کراچی: تھانے کے باہر دستی بم حملہ، دو بچے زخمی

کراچی: کلری تھانے کے باہر دستی بم حملہ، دو بچے زخمی، پولیس

.....................................................

بلاول بھٹو زرداری کا شمالی وزیرستان آپریشن کی حمایت کا اعلان

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا شمالی وزیرستان آپریشن کی حمایت کا اعلان، ملک بچانے کا وقت ہے، قوم پاک فوج کیساتھ کھڑی ہو، بلاول بھٹو زرداری

.....................................................

شمالی وزیرستان : بارودی سرنگ کا دھماکا

شمالی وزیرستان : بارودی سرنگ کا دھماکا

شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، بارودی سرنگ دھماکے میں چھ جوان شہید، تین زخمی، آئی ایس پی آر

.....................................................

کراچی کے حساس مقامات پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

کراچی کے حساس مقامات پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، آج شام کو پاک فوج کے دستے تعینات کر دیئے جائیں گے۔ ذرائع

.....................................................

شمالی وزیرستان آپریشن میں پاک فوج کی حمایت کرتے ہیں، طاہر القادری

شمالی وزیرستان آپریشن میں پاک فوج کی حمایت کرتے ہیں، شمالی وزیرستان آپریشن کو عظیم جہاد قرار دیتا ہوں، پاک فوج ایک عظیم جہاد میں داخل ہو چکی ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری

.....................................................

راحیل شریف کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں خطاب

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں خطاب، آپریشن تمام شدت پسندوں کے خاتمے کیلئے شروع کیا گیا۔ آپریشن کے ذریعے شدت پسندی کا خاتمہ کر سکیں گے، آرمی چیف

.....................................................

وزیر داخلہ کی چاروں صوبوں کو سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایت

وزیر داخلہ کی چاروں صوبوں کو سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایت۔انٹیلی جنس کی رپورٹ پر مسلسل وزارت داخلہ سے رابطے میں اہنے کی ہدایت۔

.....................................................

کراچی: لیاری گینگ وار کے ملزمان کا لیاری ، بغدادی، کلری تھانوں پر حملہ۔

کراچی: لیاری گینگ وار کے ملزمان کا لیاری، بغدادی، کلری تھانوں پر حملہ۔

.....................................................

ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی، آئی ایس پی آر

ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی، آئی ایس پی آر۔ میر علی میں گزشتہ شب کارروائی میں سات شدت پسند مارے گئے ، آئی ایس پی آر۔ آج کارروائی میں شدت پسندوں کے چھ ٹھکانے تباہ، آئی ایس پی آر۔ فضائیہ کارروائی میں ستائیس شدت پسند مارے گئے، آئی ایس پی آر۔ […]

.....................................................

اسلام آباد: مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالے جانے کیخلاف ایک اور درخواست

اسلام آباد: مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالے جانے کیخلاف ایک اور درخواست۔

.....................................................

وزیراعلی سندھ نے امن و امان سے متعلق ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

وزیراعلی سندھ نے امن و امان سے متعلق ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ ڈی جی رینجرز، پولیس افسران اور محکمہ داخلہ کے افسران شریک ہوں گے۔ آپریشن کے بعد اجلاس میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

.....................................................

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے کور کمانڈر لاہور کی ملاقات

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے کورکمانڈر لاہور کی ملاقات۔ پنجاب میں امن و امان اور سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال۔

.....................................................

نقل مکانی کرنیوالوں کیلیے ڈاکٹر، بجلی، پانی و دیگر سہولیات کا انتظام مکمل

نقل مکانی کرنیوالوں کیلیے ڈاکٹر، بجلی، پانی و دیگر سہولیات کا انتظام مکمل۔ شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والا کوئی بھی خاندان کیمپ میں نہیںآیا۔ شمالی وزیرستان آپریشن، 61242 قبائلیوں کی بنوں نقل مکانی ، سرکاری زرائع۔

.....................................................

ملتان: گارڈن ٹاون سے حساس ادارے کا اہلکار اغوا ، پولیس

ملتان: گارڈن ٹاون سے حساس ادارے کا اہلکار اغوا، پولیس۔ نو سے دس افراد نے اہلکار کو گاڑی سے نکال کر اغوا کیا، پولیس۔

.....................................................

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی۔ کارروائی میں دہشت گرد ابو عبدالرحمان المانی مارا گیا، عسکری زرائع۔ مشرقی ترکستان اسلامک موومنٹ کے دہشتگردی بھی ہلاک ہوئے عسکری زرائع۔

.....................................................

جیکب آباد ٹھل میں ریلوے لائن پر بم برآمد

جیکب آباد ٹھل میں ریلوے لائن پر بم برآمد۔ بی ڈی ایس کا عملہ پہنچنے پر بم کو ناکارہ نہیں بنایا گیا۔ ٹھل کے قریب بم ناکارہ بنانے ہوئے پھٹ گیا، دو بی ڈی ایس اہلکار زخمی پولیس۔

.....................................................

ہینڈری مسیح کو گزشتہ روز ان کے محافظ نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا

ہینڈری مسیح کو گزشتہ روز ان کے محافظ نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ آخری رسومات میں صوبائی وزرا، ارکان اسمبلی، سیاسی و سماجی ارکان کی شرکت۔ہینڈری مسیح کی مستونگ کے مقامی مسیحی قبرستان میں تدفین کردی گئی۔

.....................................................

تحریک انصاف نے لوڈ شیڈنگ ختم نہ کرنے پر شہباز شریف کا نیا نام رکھ دیا

تحریک انصاف نے لوڈ شیڈنگ ختم نہ کرنے پر شہباز شریف کا نیا نام رکھ دیا۔ لاہور: پی ٹی آئی کے تین سو سینتالیس ارکان نے نام تجویز کرنے کی مہم میں حصہ لیا۔

.....................................................

لاہور: گڑھی شاہو میں پولیس کانسٹیبل نے بیوی اور ساس کو قتل کر دیا

لاہور: گڑھی شاہو میں پولیس کانسٹیبل نے بیوی اور ساس کو قتل کر دیا۔ ملزم پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ میں تعینات ہے، پولیس۔ ملزم الطاف کی یہ تیسری شادی تھی، پولیس۔ ملزم الطاف نے واردات کے وقت وردی پہن رکھی تھی، زرائع۔

.....................................................

اسلام آباد : شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی کارروائی ، آئی ایس پی آر

اسلام آباد : شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی کارروائی، آئی ایس پی آر۔ کارروائی میں پچاس سے زائد شدت پسند مارے گئے، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

رکن بلوچستان اسمبلی ہینڈری مسیح پر قاتلانہ حملہ

کوئٹہ: رکن بلوچستان اسمبلی ہینڈری مسیح پر قاتلانہ حملہ، نیشنل پارٹی کے ایم پی اے ہنڈری مسیح دن دیہارے قتل۔

.....................................................

کراچی ایئرپورٹ: جدید آلات نصب کرنے کا فیصلہ

کراچی: ایئرپورٹ آنے والے روڈ پر جدید آلات نصب کرنے کا فیصلہ، ایئرپورٹ کے حساس مقامات پر مزید سو کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ۔

.....................................................

حکومت نے مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

حکومت نے مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا۔

.....................................................

مہمندایجنسی: تحصیل صافی چمرکند میں دھماکا

مہمندایجنسی: تحصیل صافی چمرکند میں دھماکا، خاصہ دار فورس کا اہلکار جاں بحق۔