وزارت پانی و بجلی کی پاک بھارت میچ کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنیکی ہدایت

وزارت پانی و بجلی کی پاک بھارت میچ کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنیکی ہدایت، میچ کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کریں، وزارت پانی و بجلی۔

.....................................................

کراچی : لیاری کمہار واڑہ میں فائرنگ، خاتون سمیت 2 افراد زخمی

کراچی : لیاری کمہار واڑہ میں فائرنگ، خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔

.....................................................

پشاور : نجی اسکول کے 5 ویں جماعت کے طالبعلم نے خودکشی کر لی، پولیس

پشاور : نجی اسکول کے 5ویں جماعت کے طالبعلم نے خودکشی کر لی، طالب علم نے پستول چوکیدار سے لی تھی، پولیس۔

.....................................................

لاہور : پاک بھارت میچ سٹے بازوں کے خلاف پولیس کی 12 ٹیمیں سرگرم

لاہور : پاک بھارت میچ سٹے بازوں کے خلاف پولیس کی 12 ٹیمیں سرگرم، پاک بھارت میچ پر جوا لگانے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہو گی، پولیس۔

.....................................................

بنوں : تحصیل دتہ خیل میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید

بنوں : تحصیل دتہ خیل میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید، دھماکے میں ایک اہلکار زخمی، پشاور منتقل کر دیا گیا، ذرائع۔

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ بار کی تاریخ میں پہلی بار بائیو میٹرک کے تحت ووٹنگ جاری

لاہور ہائیکورٹ بار کی تاریخ میں پہلی بار بائیو میٹرک کے تحت ووٹنگ جاری، رانا ضیا عبد الرحمان اور رمضان چوہدری میں کانٹے کا مقابلہ، 21 ہزار 414 وکلا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

.....................................................

کراچی : نائن زیرو سے گرفتار عبید کے ٹو پر فرد جرم عائد

کراچی : نائن زیرو سے گرفتار عبید کے ٹو پر فرد جرم عائد، ملزم عبید کے ٹو کا صحت جرم سے انکار، انسداد دہشتگردی عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر اور گواہوں کو طلب کر لیا۔

.....................................................

پاکستان اور امریکا کے اسٹریٹجک مذاکرات پیر کو شروع ہوں گے

پاکستان اور امریکا کے اسٹریٹجک مذاکرات پیر کو شروع ہوں گے، پاک بھارت دہشتگردی کیخلاف تعاون خوش آئند ہے، مذاکرات میں پاک امریکا تجارتی حجم بڑھانے پر بھی بات ہو گی، نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ۔

.....................................................

کراچی میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

کراچی میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی، فائرنگ کے واقعات گلشن معمار اور شیر شاہ پنکھا ہوٹل کے قریب ہوئے۔

.....................................................

کراچی: اے ٹی سی نے بغدادی پولیس حملہ کیس کا فیصلہ سنا دیا

کراچی: اے ٹی سی نے بغدادی پولیس حملہ کیس کا فیصلہ سنا دیا، پیپلز پارٹی ایم این اے شاہجہاں بلوچ عدم ثبوت کی بنا پر بری۔

.....................................................

کراچی: 2 ملزمان انتہائی مطلوب ملزم میں شامل ہیں ، ایڈیشنل ایف آئی اے،

کراچی: 2 ملزمان انتہائی مطلوب ملزم میں شامل ہیں ، ایڈیشنل ایف آئی اے،پنجاب سے آنے والے لوگ کراچیسے ایران جاتے ہیں، ایف آئی اے۔

.....................................................

بہاولپور کور کے زیراہتمام فوجی مشقیں اختتام پذیر، آئی ایس پی آر

بہاولپور کور کے زیراہتمام فوجی مشقیں اختتام پذیر، ہمیں ہر طرح کے خطرے کا سامنا کرنے کیلئے تیار رہنا ہو گا، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابی نے ہمیں دنیا کی بہترین فوج ثابت کر دیا، فوج روایتی جنگ کے حوالے سے بہترین پیشہ ورانہ مہارت رکھتی ہے، آرمی چیف۔

.....................................................

