گوجرانوالہ : صنعت کاروں اور مزدوروں کا گیپکو کے خلاف احتجاج

گوجرانوالہ : صنعت کاروں اور مزدوروں کا گیپکو کے خلاف احتجاج، مظاہرین نے عالم چوک بائی پاس کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا، گیپکو ملازمین اووربلنگ کی شکایت پر رشوت طلب کرتے ہیں، مظاہرین کا الزام۔

.....................................................

لاہور : سبزہ زار سے 2 ڈاکو گرفتار، لوٹا ہوا سامان اور اسلحہ برآمد

لاہور : سبزہ زار سے 2 ڈاکو گرفتار، لوٹا ہوا سامان اور اسلحہ برآمد، گرفتار ملزمان نے 7 وارداتوں کا اعتراف کر لیا، ملزمان میں ایک خاتون بھی شامل ہے، پولیس۔

.....................................................

کراچی : مدارس کو خصوصی طور پر نشانہ نہ بنایا جائے، مفتی منیب

کراچی : مدارس کو خصوصی طور پر نشانہ نہ بنایا جائے، صرف مدارس کو نشانہ بنانا یکطرفہ سوچ ہے، راتوں رات سرکاری مدرسے کی عمارت قائم کر دی جاتی ہے، مفتی منیب۔

.....................................................

راولپنڈی: بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت 22 فروری تک ملتوی

راولپنڈی: بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت 22 فروری تک ملتوی ، بینظیر قتل کیس میں رحمان ملک کی گواہی غیر ضروری قرار دی گئی، ایف آئی اے کی اسٹنٹ ڈائریکٹر شعیب احمد کی طلبی کے سمن جاری۔

.....................................................

اسلام آباد: سود کے خلاف درخواست کی سماعت کیلئے اٹارنی جنرل کو نوٹس

اسلام آباد: سود کے خلاف درخواست کی سماعت کیلئے اٹارنی جنرل کو نوٹس، اسلام آباد: اہم معاملہ ہے تفصیل سے سنیں گے جسٹس عظمت سعید۔

.....................................................

کراچی: پاکستان بازار پولیس کی کاروائی ملزم گرفتار

کراچی: پاکستان بازار پولیس کی کاروائی ملزم گرفتار، کراچی : گرفتار ملزم کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے ایس ایس پی ویسٹ، ملزم اسماعیل عرف بھیانک نے اورنگی میں بس کو آگ لگائی تھی، ایس ایس پی۔

.....................................................

چارسدہ: سٹی تھانے کی حدود میں پولیس اہلکار کی فائرنگ، 4 افراد زخمی

چارسدہ: سٹی تھانے کی حدود میں پولیس اہلکار کی فائرنگ، 4 افراد زخمی۔

.....................................................

پی پی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب

فریال تالپور نے پی پی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا، پارلیمانی پارٹی آزاد کشمیر کا اجلاس 16 فروری کو زرداری ہاؤس میں ہو گا۔

.....................................................

انڈر 19 ورلڈکپ ویسٹ انڈیز نے بھارت کو شکست دے دی

انڈر 19 ورلڈکپ ویسٹ انڈیز نے بھارت کو شکست دے دی۔

.....................................................

مولا بخش چانڈیو ایک بار پھر حکومت کے خلاف پھٹ پڑے

مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو ایک بار پھر حکومت کے خلاف پھٹ پڑے، چوہدری نثار نے کس کی دم دیکھی ہے دم پر پیر رکھنے والوں کا لب و لہجہ دیکھ کر حیران ہوتا ہوں، عزیر بلوچ کو تازہ کر کے ایسے پیش کیا جا رہا ہے جیسے کل ہی گرفتار کیا ہو، مولا […]

.....................................................

مظفرآباد آزاد کشمیر کوٹلی نکیال میں 144 نافذ جلسے جلوسوں پر پابندی

مظفرآباد آزاد کشمیر کوٹلی نکیال میں 144 نافذ جلسے جلوسوں پر پابندی، گزشتہ روز جھگڑے میں پی پی کا ایک کارکن جاں بحق متعدد زخمی ہوئے تھے، کوٹلی میں واقعے کیخلاف دکانیں بند، فوج اور پولیس بدستور تعینات۔

.....................................................

کراچی: پریڈی سے گرفتار کالعدم تنظیم کے دہشتگرد کے انکشافات

کراچی: پریڈی سے گرفتار کالعدم تنظیم کے دہشتگرد کے انکشافات، گرفتار دہشتگرد پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر ہے، ملزم کا سانحہ صفورہ کے مرکزی ملزمان کو معاونت فراہم کرنے کا اعتراف، ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، تفتیش جاری، ذرائع۔

.....................................................

