.....................................................

کراچی: راشد منہاس روڈ کے قریب گاڑی ٹکر سے بچی زخمی

کراچی: راشد منہاس روڈ کے قریب گاڑی ٹکر سے بچی زخمی، گاڑی نے دو موٹر سائیکلوں کو بھی ٹکر مار دی، ڈرائیور کو پکڑ لیا گیا، مشتعل افراد نے گاڑی کو آگ لگا دی۔

.....................................................

کراچی: چنو ماموں سمیت 6 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

کراچی: چنو ماموں سمیت 6 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، وارنٹ گرفتاری احتساب عدالت نے جاری کیے، عدالت کا مفرور ملزمان کو گرفتار کرکے 7 مارچ کو پیش کرنے کا حکم، 2 سابق ڈائریکٹر عبدالقوی اور راشد حفیظ گرفتار ہیں۔

.....................................................

کراچی : کلفٹن تین تلوار کے قریب شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی

کراچی : کلفٹن تین تلوار کے قریب شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی۔

.....................................................

پنجاب اسمبلی میں میاں محمود الرشید اور رانا ثنا اللہ میں جھگرا

پنجاب اسمبلی میں میاں محمود الرشید اور رانا ثنا اللہ میں جھگرا، اسپیکر پنجاب اسمبلی کے دونوں ارکان کو آرڈر پلیز آرڈر پلیز کے احکامات۔

.....................................................

لاہور : مناواں میں مضر صحت دودھ پینے سے 8 سالہ بچی جاں بحق

لاہور : مناواں میں مضر صحت دودھ پینے سے 8 سالہ بچی جاں بحق، دودھ پینے سے بچی کی والدہ اور بھائی زبیر کی حالت تشویشناک۔

.....................................................

کرنسی اسمگلنگ کیس ماڈل ایان علی کی حاضری سے اسثنی کی درخواست منظور

کرنسی اسمگلنگ کیس ماڈل ایان علی کی حاضری سے اسثنی کی درخواست منظور، راولپنڈی : کسٹم عدالت نے سماعت 3 مارچ تک ملتوی کردی۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کے نیب کیخلاف بیان کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

وزیراعظم نواز شریف کے نیب کیخلاف بیان کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا، لاہور: وزیراعظم کا بیان نیب میں مداخلت کے مترادف ہے درخواست گزار۔

.....................................................

کراچی: پورٹ قاسم موڑ کے قریب کوسٹر الٹ گئی، 16 افراد زخمی، ریسکیو ذرایع

کراچی: پورٹ قاسم موڑ کے قریب کوسٹر الٹ گئی، 16 افراد زخمی، ریسکیو ذرایع۔

.....................................................

کراچی: گرفتار سیاسی کارکنان کی بھاری رشوت کے عوض رہائی کا انکشاف

کراچی: گرفتار سیاسی کارکنان کی بھاری رشوت کے عوض رہائی کا انکشاف، ایک جماعت نے 47 کارکنان کی رہائی کی تفصیلات ایڈیشنل آئی جی کو پیش کر دیں۔

.....................................................

مہند ایجنسی: یکہ غونڈ میں گرلز اسکول کی خالی عمارت دھماکا خیز مواد سے تباہ

مہند ایجنسی: یکہ غونڈ میں گرلز اسکول کی خالی عمارت دھماکا خیز مواد سے تباہ، زرائع، مہند ایجنسی : اوران قل میں دہشت گردوں کی چیک پوسٹ پر فائرنگ۔

.....................................................

کراچی: سپر ہائی وے جنجال گوٹھ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاروائی

کراچی: سپر ہائی وے جنجال گوٹھ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاروائی ، کراچی: 2 دہشت گرد گرفتار اسلحہ اور بارودی مواد برآمد، زرائع۔

.....................................................

پشاور رنگ روڈ پر تیز رفتار گاڑی بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی

پشاور رنگ روڈ پر تیز رفتار گاڑی بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی۔

.....................................................

پشاور زلمی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگ کیخلاف کامیابی

پی ایس ایل: پشاور زلمی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگ کیخلاف کامیابی۔

.....................................................

کراچی: مائی کلاچی کے قریب جھاڑیوں میں آگ لگ گئی

کراچی: مائی کلاچی کے قریب جھاڑیوں میں آگ لگ گئی، آگ لگنے سے ٹریفک کی روانی متاثر، فائر بریگیڈ روانہ، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

اسلام آباد: این آئی سی ایل اسکینڈل سے متعلق اہم انکشافات

اسلام آباد: این آئی سی ایل اسکینڈل سے متعلق اہم انکشافات، نیب کی انکوائری میں این آئی سی کے 2 ملازمین کو بری کیا گیا، محکمانہ انکوائری میں دونوں ملزمان کو بری کیا گیا، محسن وڑائچ اشتہاری قرار دیئے جانے کے بعد برطانیہ فرار۔

.....................................................

لاہور: پنجاب یونورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں میں تصادم

لاہور: پنجاب یونورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں میں تصادم، پولیس کی بھاری نفری پنجاب یونورسٹی میں پہنچ گئی۔

.....................................................

وزیراعظم کے بیرونی دورے کے اخراجات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

وزیراعظم کے بیرونی دورے کے اخراجات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش، وزیراعظم نے ڈھائی سال میں 65 غیر ملکی دورے کئے وزارت خارجہ کا تحریری جواب، وزیراعظم کے ساتھ 631 افراد نے غیر ملکی دورے کیے۔

.....................................................

کے پی کے بلدیاتی الیکشن اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر امیدوار نہیں مل سکے

کے پی کے بلدیاتی الیکشن اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر امیدوار نہیں مل سکے، 4 ہزار 491 میں سے 3 ہزار سے زائد نشستیں خالی رہنے کا خدشہ، ذرائع۔

.....................................................

شرمین عبید چنائے خون کی محفوظ منتقلی کی اعزازی سفیر مقرر

آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے خون کی محفوظ منتقلی کی اعزازی سفیر مقرر۔

.....................................................

حب ڈیم سے کراچی کو پانی کی سپلائی مکمل طور پر بند

حب ڈیم سے کراچی کو پانی کی سپلائی مکمل طور پر بند، بارش نہ ہونے کے باعث حب ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول تک پہنچ گئی، کراچی کو 110 کروڑ گیلن کی ضرورت، 50 فیصد پانی شارٹ ہے، واٹر بورڈ۔

.....................................................

لاہور: چوبرجی کے قریب فائرنگ انسداد پولیو ورکر زخمی، پولیس۔

پشاور: ٹریفک پولیس سیاسی دباو سے باہر نہ نکل سکی

پشاور: ٹریفک پولیس سیاسی دباو سے باہر نہ نکل سکی، پشاور: صوبائی مشیر کے چلان کو خفیہ رکھا گیا،صوبائی مشیر کا چالان کرنے والے وارڈن کو انعام دینے کے بجائے چھپا دیا گیا۔

.....................................................

کوئٹہ : اکبر بگٹی قتل کیس فیصلے کیخلاف نواب جمیل بگٹی کی درخواست

کوئٹہ : اکبر بگٹی قتل کیس فیصلے کیخلاف نواب جمیل بگٹی کی درخواست، نواب بگٹی نے ایڈیشنل رجسٹرار کے دفتر میں درخواست جمع کرائی، کیس میں اے ٹی سی نے پرویز مشرف اور دیگر ملزمان کو بری کر دیا تھا۔