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال، اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 48 پیسے کمی کی تجویز، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 67 پیسے کمی کی تجویز۔

.....................................................

افغان صوبہ ہرات کے گورنر فضل اللہ واحدی با حفاظت بازیاب

افغان صوبہ ہرات کے گورنر فضل اللہ واحدی با حفاظت بازیاب، افغان سدارتکار، کسی سے دشمنی نہیں نا معلوم افراد نے گورنر ہرات کو اغوا کیا تھا، اعظم نور ستانی۔

.....................................................

ملتان: باپ نے غربت سے تنگ آکر 4 بچوں سمیت زہر پی لیا

ملتان: باپ نے غربت سے تنگ آکر 4 بچوں سمیت زہر پی لیا، زہر پینے سے 39 سالہ آصف اور 8 سالہ بچی جاں بحق، متاثرہ بچوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف ساڑھے 4 ارب روپے کا کرپشن ریفرنس تیار

ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف ساڑھے 4 ارب روپے کا کرپشن ریفرنس تیار، نیب حکام ڈاکٹر عاصم کیخلاف ریفرنس لیکر احتساب عدالت پہنچ گئے۔

.....................................................

فکس اٹ مہم کے عالمگیر خان کو پولیس نے حراست میں لے لیا

کراچی : فکس اٹ مہم کے عالمگیر خان کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔

.....................................................

لاہور : زعیم قادری نے تحفظ نسواں بل کی مخالف کر دی

لاہور : زعیم قادری نے تحفظ نسواں بل کی مخالف کر دی، بل میں مرد کو دفاع کا کوئی حق نہیں دیا گیا، زعیم قادری۔

.....................................................

کراچی : اسکول کے واٹر ٹینک میں گر کر 6 سالہ بچی جاں بحق

کراچی : اختر کالونی میں اسکول کے واٹر ٹینک میں گر کر 6 سالہ بچی جاں بحق، بچی کی والدہ نے اسکول انتظامیہ کو موت کا ذمہ دار قرار دیدیا، انتظامیہ کی غفلت سے بچی جاں بحق ہوئی، والدہ کا مئوقف۔

.....................................................

بنا آڈٹ پاور سیکٹر کو اربوں روپے کی ادائیگیاں، حکومت جواب دینے سے قاصر

بنا آڈٹ پاور سیکٹر کو اربوں روپے کی ادائیگیاں، حکومت جواب دینے سے قاصر، 480 ارب روپے سرکلر ڈیٹ کی ادائیگی کا حکومت کے پاس جواب نہیں، حکومت نے 5 سال میں آڈٹ کے بغیر پاور سیکٹرز کو 1100 ارب روپے دیے، ادائیگیاں وزارت خزانہ کی ہدایت پر کی گئیں، اسٹیٹ بینک حکام۔

.....................................................

آرمی چیف 2 روزہ دورے پر بہاولپور پہنچ گئے آئی ایس پی آر

آرمی چیف 2 روزہ دورے پر بہاولپور پہنچ گئے آئی ایس پی آر، آرمی چیف ملتان اور بہاولپور کا 2 روزہ دورہ کر رہے ہیں آئی ایس پی آر۔

.....................................................

لاہور میں انسانی اسمگلنگ کا انکشاف، ماں عدالت پہنچ گئی

لاہور میں انسانی اسمگلنگ کا انکشاف، ماں عدالت پہنچ گئی، امجد نامی شخص نے نوکری کے بہانے بیٹیوں کو اغوا کیا، دبئی میں فروخت کر دیا، رخسانہ بی بی کو بیٹیوں کی فروخت کا علم بیٹیوں کی ویڈیو دیکھ کر ہوا۔

.....................................................

اسلام آباد : ایم کیو ایم ارکان کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا

اسلام آباد : ایم کیو ایم ارکان کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا، دھرنا قائد ایم کیو ایم کی تقاریر پر پابندی کے خلاف دیا جا رہا ہے۔

.....................................................

لاہور: ٹی وی فلم اور فلم کے نامور اداکار حبیب انتقال کر گئے،

لاہور: ٹی وی فلم اور فلم کے نامور اداکار حبیب انتقال کر گئے، لاہور اداکار حبیب مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