بھارت نے سکھ یاتریوں کو بزریعہ ٹرین پاکستان آنے سے روک دیا

بھارت نے سکھ یاتریوں کو بزریعہ ٹرین پاکستان آنے سے روک دیا۔ پانچ سو یاتری واہگہ کے راستے پاکستان پہنچیں گے۔

.....................................................

پشاور: متنی بازار میں مسلح افراد کی پولیس اہلکاروں پر فائرنگ

ُپشاور: متنی بازار میں مسلح افراد کی پولیس اہلکاروں پر فائرنگ۔ پولیس کی جوابی کاروائی ، ایک ٹارگٹ کلر ہلاک۔

.....................................................

سابق ٹی ایم او نے دو سالہ اسد پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کروا دیا

سکھر: سابق ٹی ایم او نے دو سالہ اسد پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کروا دیا۔

.....................................................

پی سی بی عبوری کمیٹی میں چار ماہ توسیع کی منظوری

نواز شریف نے پی سی بی عبوری کمیٹی میں چار ماہ توسیع کی منظوری دیدی، بین الصوبائی رابط کمیٹی توسیع کا نوٹس جلد جاری کرے گی، نوٹی فکیشن کے بعد نجم سیٹھی مزید چار ماہ چیئرمین پی سی بی برقرار رہیں گے۔

.....................................................

بارہ سال کا بچہ موٹر سائیکل چوری کے الزام میں گرفتار

گوجرانوالہ: بارہ سال کا بچہ موٹر سائیکل چوری کے الزام میں گرفتار، عدالت نے ملزم کو نابالغ قرار دیکر بچے کی ضمانت منظور کر لی، ملزم کی عمر بارہ سال ہے، رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا، پولیس

.....................................................

کراچی: رینجرز ہیڈ کواٹر کے قریب دھماکے کا ملزم گرفتار

کراچی: رینجرز ہیڈ کواٹر کے قریب دھماکے کا ملزم گرفتار، ملزم صالح کو نارتھ ناظم آباد سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا، ذرائع

.....................................................

لاہور: فرزانہ قتل کیس ، مقتولہ کے والد کو جوڈیشنل ریمانڈ جیل بھیج دیا گیا

لاہور: فرزانہ قتل کیس ، مقتولہ کے والد کو جوڈیشنل ریمانڈ جیل بھیج دیا گیا۔ ملزم سے تفتیش مکمل ہو گئی، مزید ریمانڈ کی ضرورت نہیں، پولیس۔ فرزانہ کو عدالت کے احاطہ میں اینٹیں مار کر قتل کیا گیا تھا۔

.....................................................

کراچی : لیاری ایکسپریس وے پر ایمبولینس پر فائرنگ ، ڈرائیور جاں بحق۔

الطاف حسین کو اسپتال سے پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا

لندن : الطاف حسین کو اسپتال سے پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا۔

.....................................................

الطاف حسین نے قانونی مدد کی درخواست نہیں کی، ترجمان دفتر خارجہ

الطاف حسین یا ان کی ٹیم نے قانونی مدد کی درخواست نہیں کی، ہمیں الطاف حسین پر الزامات کی کوئی تفصیلات معلوم نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

.....................................................

شمالی وزیرستان میں آپریشن روکنے کیلئے قبائل کے جرگے کی پشاور آمد

شمالی وزیرستان میں ممکنہ آپریشن روکنے کیلئے اتمانزئی قبائل کے جرگے کی پشاور آمد، جرگے کی کور کمانڈر لیفٹینٹ جنرل خالد ربانی سے ملاقات، حکومت آپریشن نہ کرے، ہم خود اس کی شکایات دور کریں گے، جرگے کی یقین دہانی۔

.....................................................

سیاستدانوں کے بیرون ملک اثاثوں کے حوالے سے کیس کی سماعت

لاہور ہائی کورٹ: سیاستدانوں کے بیرون ملک اثاثوں کے حوالے سے کیس کی سماعت، سیاستدانوں کی طلبی کیلئے ہائی کورٹ کے حکم پر اخبار میں اشتہار شائع کرا دیا گیا، اشتہار میں وزیراعظم نواز شریف، عمران خان، پرویز مشرف سمیت دیگر 60 سیاستدانوں کے نام شامل۔

.....................................................

