وزیراعظم کے خلاف نیب میں دو کیس کی انکوائری جاری، وزیراعظم کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں پر نیب کی تحقیقات جاری ہیں، رائیونڈ فارم ہائوس تک سڑک کی تعمیر کی انکوائری بھی نیب میں جاری، میٹرو پروجیکٹ کیخلاف بھی تحقیقات جاری، ذرائع۔
وزیراعظم نیب پر برہم حکومتی کاروائی کی وارننگ، نیب معصوم لوگوں کے دفاتر میں گھس جاتی ہے، نیب ذمہ داری سے کام کرے عزتیں اچھالنا ٹھیک نہیں، ڈی جی نیب کو نوٹس لیں ورنہ حکومت کاروائی کر سکتی ہے، وزیراعظم۔
کراچی: ٹارگٹ کلر مجاہد کرائے کا قاتل ہے، گرفتار ٹارگٹ کلر مجاہد کے گروپ میں 6 لڑکے شامل ہیں، ٹارگٹ کلر مجاہد کو پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے کے 10 ہزار روپے ملتے تھے، تفشیشی ذرائع۔
کوئٹہ : نواب ثنا اللہ زہری کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا ساتواں اجلاس، کمانڈر سدرن کمانڈ، سرفراز بگٹی چیف سیکرٹری، آئی جی ایف سی و دیگر شریک، اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر پیش رفت کا جائزہ۔
بہاولپور : ساتھیوں کی کامیابی پر خوش ہوں، وزیراعظم کا سیکیورٹی اہلکاروں کو کارکنوں کے سامنے سے ہٹنے کا حکم، ماضی کی حکومتیں توجہ دیتیں تو ایسی صورتحال پیدا نہ ہوتی، وزیراعظم۔
قومی: اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے وزیرداخلہ پر جملے جاری، وزیر اعظم ایوان میں واپسی آجائیں کچھ نہیں کہیں گے خورشید شاہ، لال مسجد کا رہنما دہشتگردی کی حمایت کرتا ہے ، وزیر داخلہ تحفظ دیتے ہیں، خورشید شاہ۔
کراچی: نارتھ ناظم آباد کے نجی اسکول کا بچوں کی ویکسی نیشن سے انکار، کراچی: اسکول گارڈز نے انسداد پولیو ورکز کو مبینہ طور پر زدو کوب کیا، کراچی: گارڈ کو حراست میں لے لیا ایف آئی آر درج، ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی۔
گوجرانوالہ: نادرا آفس کے گارڈ کے مبینہ طور پر دھکا دینے سے خاتون جاں بحق، گوجرانوالہ: رسولاں بی بی 3 سے نادرا دفتر کے چکر لگا رہی تھیں، گوجرانوالہ: 50 سالہ خاتون کی لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔
القاعدہ برصغیر کا گرفتار ڈاکٹر عثمان 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، ملزم کا تعلق القاعدہ برصغیر سے ہے، پولیس کا دعوی، ملزم پر ناجائز اسلحے اور پولیس مقابلے کی دفعات لگائی گئی ہیں۔
سندھ اسمبلی: خدمات پر سیلز ٹیکس کا بل منظور، اپوزیشن کا احتجاج، کراچی سے 92 فیصد ٹیکس لیا سارا پیسہ کرپشن میں گیا، خواجہ اظہار، اسندھ اسمبلی میں شور شرابہ اپوزیشن ارکان نے بل کی کاپیاں پھاڑ دیں۔
حکومت نے افسران و عملے کو ہٹانے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا، 350 سے زائد غیر قانونی تعینات افسران و ملازمین عہدوں سے فارغ، فارغ کیے جانے والوں میں 16 سے 19 گیریڈ تک کے افسر شامل، فارغ کئے گئے افسران دوسروں محکموں میں کام کر رہے تھے۔
پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات جلد ہو گی، بھارتی ہائی کمشنر، سیکرٹری خارجہ ملاقات کیلئے دونوں ممالک رابطے میں ہیں، عبدالباسط کے سیاچن سے متعلق بیان پر تبصرہ نہیں کرونگا، گوتم بمبانوالے۔