ایف آئی اے کا مصطفی کمال اور سرفراز مرچنٹ سے رابطہ

ایف آئی اے کا مصطفی کمال اور سرفراز مرچنٹ سے رابطہ، ڈائریکٹر ایف آئی اے کی سرفراز مرچنٹ سے لندن میں بات چیت، ایف آئی اے کی سرفراز مرچنٹ کو جواب جمع کرانے کی ہدایت، پیر کو قانونی معاونین سے مشاورت کے بعد جواب دوں گا، سرفراز مرچنٹ۔

.....................................................

ایم کیو ایم قائد اور حیدر عباس رضوی کو اشتہاری قرار دینے کی اجازت

کراچی : ایم کیو ایم قائد اور حیدر عباس رضوی کو اشتہاری قرار دینے کی اجازت، تفتیشی افسر نے گرفتار نہ ہونے سے متعلق رپورٹ پیش کر دی، اے ٹی سی نے تفتیشی افسر کی درخواست پر اشتہاری قرار دینے کی اجازت دی۔

.....................................................

آصف علی زرداری کے فوج مخالف بیان کی کبھی حمایت نہیں کی، چوہدری نثار

آصف علی زرداری کے فوج مخالف بیان کی کبھی حمایت نہیں کی، اینٹ سے اینٹ بجانے والے بیان کی سب سے پہلے میں نے مذمت کی، آصف زرداری نے جو تحریر دکھائی وہ اے پی سی اجلاس کے بعد لکھی، وزیر داخلہ۔

.....................................................

آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو تبدیل کر دیا گیا

آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو تبدیل کر دیا گیا، وزیراعظم نے اللہ ڈینو خواجہ کو نیا آئی جی سندھ مقرر کر دیا، منظوری سندھ حکومت سے مشاورت کے بعد دی 3 نام بھیجے گئے تھے۔

.....................................................

کراچی : ایم کیو ایم کے 2 مبینہ کارکنان کو 15، 15 سال قید کی سزا

کراچی : ایم کیو ایم کے 2 مبینہ کارکنان کو 15، 15 سال قید کی سزا، مجرمان سے دھماکا خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ برآمد ہوا تھا، دونوں مجرمان کو نارتھ ناظم آباد سے 2012 میں گرفتار کیا گیا تھا۔

.....................................................

شگاگو میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی سے قبل مخالفین اور حامیوں میں تصادم

شگاگو میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی سے قبل مخالفین اور حامیوں میں تصادم، شگاگو: سیکیورٹی خدشات پر ٹرمپ کی انتخابی ریلی منسوخ، امریکی میڈیا۔

.....................................................

اجازت مل گئی پاکستانی کرکٹ ٹیم بھارت جائیگی

اجازت مل گئی پاکستانی کرکٹ ٹیم بھارت جائیگی، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پاکستانی ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت دیدی۔

.....................................................

اسلام آباد : وزیر داخلہ چوہدری نثار سے نجم سیٹھی کی ملاقات

اسلام آباد : وزیر داخلہ چوہدری نثار سے نجم سیٹھی کی ملاقات، نثار سیٹھی ملاقات کا نتیجہ عبدالباسط کی سفارشات طے کریں گی، ملاقات میں ورلڈ ٹی 20 میں شرکت کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا، پاکستانی ٹیم بھارت جا رہی ہے، سابق کرکٹر باسط علی کا دعوی۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے وزارت داخلہ کا سعودی عرب میں رابطہ

وزیراعظم نواز شریف سے وزارت داخلہ کا سعودی عرب میں رابطہ، کرکٹ ٹیم بھارت بھیجی جائے یا نہیں، پاکستان ٹیم کے دورہ بھارت پر مشاورت جاری۔

.....................................................

پولیس میں غیر قانونی بھرتیاں سندھ حکومت کو خیال آ گیا

پولیس میں غیر قانونی بھرتیاں سندھ حکومت کو خیال آ گیا، وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا چیف سیکرٹری کا انکوائری کا حکم، پولیس میں 9 ہزار اہلکاروں کی بھرتی کیلئے ڈسٹرکٹ کمیٹیاں بنائی گئی تھیں۔

.....................................................

ورلڈ 20 میں پاکستان کی شرکت آئی سی سی میدان میں آگئی

ورلڈ 20 میں پاکستان کی شرکت آئی سی سی میدان میں آگئی، پاکستان ٹیم کو مکمل سیکیورٹی دینگے، مغربی بنگال حکومت کی آئی سی سی کو یقین دہانی، مغربی بنگال حکومت کی سیکیورٹی دینے کی یقین دہانی آئی سی سی نے پی سی پی کو بھجوادی۔

.....................................................

