی کا فیصلہ، پابندی پر تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ،

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف کا قومی اسمبلی سے خطاب

وزیر اعظم محمد نواز شریف کا قومی اسمبلی سے خطاب، وطن عزیز کو دہشت گردی سے پاک کرنے کیلئے کارروائی کا آغاز ہو چکا ہے۔ ہمیشہ پاکستان کی جنگ لڑنے والے قبائلی عوام اس دفہ بھی اپنا کردار ادا کریں گے۔ پوری قوم مسلح افواج کے جانبازوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ پاکستان کو ایسا ملک […]