وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 48 پیسے کمی کا اعلان کر دیا

وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 48 پیسے کمی کا اعلان کر دیا، پیٹرول کی نئی قیمت 62.77 فی لیٹر ہو گی۔

.....................................................

اسلام آباد: وزیرداخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس

اسلام آباد: وزیرداخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس، اجلاس میں کالعدم تنظیموں کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ، فورتھ شیڈول میں شامل افراد کے شناختی کارڈ اور لائسنس منسوخ کرنے کی ہدایت، اپنی سرزمین کی حفاظت کیلئے تمام وسائل استعمال کئے جائیں گے، چوہدری نثار۔

.....................................................

پی ٹی آئی نظریاتی کے نام سے نئی سیاسی جماعت رجسٹرڈ، الیکشن کمیشن

پی ٹی آئی نظریاتی کے نام سے نئی سیاسی جماعت رجسٹرڈ، الیکشن کمیشن، پی ٹی آئی نظریاتی اختر اقبال ڈار کی طرف سے رجسٹرڈ کرائی گئی، الیکشن کمیشن۔

.....................................................

سیالکوٹ: پرانی غلہ منڈی کے قریب 3 منزلہ عمارت گر گئی، متعدد افراد دب گئے

سیالکوٹ: پرانی غلہ منڈی کے قریب 3 منزلہ عمارت گر گئی، متعدد افراد دب گئے، ریسکیو ٹیمیں امدادی کاروائیوں میں مصروف۔

.....................................................

کراچی: ایم کیو ایم لیبر ڈویژن کا عہدیدار 90 روز کیلئے رینجرز کے حوالے

کراچی: ایم کیو ایم لیبر ڈویژن کا عہدیدار 90 روز کیلئے رینجرز کے حوالے، ملزم کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا، ملزم پر 10 سے زائد افراد کی ٹارگٹ کلنگ کا الزام ہے۔

.....................................................

صدر نے اقبال ظفر جھگڑا کو گورنر سندھ کے پی کے بنانے کی سمری پر دستخط کر دیے

صدر نے اقبال ظفر جھگڑا کو گورنر سندھ کے پی کے بنانے کی سمری پر دستخط کر دیے، وزیراعظم نواز شریف نے صدر ممنون حسین کو سمری بھیجی تھی۔

.....................................................

بلاول بھٹو زرداری کی شرمین عبید چنائے کو آسکر ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد

بلاول بھٹو زرداری کی شرمین عبید چنائے کو آسکر ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد، شرمین عبید خواتین کا کیس بہادری سے سامنے لائیں، ذہین اور بہادر بیٹی پر فخر کرتے ہیں، بلاول بھٹو۔

.....................................................

کراچی: گورنر سندھ سے ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کی ملاقات

کراچی: گورنر سندھ سے ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کی ملاقات، ملاقات میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال، جرائم پیشہ افراد اور دہشتگردوں کے خلاف کاروائیوں پر بریفنگ۔

.....................................................

مردم شماری مارچ میں نہیں ہو گی مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں فیصلہ

اسلام آباد: مردم شماری مارچ میں نہیں ہو گی مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں فیصلہ، ضرب عضب کے بعد مردم شماری کا فیصلہ ہو گا، ذرائع۔

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ نے اہل خانہ کو عزیر بلوچ سے ملاقات کی اجازت دے دی

سندھ ہائی کورٹ نے اہل خانہ کو عزیر بلوچ سے ملاقات کی اجازت دے دی، عزیر بلوچ کے اہل خانہ نے ملاقات کے لئے درخواست دائر کی تھی۔

.....................................................

لاہور: یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کا اضافہ

لاہور: یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کا اضافہ، یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت 110 روپے فی کلو سے بڑھ کر 115 روپے ہوگئی۔

.....................................................

خیرپور: اے ٹی سی نے 15 مجرموں کو عمر قید اور 75 ہزار جرمانے کی سزا سنادی

خیرپور: اے ٹی سی نے 15 مجرموں کو عمر قید اور 75 ہزار جرمانے کی سزا سنادی، خیرپور : مجرمان نے 3 سال قبل ایک شخص کو ذخمی اور 3 دکانوں کو جلایا تھا۔

.....................................................

