دبئی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، عرب میڈیا

دبئی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، عرب میڈیا۔ متعدد عمارتوں کو خالی کرالیا گیا، عرب میڈیا۔زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی۔

.....................................................

پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کو والد اور بھائیوں نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر قتل کر دیا

پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کو والد اور بھائیوں نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر قتل کر دیا۔ لڑکی اپنے شوہر کے ساتھ ہائی کورٹ میں بیان دینے آئی تھی ،پولیس۔ فیصل آباد سے تعلق رکنے والی لڑکی نے چندہ ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی ، پولیس۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف جامعہ مسجد دلی پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف جامعہ مسجد دلی پہنچ گئے۔

.....................................................

کالام میں ٹرک دریائے سوات میں جاگرا

کالام میں ٹرک دریائے سوات میں جاگرا

کالام میں ٹرک دریائے سوات میں جاگرا۔خواتین اور بچوں سمیت 16 افراد جاں بحق۔ کئی افراد بھی لاپتہ تلاش جاری۔

.....................................................

اوگرا کرپشن کیس: 11 ملزمان پر فرد جرم عائد

اسلام آباد: اوگرا کرپشن کیس میں 11 ملزمان پر فرد جرم عائد، سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق، عقیل کریم ڈھیڈی، منصور مظفر سمیت 11 ملزمان پر فرد جرم عائد۔

.....................................................

151 بھارتی قیدیوں کو واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا

لاہور: وزیراعظم کے حکم پر پاکستانی جیلوں سے رہا کیے گئے 151 بھارتی قیدیوں کو واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف نئی دلی پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف نئی دلی پہنچ گئے

نریندر مودی کی تقریب حلف برداری، وزیراعظم نواز شریف نئی دلی پہنچ گئے۔

.....................................................

سیشن کورٹ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس

پشاور: سیشن کورٹ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس

.....................................................

امن کا پیغام لے کر جا رہا ہوں، نواز شریف

امن کا پیغام لے کر جا رہا ہوں، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، بھارت سمیت تمام ہمسایہ ملکوں سے دوستی ہماری ترجیحات میں شامل ہے، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔ نواز شریف

.....................................................

دفتر خارجہ نے وزیراعظم کے دورہ بھارت کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے وزیراعظم کے دورہ بھارت کا شیڈول جاری کر دیا، وزیراعظم نواز شریف 26 مئی کو بھارت کا دورہ کریں گے، دفتر خارجہ

.....................................................

پرویز مشرف کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور

ججز نظر بندی کیس: پرویز مشرف کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور،

.....................................................

شاہد حیات کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

شاہد حیات کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی : ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، شاہد حیات کو سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں ہٹایا گیا، چیف سیکرٹری سندھ

.....................................................

پاکستان اور چین کے درمیان لاہور میں میٹرو ٹرین کا معاہدہ طے پاگیا

پاکستان اور چین کے درمیان لاہور میں میٹرو ٹرین کا معاہدہ طے پاگیا۔ میٹرو ٹرین روٹ کی کل لمبائی 27 اعشاریہ 1 کلو میٹر ہوگی۔ منصوبے کی کل لاگت ایک ارب ساٹھ کروڑ ڈالر ہے۔ معاہدے میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اور این ڈی آر سی کے چیئر مین نے دستخط کیے۔ منصوبے کی […]

.....................................................

این اے 68، ووٹوں کی گنتی میں ٹائپنگ کی غلطی تھی

اسلام آباد : این اے 68 ، ووٹوں کی گنتی میں ٹائپنگ کی غلطی تھی، نواز شریف نے این اے 68 کی نسشت چھوڑ دی تھی جس پر دوبارہ انتخاب ہوا۔ الیکشن کمیشن

.....................................................

دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری

دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری

شمالی وزیرستان: دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری، 60 دہشت گرد مارے گئے۔کارروائی میں 30 دہشگرد زخمی بھی ہوئے، شمالی وزیرستان میں کارروائی انٹیلی جنس اطلاعات پر کی گئی، آئی ایس پی آر

.....................................................

نریندر مودی کی حلف برداری، پاکستان کو دعوت

نریندر مودی کی حلف برداری پاکستان سمیت سارک ملکوں کے سربراہوں کو دعوت، نریندر مودی کی حلف برداری 26 مئی کی شام ہو گی، بھارتی میڈیا

.....................................................

کراچی : سچل رینجرز ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکہ، 5 افراد زخمی

کراچی : سچل رینجرز ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکہ، 5 افراد زخمی۔ دھماکہ خیز مواد موٹر سایئکل میں نصب کیا گیا تھا۔موٹر سایئکل رینجرز ہیڈ کوارٹرز سے کچھ فاصلے پر بیکری کے باہر کھڑی کی گئی تھی۔

.....................................................

سپریم کورٹ نے زکا اشرف کی بحالی کا فیصلہ معطل کر دیا

سپریم کورٹ نے زکا اشرف کی بحالی کا فیصلہ معطل کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے زکا اشرف کو بطور چیئر مین پی سی بی بحال کیا تھا۔

.....................................................

عمر اکمل کو قذافی اسٹیڈیم کے گیٹ پر روک دیا گیا

لاہور: کرکٹر عمر اکمل کو قذافی اسٹیڈیم کے گیٹ پر روک دیا گیا، عمر اکمل کی گاڑی کو سیکیورٹی گارڈ نے داخلے سے روکا۔

.....................................................

ذکا اشرف کی بحالی کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر

ذکا اشرف کی بحالی کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر، سپریم کورٹ میں اپیل وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے دائر کی گئی۔

.....................................................

ملتان میں نامعلوم شخص شیر خوار بچہ چھوڑ گیا

ملتان میں نامعلوم شخص شیر خوار بچہ چھوڑ گیا۔

.....................................................

نواب شاہ: دوڑ کے قریب ٹریفک حادثہ

نواب شاہ: دوڑ کے قریب ٹریفک حادثہ

نواب شاہ: دوڑ کے قریب ٹریفک حادثہ، اٹھارہ افراد زخمی، چار کی حالت تشویشناک۔

.....................................................

کراچی : رینجرز کی قائد آباد کے قریب کارروائی

کراچی : رینجرز کی قائد آباد کے قریب کارروائی، تین دہشت گرد گرفتار، ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، اسلحہ برآمد، ترجمان رینجرز

.....................................................

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس 3 جون کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس 3 جون کو طلب کر لیا گیا۔ آئندہ مالی سال کا بجٹ تین جون کو پیش کیا جائے گا ، زرائع وزارت خزانہ۔ حکومت نے اس سال آئی ایم ایف سے دو ارب بیس کروڑ ڈالر قرضہ لیا، وزیر خزانہ۔