لاہور: جعلی نکاح نامہ بنانے والا وکیل گرفتار

لاہور: جعلی نکاح نامہ بنانے والا وکیل گرفتار۔ وکیل نے خاتون کا جعلی نکاح نامہ عدالت میں پیش کیا تھا۔ مدعی نے ملزم وکیل کی عدالت میں پیشی کے بعد فرار ہونے کی کوشش ناکام بنادی۔

.....................................................

وزارت بین الصوبائی رابطہ نے زکا اشرف کی بحالی کو چیلنج کردیا

وزارت بین الصوبائی رابطہ نے زکا اشرف کی بحالی کو چیلنج کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل رکنی بینچ کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا۔ درخوست میں نجم سیٹھی سمیت تیرہ افراد فریق۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ نے پٹیشن ہائی کورٹ میں دائر کی۔

.....................................................

کراچی سے تعلق رکھنے والے تین ڈپٹی اٹارنی جنرل عہدے سے مستعفی

کراچی سے تعلق رکھنے والے تین ڈپٹی اٹارنی جنرل عہدے سے مستعفی۔ ڈپٹی اٹارنی جنرلز اہم کیسز کی سماعت کر رہے ہیں۔ ڈپٹی اٹارنی جنرلز میں زاہد خان ، ولید انصاری اور محسن امام شامل۔

.....................................................

سبی:ڈنگڑا کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ

سبی:ڈنگڑا کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ

سبی:ڈنگڑا کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ ، پولیس۔ دھماکے سے ٹریک کو جزوی نقصان، ٹرینقں کی آمدورفت معطل۔

.....................................................

صوابی: پولیس لائنز میں خودکش بمبار کے داخل ہونے کی کوشش

صوابی:پولیس لائنز میں خودکش بمبار کے داخل ہونے کی کوشش۔ گیٹ پر موجود اہلکاروں نے بمبار کو مشکوک جان کر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے خودکش بمبار ہلاک، پولیس لائنز جانے والے راستے سیل۔

.....................................................

شیر شاہ اردو بازار میں مقابلہ، دو ملزمان گرفتار

کراچی: شیر شاہ اردو بازار میں مقابلہ، دو ملزمان گرفتار، ڈی ایس پی قمر زمان

.....................................................

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس دو جون کو طلب

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس دو جون کو طلب

اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس دو جون کو طلب کر لیا گیا، صدر ممنون حسین پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔

.....................................................

مقامی عدالت نے جوئل کاکس کے خلاف مقدمہ ختم کر دیا

کراچی: مقامی عدالت نے جوئل کاکس کے خلاف مقدمہ ختم کر دیا، ایف بی آئی ایجنٹ کے خلاف غیر قانونی اسلحہ کا مقدمہ درج تھا۔

.....................................................

کراچی: میٹھا در میں فائرنگ، دو افراد جاں بحق، اسپتال زرائع

کراچی: میٹھا در میں فائرنگ، دو افراد جاں بحق، اسپتال زرائع۔ فائرنگ کا واقعہ ایک دفتر میں پیش آیا، ایس ایس پی شیراز نزیر

.....................................................

لاہور:فوج سے اظہار یکجحتی کیلیے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور:فوج سے اظہار یکجحتی کیلیے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع۔ قرارداد مسلم لیگ (ق) کی جانب سے جمع کرائی گئی۔

.....................................................

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بیرونی قوتیں ملوث ہیں، سرفراز بگٹی

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بیرونی قوتیں ملوث ہیں، سرفراز بگٹی۔ حالات خراب کرنے میں اور بلوچستان کی این ڈی ایف ملوث ہے۔ سرفراز بگٹی۔ افغانستان میں چونتیس فراری کیمپ ہیں، وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی۔ فراری کیمپ میں دہشت گردی کی تربیت دی جاتی ہے۔ وزیر داخلہ۔ ہمسائے ممالک کی ایجنسیاں غیر مستحکم […]

.....................................................