کراچی: ناظم آباد نادرا ہوٹل کے قریب پولیس مقابلہ، ایک ملزم گرفتار 3 فرار

کراچی: ناظم آباد نادرا ہوٹل کے قریب پولیس مقابلہ، ایک ملزم گرفتار 3 فرار ، گرفتار ملزم نے 2014 میں اے ایس آئی آصف کا قتل کیا تھا، پولیس۔

.....................................................

کراچی: عدم حاضری پر خواجہ اظہار کی عبوری ضمانت منسوخ

کراچی: عدم حاضری پر خواجہ اظہار کی عبوری ضمانت منسوخ ، ناقابل ضمانت وارنٹ رپورٹ پیش نہ کرنے پر تفشیشی افسر طلب۔

.....................................................

پنجاب حکومت نے صوبے میں ایرانی پیٹرول کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا

لاہور : پنجاب حکومت نے صوبے میں ایرانی پیٹرول کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا، اسمگل شدہ ایرانی پیٹرول کیخلاف فوری ایکشن لیا جائے، حکم نامہ جاری۔

.....................................................

مسئلہ کشمیر پاک بھارت مذاکرات ایجنڈے کا حصہ ہے، ترجمان بھارتی وزارت خارجہ

مسئلہ کشمیر پاک بھارت مذاکرات ایجنڈے کا حصہ ہے، تعلقات کی بحالی کیلئے مذاکرات کا شروع ہونا اہم ہے، ترجمان بھارتی وزارت خارجہ۔

.....................................................

وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا

وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا، رانا مشہود نے 37 کمرشل پلاٹس کیلئے رہائشی پلاٹ طاہر کیے۔

.....................................................

مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کا ایک اور پریس کانفرنس کا اعلان

مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کا ایک اور پریس کانفرنس کا اعلان، مصطفی کمال اور انیس قائم خانی آج 3 بجے پریس کانفرنس کریں گے، پریس کانفرنس میں ایک بڑی شخصیت شمولیت کا اعلان کرے گی۔

.....................................................

کرنسی اسمگلنگ کیس میاں منشا کیخلاف سماعت کی درخواست منظور

اسلام آباد : کرنسی اسمگلنگ کیس میاں منشا کیخلاف سماعت کی درخواست منظور، ہائیکورٹ نے میاں منشا، عمر منشا، حسن منشا، ایمن منشا سے جواب طلب کر لیا، عدالت نے نیب، ایف بی آر، ایف آئی اے، اسٹیٹ بینک سے جواب طلب کر لیا۔

.....................................................

پاک بھارت ٹی ٹونٹی میچ کولکتہ میں ہونے کا امکان

پاک بھارت ٹی ٹونٹی میچ کولکتہ میں ہونے کا امکان، آئی سی سی کا باضبطہ اعلان کچھ دیر میں متوقع، ذرائع۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ملاقات، پاکستانی سیکیورٹی ٹیم کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، دھرم شالا میں قومی کرکٹ ٹیم کو مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے، رپورٹ۔

.....................................................

شہباز تاثیر کو لینے کیلئے خصوصی طیارہ کوئٹہ پہنچ گیا

شہباز تاثیر کو لینے کیلئے خصوصی طیارہ کوئٹہ پہنچ گیا، شہباز تاثیر کو آج کوئٹہ سے لاہور منتقل کیا جائے گا زرائع۔

.....................................................

اسلام آباد : چوہدری نثار سے برطانوی وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد : چوہدری نثار سے برطانوی وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعلقات، دہشت گردی کیخلاف تعاون پر تبادلہ خیال، ملاقات میں تارکین وطن کی واپسی اور خطے کے مسائل پر بات چیت۔

.....................................................

الیکشن کمیشن میں بڑے پیمانے پر افسران کے تبادلے

الیکشن کمیشن میں بڑے پیمانے پر افسران کے تبادلے ، اسلام آباد : 27 مزید افسران تبدیل کرنے سے ملازمین میں بے چینی، ذرائع۔

.....................................................

پاک افغان سرحد کے قریب مختلف مقامات پر آپریشن بدستور جاری ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک افغان سرحد کے قریب مختلف مقامات پر آپریشن بدستور جاری ڈی جی آئی ایس پی آر، پاک افغان سرحد کے قریب مختلف مقامات پر آپریشن بدستور جاری ڈی جی آئی ایس پی آر۔