وزیراعلی پنجاب سے مذاکرات کے بعد مطمئن ہو کر جا رہے ہیں، سہیل بلوچ

وزیراعلی پنجاب سے مذاکرات کے بعد مطمئن ہو کر جا رہے ہیں، حتمی فیصلہ وزیراعظم نے کرنا ہے، شہباز شریف ہماری تجاویز وزیراعظم تک پہنچائیں گے، چیئرمین پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کیپٹن سہیل بلوچ۔

.....................................................

اسلام آباد : پاکستان سے داعش کا نیٹ ورک پکڑا گیا ، ڈی جی آئی بی

اسلام آباد : پاکستان سے داعش کا نیٹ ورک پکڑا گیا ، ڈی جی آئی بی، کالعدم لشکر جھنگوی، سپہ صھابہ طالبان ایک دوسرے سے تعاون کرتے ہیں آئی بی۔

.....................................................

صوابی: مانیری میں گھر میں فائرنگ 3 افراد جابحق، پولیس

صوابی: مانیری میں گھر میں فائرنگ 3 افراد جابحق، پولیس، صوابی: جاں بحق ہونیوالوں میں ماں ،بیٹی اور پیٹا شامل، پولیس۔

.....................................................

ایبٹ آباد: سی ٹی ڈی کی کاروائی کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

ایبٹ آباد: سی ٹی ڈی کی کاروائی کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار، ایبٹ آباد: گرفتار دہشتگرد سے اسلحہ اور بارود برآمد، سی ٹی ڈی۔

.....................................................

راولپنڈی : وقار النسا گرلز کالج میں مسلح افراد کے گھسنے کی اطلاع پر بھگدڑ

راولپنڈی : وقار النسا گرلز کالج میں مسلح افراد کے گھسنے کی اطلاع پر بھگدڑ، کالج کی دیواریں پھلانگنے سے متعدد طالبات زخمی، ریسکیو عملہ موقع پر پہنچ گیا۔

.....................................................

شیخوپورہ : کوٹ دار کے قریب ٹریفک حادثہ ایل پی جی ٹینکر پھٹ گیا

شیخوپورہ : کوٹ دار کے قریب ٹریفک حادثہ ایل پی جی ٹینکر پھٹ گیا، شیخوپورہ: حادثے میں 5 افراد جاں بحق متعدد زخمی، ریسکیو ذرائع، شیخوپورہ: حادثہ ایل پی جی ٹینکر اور کار میں تصادم کے باعث پیش آیا۔

.....................................................

لاہور: دبئی اور مدینہ جانے والی پرواز موخ

لاہور: دبئی اور مدینہ جانے والی پرواز موخر، لاہور: ائیر پورٹ پر دھند متعدد پروازیں منسوخ اور موخر۔

.....................................................

جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور حکومت میں ایک دوسرے کو راستہ دینے پر اتفاق

جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور حکومت میں ایک دوسرے کو راستہ دینے پر اتفاق، حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی میں ایک سے زائد رابطہ کار سرگرم، عمرہ زائرین کے بعد اندرون ملک پروازوں کی روانگی بھی اقدامات کا حصہ، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا وفاق اور پنجاب کی اہم شخصیات سے مذاکرات کا امکان۔

.....................................................

اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت اجلاس

اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت اجلاس، اجلاس میں 350 تعلیمی اداروں کی رہائشی علاقوں کی منتقلی پر غور، اجلاس میں تعلیمی اداروں اور میڈیا ہائوسز کی سیکیورٹی پر بھی غور، این جی اوز کی رجسٹریشن ای سی ایل اور سیکیورٹی کمپنیون کی پالیسی پر غور۔

.....................................................

لاہور: سمن آباد میں 2 بچوں کا قتل، لواحقین کا لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج

لاہور: سمن آباد میں 2 بچوں کا قتل، لواحقین کا لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج۔

.....................................................

پشاور : عمران خان کی زیرصدرات وزیراعلی ہاؤس میں اجلاس

پشاور : عمران خان کی زیرصدرات وزیراعلی ہاؤس میں اجلاس، لازمی سروسز ایکٹ کے تحت ہڑتالی ڈاکٹر کیخلاف مشاورت۔

.....................................................

احتساب عدالت کا ڈاکٹر عاصم کو عدالتی تحویل میں جیل بھیجنے کا حکم

احتساب عدالت کا ڈاکٹر عاصم کو عدالتی تحویل میں جیل بھیجنے کا حکم، احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کا 12 دن کا جوڈیشل ریمانڈ دیا، نیب نے عدالت سے داکٹر عاصم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔

.....................................................