فیصل آباد: دریا راوی میں ڈوبنے والے 3 افراد کی لاشیں مل گئیں

فیصل آباد: دریا راوی میں ڈوبنے والے 3 افراد کی لاشیں مل گئیں، ریسکیو زرائع۔ تین اور قبل رکشہ الٹنے سے دریا راوی میں ماں سمیت 3 بچے ڈوب گئے تھے۔

.....................................................

کراچی: بلدیہ نمبر دو میں عمارت میں آگ لگ گئی

کراچی: بلدیہ نمبر دو میں عمارت میں آگ لگ گئی، ریسکیو زرائع۔ فائر بریگیڈر چھ گاڑیاں آگ بھجانے میں مصروف، ریسکیو زرائع۔

.....................................................

کراچی: پولیس نے دس ملزمان کو گرفتار کر لیا

کراچی: ایسٹ زون پولیس نے دس ملزمان کو گرفتار کر لیا، تین ملزمان گارڈن میں بینک لاکرز کی چوری میں ملوث ہیں، لاکرز چوری میں ملوث مزید 5 ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری، پولیس

.....................................................

دھماکے میں ایف سی اہلکار سمیت پانچ افراد زخمی

باجوڑ: مہمند ایجنسی میں دو بارودی سرنگ کے دھماکوں میں ایک سیکورٹی اہلکار شہید اور پانچ افراد زخمی ہو گئے، باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ عسکری ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی میں دو بارودی سرنگ کے دھماکے ہوئے جس سے ایک سیکورٹی اہلکار شہید ہو گیا۔ دھماکوں میں دو […]

.....................................................

روجھان: میانی پھاٹک کے قریب دھماکا

روجھان: میانی پھاٹک کے قریب دھماکا

روجھان: میانی پھاٹک کے قریب دھماکا، ریلوے ٹریک کو نقصان، دھماکے سے ریلوے ٹریک کا دو فٹ حصہ متاثر ہوا، پولیس

.....................................................

حیدر آباد: کینٹ بازار میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

حیدر آباد: کینٹ بازار میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق، ایک زخمی، پولیس

.....................................................

ذکاء اشرف کو کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بحال کر دیا گیا

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے ذکاء اشرف کو کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بحال کر دیا، ہائی کورٹ نے پی سی بی کی عبوری کمیٹی معطل کر دی۔

.....................................................

کراچی: سی آئی ڈی پولیس کی سائٹ میں کاروائی

کراچی: سی آئی ڈی پولیس کی سائٹ میں کاروائی، کالعدم تنظیم کے دو ملزمان گرفتار، ملزمان کا تعلق تحریک طالبان مولوی خالد گروپ سے ہے۔ مظہر مشوافی

.....................................................

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا

کراچی: اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ بنیادی شرح سود دس فیصد کی موجودہ سطح پر برقرار، اسٹیٹ بینک

.....................................................

لاہور:ڈیفنس میں اداکارہ میرا کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

لاہور:ڈیفنس میں اداکارہ میرا کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ۔ پولیس نے فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی۔

.....................................................

کراچی: زہریلا کھانا کھانے سے پچاس سے زائد افراد متاثر

کراچی:زہریلا کھانا کھانے سے پچاس سے زائد افراد متاثر۔ جناح اسپتال میں ایمرجنسی نافز

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف نے نریندر مودی کو کامیابی پر مبارکباد دی

وزیراعظم نواز شریف نے نریندر مودی کو کامیابی پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم مواز شریف کا بی جے پی رہنما نریندر مودی کو ٹیلی فون۔

.....................................................

مغربی بنگال اور آندھرا پردیش میں سب سے زیادہ ووٹ ڈالے گئے

مغربی بنگال اور آندھرا پردیش میں سب سے زیادہ ووٹ ڈالے گئے۔انتخابات پر چونتیس ارب روپے سے زائد رقم خرچ ہوئی۔