بڑے سیاستدانوں کے بیرون ملک اثاثوں کیخلاف درخواست کی سماعت

بڑے سیاستدانوں کے بیرون ملک اثاثوں کیخلاف درخواست کی سماعت، بیرون ملک 400 ارب ڈالر کس کس نے رکھوائے، ہائیکورٹ نے وکلاء طلب کر لیے، لاہور: پیرون ملک بھجوایا گیا سرمایہ قوم کی امانت ہے واپس لایا جائے، درخواست گزار۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس، اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی شریک۔

.....................................................

کراچی : مضر صحت کھانا کھانے سے ماں اور 3 بیٹیاں بے ہوش

کراچی : گارڈن میں مضر صحت کھانا کھانے سے ماں اور 3 بیٹیاں بے ہوش، متاثرہ خواتین کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

اسپتال کیلئے زمین فراہم کرنے پر آرمی چیف کا شکر گزار ہوں

اسپتال کیلئے زمین فراہم کرنے پر آرمی چیف کا شکر گزار ہوں، عمران خان، آرمی چیف نے شوکت خانم کیلئے زمین عطیہ کی، چیئرمین تحریک انساف۔

.....................................................

وفاقی پولیس کی کاروائی بھارہ کہو سے کالعدم تنظیم کا کارندہ گرفتار

اسلام آباد: وفاقی پولیس کی کاروائی بھارہ کہو سے کالعدم تنظیم کا کارندہ گرفتار، ملزم کے خلاف دہشت گردی کے 3 مقدمات درج ہیں، ملزم سے اشتعال انگیز لٹریچر اور کتابیں برآمد، پولیس۔

.....................................................

ساہیوال: گھریلو جھگڑے پر خاتون نے 2 بچیوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی

ساہیوال: گھریلو جھگڑے پر خاتون نے 2 بچیوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی، خاتون اور بچی بچا لیا گیا، دوسری بچی کی تلاش جاری، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

کیپٹن عمر اور دیگر شہدا کی نماز جنازہ پشاور میں ادا کر دی گئی

کیپٹن عمر اور دیگر شہدا کی نماز جنازہ پشاور میں ادا کر دی گئی، آرمی چیف سمیت دیگر اعلی عسکری حکام نے شرکت کی، آئی ایس پی آر، دہشت گردوں کو بھاگنے نہیں دیں گے، آرمی چیف۔

.....................................................

کراچی: حساس اداروں کی کا نارتھ ناظم آباد میں ٹاگٹڈ آپریشن

کراچی: حساس اداروں کی کا نارتھ ناظم آباد میں ٹاگٹڈ آپریشن ، ذرائع، ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کے الزام میں 2 افراد گرفتار، گرفتار ملزمان رضوان بھیا اور خرم کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے، ذرائع۔

.....................................................

کراچی پولیس کی ٹارگٹڈ کاروائیاں 6 ملزمان گرفتار

کراچی پولیس کی ٹارگٹڈ کاروائیاں 6 ملزمان گرفتار، کیماڑی میں معمولی تلخ کلامی پر پولیس اہلکار کا مبینہ تشدد، ٹرک ڈرائیور ہلاک، مقتول ٹرک ڈرائیور کا تعلق خوشاب سے اور ایک بیٹی کا باپ تھا، لواحقین، پولیس پیٹی بھائی کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے، لواحقین کا الزام۔

.....................................................

شوال میں زمینی کاروائی 19 شدت پسند ہلاک 4 جوان شہید

شوال میں زمینی کاروائی 19 شدت پسند ہلاک 4 جوان شہید، فورسز نے منگروتی میں فرار ہونیوالے دہشتگردوں کا گھیرائوں کیا، فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونے والوں میں فوجی افسر بھی شامل، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

لندن: قائد ایم کیو ایم کی زیر صدارت اہم اجلاس جاری، ترجمان

لندن: قائد ایم کیو ایم کی زیر صدارت اہم اجلاس جاری، ترجمان، سپریم کونسل ممبران ، کنویر ندیم نصرت ڈپٹی کنویز، رابطہ کمیٹی شریک۔

.....................................................

ایم کیو ایم قائد، اراکین رابطہ کمیٹی کیخلاف ایک اور ایف آئی آر درج

کراچی : ایم کیو ایم قائد، اراکین رابطہ کمیٹی کیخلاف ایک اور ایف آئی آر درج، ایف آئی آر میں بغاوت کی دفات شامل۔