ایبٹ آباد: ضلعی انتظامیہ رابطہ سڑکیں کھلوانے میں ناکام، ایبٹ آباد: گلیات، نتھیا گلی اور ٹھنڈیانی میں بر فباری رابطہ سڑکیں تا حال بند، ایبٹ آباد: ضلع بھر کے 70 فیصد علاقوں کی بجلی بحال کردی گئی ایس ای پیسکو ہزارہ۔
کراچی میں القائدہ برصغیر، لشکر جھنگوی کو کالعدم طالبان کی حمایت حاصل ہے ڈی جی آئی ایس پی آر ، حیدر آباد جیل توڑ کر دہشتگردوں رہا کرانے کا پلان تیار کیا گیا تھا عاصم باجوہ، حیدرآباد جیل کا کانسٹیبل دہشتگردوں کا ساتھی تھا جسے گرفتار کر لیا گیا۔
ملک بھر میں طوفانی بارش کا امکان، این ڈی ایم اے نے وارنگ جاری کر دی، اسلام آباد: تمام متعلقہ ادارے ہائی الرٹ رہیں، پی ڈی ایم اے، ایف ڈی ایم اے اور آزاد کشمیر حکومت کو ہنگامی مراسلہ ارسال، مالا کنڈ، ہزارہ ڈویژن کشمیر اور گلگت میں بارش کا امکان، بارش سے متاثرہ علاقوں […]
از خود ادویات پر قیمتیں بڑھانے والی کمپنیوں کیخلاف کاروائی کا فیصلہ، دوا ساز کمپنیوں کے فیصلے کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیا جائے گا، دوا ساز کمپنیوں کیخلاف پنجاب سے مشاورت کرلی، وفاق، پنجاب حکومت مل کر دوا ساز کمپنیوں کیخلاف ایکشن لینگے، سائرہ افضل۔
قطر سے ایل این جی کی درآمد کا معاہدہ تاریخی ہے، وزیراعظم نواز شریف، پاکستان کمیونٹی کا خیال رکھنے پر امیر قطر کا شکریہ ادا کیا، میری خواہش ہے پاکستانی ملک کا نام اور بلند کریں، ایل این جی معاہدے سے پاکستان میں سستی بجلی آئے گی، قطر سے پاکستان کے تعلقات کو اور مضبوط […]
کراچی: معروف ادیبہ اور ڈرامہ نگار فاطمہ بجیا انتقال کر گئیں، فاطمہ بجیا یکم ستمبر 1930 میں بھارتی شہر حیدر آباد میں پیدا ہوئی تھیں، فاطمہ بجیا کو ہلال امتیاز کا ایوارڈ بھی ملا۔
ورلڈ ٹی ونٹی میں پاکستان کو سخت سیکیورٹی دیں گے، انوراگ ٹھاکر، پاکستان سمیت کوئی بھی ٹیم عدم تحفظ کا شکار نہ ہوں، ورلڈ ٹی ونٹی میں پاکستان کو سیکیورٹی خدشات نہیں، بی سی سی آئی۔
وزیر داخلہ چوہدری نثار کو برطانوی ہم منصب کا ٹیلی فون، امگریشن پر دو طرفہ تعاون باعث اطمینان ہے، برطانوی وزیر داخلہ، چاپتے ہیں تعلقات میں بہتری آئے، برطانوی وزیر داخلہ، پاکستان برطانیہ کیساتھ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، چوہدری نثار۔
ٹی بی ویکسین کی قلت سنگین صورت اختیار کر گئی، صوبوں کے پاس ویکسین کا اسٹاک ختم، لاکھوں بچوں کی زندگیاں خطرے میں، پنجاب کا ہنگامی بنیادوں پر ویکسین فراہمی کیلئے وفاق کو مراسلہ، صوبے کو ٹی بی ویکسین اور سرنجز کی قلت کا سامنا، ذرائع۔