کراچی میں کٹی پہاڑی کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

کراچی میں کٹی پہاڑی کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی، دھماکا مسجد مصطفیٰ کے باہر ہوا، ریسکیو ذرائع

.....................................................

الطاف حسین کو پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ جاری

اسلام آباد: الطاف حسین کو پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ جاری کر دیا گیا، وزیر اطلاعات پرویز رشید کا اسلام آباد میں بیان،

.....................................................

برطانیہ نے الطاف حسین کو قونصلر رسائی کی اجازت دیدی

برطانیہ نے الطاف حسین کو قونصلر رسائی کی اجازت دیدی، برطانیہ میں پاکستان کے قائم مقام ہائی کمشنر عمران مرزا الطاف حسین کے اسپتال پہنچ گئے۔

.....................................................

سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا، اے کیٹیگری میں مصباح الحق، شاہدآفریدی، سیعد اجمل اور محمد حفیظ شامل، کنٹریکٹ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے معاوضوں میں پہلے ہی 25 فیصد اضافے کا اعلان کیا جا چکا ہے۔

.....................................................

لندن کی سب سے بلند عمارت شارڈ کے بیسمنٹ میں آگ لگ گئی

لندن کی سب سے بلند عمارت شارڈ کے بیسمنٹ میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی 7 فائر انجن اور 50 سے زائد فائر فائیٹرز آگ بجھانے میں مصروف، عمارت کو خالی کرا لیا گیا، کسی شخص کے زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں، خبر ایجنسی

.....................................................

سوئی میں سرچ آپریشن، 30 افراد ہلاک

سوئی میں سرچ آپریشن، 30 افراد ہلاک

سوئی میں سرچ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 30 افراد ہلاک، کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد، صوبائی وزیر داخلہ

.....................................................

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی شرپسند عناصر کیجانب سے کاروبار بند کروانے کے واقعات کی مزمت

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی شرپسند عناصر کیجانب سے کاروبار بند کروانے کے واقعات کی مزمت۔ بعض عناصر اس طرح کی کارویوں سے صورتحال خراب کر نا چاہئتے ہیں، ایم کیو ایم۔ عوام پرامن رہیں اور اپنے جزبات قابو میں رکھیں، رابطہ کمیٹی کی اپیل۔ ایم کیو ایم نے تاجروں ، صنتکاروں اور ٹرانسپورٹر […]

.....................................................

کوٹلی میں تحصیل دفاتر کی منتقلی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج

کوٹلی میں تحصیل دفاتر کی منتقلی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کیلیے پولیس کی ہوائی فائرنگ مظاہرین کا پتھراؤ۔ فائرنگ اور پتھراو کے نتیجے پولیس انسپکٹر جاںبحق، 14 افراد زخمی ، پولیس۔

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ میں عدالتوں کی سیکیورٹی اور فرزانہ قتل کیس کی سماعت

لاہور ہائی کورٹ میں عدالتوں کی سیکیورٹی اور فرزانہ قتل کیس کی سماعت۔ عدالتوں کے اردگرد کا علاقہ حملہ آوروں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا، چیف جسٹس۔ پولیس زمیداری کا مظاہرہ کرتی تو یہ سانحہ نہ ہوتا، چیف جسٹس۔ پولیس کی بے حسی پر عدلیہ کو تحفظات ہیں۔ چیف جسٹس لاہور […]

.....................................................

لندن: الطاف حسین کی اپنے وکلا سے اسپتال میں ملاقات

لندن میں گرفتار الطاف حسین کی اپنے وکلا سے اسپتال میں ملاقات، الطاف حسین کی وکلا سے ملاقات پولیس کی موجودگی میں ہوئی۔

.....................................................

الطاف حسین کو قونصلر رسائی کی درخواست برطانوی حکومت کو مل گئی

کراچی: الطاف حسین کو قونصلر رسائی کی درخواست برطانوی حکومت کو مل گئی۔

.....................................................

سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ، سیکیورٹی اہلکار شہید

باجوڑ میں سرحد پار سے دہشتگردوں کی پھر فائرنگ، دو سیکیورٹی اہلکار شہید، مکاٹاپ باجوڑ میں آج تک صبح سے اب تک چار سیکیورٹی اہلکار شہید اور چار زخمی ہوئے۔