وزیراعظم کے دورہ قطر کیلئے ایئربس طیارے کی کلیئرنس کی اجازت دیدی گئی

کراچی : وزیراعظم کے دورہ قطر کیلئے ایئربس طیارے کی کلیئرنس کی اجازت دیدی گئی، جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے وزیراعظم کے طیارے کی کلیئرنس سے انکار کیا تھا، جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کلیئرنس سرٹیفکیٹ کی بھی اجازت دے دی۔

.....................................................

کراچی : اشتعال انگیز تقریر پر قائد ایم کیو ایم کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

کراچی : اشتعال انگیز تقریر پر قائد ایم کیو ایم کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، فاروق ستار، واسع جلیل، وسیم اختر سمیت دیگر رہنماؤں کے بھی وارنٹ جاری، اشتعال انگیز تقریر پر سپر ہائی وے تھانے میں مقدمات درج ہیں۔

.....................................................

آرمی چیف کی زیرصدارت خصوصی ایپکس کمیٹی کا اجلاس

آرمی چیف کی زیرصدارت خصوصی ایپکس کمیٹی کا اجلاس، نقل مکانی کرنے والے متاثرین کی جلد بحالی یقینی بنائی جائے، علاقے میں سماجی اور اقتصادی انفراسٹرکچر مکمل بحال کیا جائے، آرمی چیف۔

.....................................................

کراچی : ڈاکٹر عاصم کیس کی احتساب عدالت میں سماعت

کراچی : ڈاکٹر عاصم کیس کی احتساب عدالت میں سماعت، ڈاکٹر عاصم کا 23 فروری تک مزید ریمانڈ دیا جائے، ڈاکٹر عاصم نے اثاثے کہاں سے بنائے، صفائی پیش نہ کر سکے، ڈاکٹر عاصم نے اثاثہ جات کی معلومات کیلئے 2 دن کا وقت مانگا ہے، رپورٹ۔

.....................................................

کراچی : وکیل سیفی علی خان نے جوڈیشنل مجسٹریٹ کو بیان قلمبند کرادیا

کراچی : وکیل سیفی علی خان نے جوڈیشنل مجسٹریٹ کو بیان قلمبند کرادیا، پیپلز پارٹی کے وکلا سے جان کو خطرہ ہے، پیپلز لائزر فورم کے قاضی بشیر مجھ پر حملہ کر چکے ہیں، مجھے نقصان پہنچا تو ذمہ دار پی پی وکلا اور قاضی بشیر ہونگے، وکیل سیفی۔

.....................................................

چیئرمین جوائنٹ ایکشن کمیٹی سمیت 74 سے زائد ملازمین کوشو کاز نوٹس

چیئرمین جوائنٹ ایکشن کمیٹی سمیت 74 سے زائد ملازمین کوشو کاز نوٹس، ملازمین 24 گھنٹے میں نوکری پر نہیں آئے تو فارغ کردیا جائے گا، نوٹس۔

.....................................................

لاہور: علامہ اقبال ائیرپورٹ کے ٹرمینل میں آگ لگ گئی

لاہور: علامہ اقبال ائیرپورٹ کے ٹرمینل میں آگ لگ گئی، لاہور آگ ٹرمینل پر واقع نجی بینک کی برانچ میں لگی۔

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کور ہیڈ کوارٹرز پہنچ گئے آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کور ہیڈ کوارٹرز پہنچ گئے آئی ایس پی آر، آرمی چیف اسپیشل ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

.....................................................

کراچی: سائٹ ایریا ہارون آباد میں کباڑ کے گودام میں آگ لگ گئی

کراچی: سائٹ ایریا ہارون آباد میں کباڑ کے گودام میں آگ لگ گئی ، کراچی: سائٹ ایریا میں آگ میں جھلسنے والا ایک زخمی دم توڑ گیا، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

حکومت کو بلیک میل نہیں کرنا چاہتے، سہیل بلوچ

حکومت کو بلیک میل نہیں کرنا چاہتے، ادارے کو یہودی لوبی سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں، احتجاج روکنے کے لیے غیر قانونی ہتھکنڈے استعمال کیے گئے، سہیل بلوچ چیئرمین جوائنٹ ایکشن کمیٹی۔

.....................................................

شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے فوری خارج کیا جائے، وزیراعلی سندھ کا مطالبہ

شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے فوری خارج کیا جائے، وزیراعلی سندھ کا مطالبہ، ای سی ایل میں شرجیل میمن کا نام انتقامی کاروائی ہے، نیب پارٹی رہنمائوں کیخلاف میڈیا ٹرائل کر رہا ہے، پارٹی رہنمائوں کی ساکھ کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے، وزیراعلی سندھ کا مطالبہ۔

.....................................................

وزیراعظم کی زیر صدارت پی آئی اے سے متعلق اجلاس ختم

وزیراعظم کی زیر صدارت پی آئی اے سے متعلق اجلاس ختم، اجلاس کو پی آئی اے کے فضائی آپریشن پر بریفنگ، وزیراعظم کا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رویے پر افسوس کا اظہار، ذرائع۔