کراچی: اورنگی مومن آباد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاروائی، زرائع کراچی: کالعدم تنظیم کا کارندہ گرفتار اسلحہ، بال بیئرنگ اور نٹ بولٹ بر آمد، زرائع۔
وزیراعظم کی زیر صدارت کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا 22 اجلاس، اجلاس میں داخلی سلامتی سے متعلق اہم امور پر بریفنگ، چئیرمین جوائنٹ آف اسٹاف کمٹی، مسلح افواج کے سربراہان شریک، اجلاس میں علاقائی اور عالمی سلامتی کی صورتحال کا بی جائزہ۔
گوجرانوالہ: درجنوں مقدمات میں مطلوب 11 خطرناک گروہ کے 43 ارکان گرفتار، ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے نقدی، گاڑیاں، موبائل فون برآمد، ملزمان سے ٹرک موٹر سائیکلیں، زیورات بھی برآمد، سی پی او۔
پنجاب میں خواتین کو مردوں سے نمٹنے کی طاقت مل گئی، جھگڑے پر خاتون کو گھر سے بے دخل نہیں کیا جا سکے گا، خاتون کو تنگ کرنے کی شکایت پر مرد کو کڑا پہنا دیا جائے گا۔
شمالی وزیرستان کے باقی ماندہ علاقوں میں آپریشن کے حتمی مرحلے کا آغاز ہو گیا، دہشت گردوں کی معاونت مکمل ختم ہو گئی، مقامی لوگ دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ چاہتے ہیں، آرمی چیف کو بریفنگ۔
ملک بھر میں 182 مشکوک مدارس بند کر دیئے، سب سے زیادہ سندھ میں 167 مشکوک مدارس بند کیے، کے پی کے میں 13، پنجاب میں 2 مشکوک مدارس بند کر دیے، وزیر داخلہ۔
کراچی : ایم کیو ایم کے 2 کارکنان کو 10,10 سال قید کی سزا، انسداد دہشتگردی عدالت نے ناجائز اسلحہ، پولیس مقابلہ کیس میں سزا سنائی، مجرموں میں کامران اور شیراز شامل۔
کراچی: سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت ایک بار پھر خراب، کراچی: ڈاکٹرز کی ٹیم کا رہائشگاہ پر پرویز مشرف کا معائنہ، ذرائع، ڈاکٹر کی ہدایت پر پرویز مشرف کو پی این ایس شفا منتقل کیا جا رہا ہے ، زرائع۔
آصف زرداری کا آرمی چیف کے حق میں بیان، قوم، سیاسی قوت، فوج کیساتھ مل کر دہشتگردی جڑ سے اکھاڑ پھینکیں، آصف زرداری، کئی سالوں سے پاکستان مختلف مسائل سے دوچار ہے، دہشتگردی کے خلاف جاری جنگ میں نمایاں کامیابیاں ملیں، آصف زرداری۔
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے کرنسی اسمگلنگ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا، میاں منشا، عمر منشا، حسن منشا، ایمل منشا کو 15 دن میں جواب جمع کرانے کا حکم، نیب، ایف بی آر، ایف آئی اے، اسٹیٹ بینک بھی 15 روز میں جواب دیں، عدالت۔