کراچی میں امن کیلئے سیکیورٹی اداروں کی کاروائیاں تیز

کراچی میں امن کیلئے سیکیورٹی اداروں کی کاروائیاں تیز، پیریڈی سے کالعدم القاعدہ برصغیر کا دہشتگرد گرفتار، لیاری پھول پتی لین اور دبئی چوک پر سرچ آپریشن، اسکول میں دفن اسلحہ برآمد 3 خواتین سمیت 7 ملزمان گرفتار۔

.....................................................

پی ایس ایل : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کراچی کنگز کیخلاف کامیابی

پی ایس ایل : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کراچی کنگز کیخلاف کامیابی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 10 پوائنٹس کیساتھ پی ایس ایل کی ٹاپ ٹیم بن گئی۔

.....................................................

شین واٹسن انجری کے باعث پاکستان سپر لیگ سے باہر

شین واٹسن انجری کے باعث پاکستان سپر لیگ سے باہر، شین واٹسن اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

.....................................................

مظفر آباد: کوٹلی نکیال سیکٹر میں کشیدگی کے باعث فوج طلب

مظفر آباد: کوٹلی نکیال سیکٹر میں کشیدگی کے باعث فوج طلب، پاک فوج کے جوان علاقے میں تعینات، ضلعی انتظامیہ۔

.....................................................

سوات : شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات : شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز۔

.....................................................

آصف زرداری کی کوٹلی میں پیپلز پارٹی کنونشن پر حملے کی مذمت

آصف زرداری کی کوٹلی میں پیپلز پارٹی کنونشن پر حملے کی مذمت، پارٹی کارکنوں کا خون رائیگا نہیں جائے گا، مقتول کارکنوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، آصف زرداری۔

.....................................................

کراچی: ڈاکٹر عاصم کیس مقدمے کا ریکارڈ عدالت میں پیش

کراچی: ڈاکٹر عاصم کیس مقدمے کا ریکارڈ عدالت میں پیش، رینجرز کے وکیل کا پولیس کے تفتیشی افسر پر عدم اعتماد کا اظہار، پولیس کا تفتیشی افسر بدنیت ہے رینجرز وکیل، متعلقہ فورم پر جا کر درخواست دیں، عدالت، ڈاکٹر عاصم کیس کی سماعت 22 فروری تک ملتوی۔

.....................................................

کراچی : ڈاکٹر عاصم حسین کو انسداد دہشتگردی عدالت پہنچا دیا گیا

کراچی : ڈاکٹر عاصم حسین کو انسداد دہشتگردی عدالت پہنچا دیا گیا، ڈاکٹر عاصم حسین کو بکتر بند کے بجائے کار میں عدالت لایا گیا۔

.....................................................

کوٹلی : نکیال آزاد کشمیر میں پی پی اور ن لیگی کارکنوں میں تصادم

کوٹلی : نکیال آزاد کشمیر میں پی پی اور ن لیگی کارکنوں میں تصادم، تصادم سے ایک شخص جاں بحق، متعدد کارکنان زخمی، ذرائع۔

.....................................................

ڈھاکا : موسیقار روبن گھوش انتقال کر گئے

ڈھاکا : موسیقار روبن گھوش انتقال کر گئے

ڈھاکا : موسیقار روبن گھوش انتقال کر گئے، روبن گھوش اداکارہ شبنم کے شوہر تھے، روبن گھوش اور شبنم 1996 میں بنگلادیش منتقل ہو گئے تھے، موسیقار روبن گھوش نے پاکستان میں 6 نگار ایوارڈ حاصل کیے۔

.....................................................

پاکستان کو ایف 16 طیارے ملنے کے فیصلے پر بھارت سیخ پاہوگیا

پاکستان کو ایف 16 طیارے ملنے کے فیصلے پر بھارت سیخ پاہوگیا، پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی فروحت پر بھارت میں امریکی سفیر کی طلبی، بھارتی سیکریٹری خارجہ کا امریکی سفیر سے فیصلے پر احتجاج بھارتی میڈیا۔

.....................................................

باغ آزاد کشمیر قندیل کالونی میں اسکول سے 2 بم بر آمد، پولیس

باغ آزاد کشمیر قندیل کالونی میں اسکول سے 2 بم بر آمد، پولیس، باغ آزاد کشمیر : پولیس نے عمارت گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا۔