کراچی: سہراب گوٹھ سے کالعدم ٹی ٹی پی محسود گروپ کا کارندہ گرفتار

کراچی: سہراب گوٹھ سے کالعدم ٹی ٹی پی محسود گروپ کا کارندہ گرفتار، کراچی: ملزم شمیر بھتہ خوری اور ڈکیتی کی وارداتیں کرتا تھا، پولیس۔

.....................................................

دبئی: پاکستان سپر لیگ میں آج 2 بڑے ٹاکرے

دبئی: پاکستان سپر لیگ میں آج 2 بڑے ٹاکرے ، دبئی: کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈ یٹر آج ہوں گے آمنے سامنے، دبئی میچ میں لاہور قلندرز اور پشاور زلمی ہوں گے مد مقابل۔

.....................................................

بہاولپور میں گیارہ سالہ لڑکی کی زبردستی شادی کرانے کی کوشش ناکام

بہاولپور میں گیارہ سالہ لڑکی کی زبردستی شادی کرانے کی کوشش ناکام ،بہاولپور دلہے کو نکاح سے پہلے ہی پولیس نے ہتھکڑی پہنا کر حوالات میں بند کردیا،۔

.....................................................

کراچی: میں اسٹریٹ کرائم کم نہ ہوسکا ، سڑکوں پر لٹیروں کی سر عام وارداتیں

کراچی: میں اسٹریٹ کرائم کم نہ ہوسکا ، سڑکوں پر لٹیروں کی سر عام وارداتیں، کراچی: 2 ڈاکو کار سوار میاں بیوی سے نقدی ، موبائل فونز لوٹ کر فرار ہوگئے۔

.....................................................

دبئی : کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دبئی : کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔

.....................................................

کراچی : ڈی جی رینجرز اور پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی ملاقات ختم

کراچی : ڈی جی رینجرز اور پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی ملاقات ختم، پی آئی اے واقعے تحقیقات منصفانہ ہو گی، اگر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے پاس کوئی شواہد ہیں تو سامنے لائیں، ڈی جی رینجرز کو بتایا نقاب پوش پی آئی اے کا ملازم ہے، جوائنٹ ایکشن کمیٹی۔

.....................................................

کراچی : ملیر کینٹ میں مشتبہ شخص کے گھسنے کی کوشش پر فائرنگ

کراچی : ملیر کینٹ میں مشتبہ شخص کے گھسنے کی کوشش پر فائرنگ، سیکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک اہلکار بھی زخمی۔

.....................................................

کراچی: ڈی جی رینجرز سے پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی ملاقات

کراچی: ڈی جی رینجرز سے پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی ملاقات ، زرائع، ملاقات میں پی آئی اے واقعے کے حوالے سے بات چیت ، زرائع۔

.....................................................

نجکاری کے خلاف پی آئی اے ملازمین کی ہرتال جاری

نجکاری کے خلاف پی آئی اے ملازمین کی ہرتال جاری، کراچی: فلائٹ آپریشن بند ہونے سے 8 ارب 80 کروڑ روپے کا نقصان۔

.....................................................

پشاور: گلبہار میں فائرنگ، پولیس اہلکار زحمی پولیس

پشاور: گلبہار میں فائرنگ، پولیس اہلکار زحمی پولیس، پشاور: دو موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے فائرنگ کی پولیس، پشاور: پولیس اہلکار کے سر پر گولی لگی ہے، پولیس۔

.....................................................

مسئلہ کشمیر موجودہ قیادت کی بصیرت کا امتحان ہے وزیراعظم

مسئلہ کشمیر موجودہ قیادت کی بصیرت کا امتحان ہے وزیراعظم ، پاکستان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے وزیراعظم نواز شریف۔

.....................................................

اسلام آباد: طارق فاطمی سے قائم مقام بھارتی ہائی کمشنر کی ملاقات

اسلام آباد: طارق فاطمی سے قائم مقام بھارتی ہائی کمشنر کی ملاقات، طارق فاطمی کا بھارتی ہائی کمشنر کی پاکستان آمد کا خیر مقدم۔

.....................................................

برفانی تودے دبے بھارتی فوجیوں کو نکالنے میں مدد کی پیشکش

برفانی تودے دبے بھارتی فوجیوں کو نکالنے میں مدد کی پیشکش، ڈی جی ایم او کا بھارتی ہم منصب سے رابطہ، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

کراچی: ڈاکٹر عاصم کی طبی معائنے کی رپورٹ مکمل

کراچی: ڈاکٹر عاصم کی طبی معائنے کی رپورٹ مکمل، ڈاکٹر عاصم کو مزید علاج کیلئے اسپتال میں رکھنے کی تجویز، ڈاکٹر عاصم کو کمر اور مہروں میں تکلیف ہے، فزیو تھراپی کی ضرورت ہے رپورٹ۔

.....................................................

راولپنڈی: شاہین سروس نے پی آئی اے کے مختلف شعبوں کا کنٹرول سنبھال لیا

راولپنڈی: شاہین سروس نے پی آئی اے کے مختلف شعبوں کا کنٹرول سنبھال لیا، کسی کو روکنے کی کوشش کی گئی تو مقدمہ درج ہو گا، ترجمان پی آئی اے۔

.....................................................

کشمور : بڈانی میں دو گروپوں میں فائرنگ 12 افراد زخمی

کشمور : بڈانی میں دو گروپوں میں فائرنگ 12 افراد زخمی، فائرنگ سے زخمی 5 کی حالت تشویشناک، پولیس۔

.....................................................

پی آئی اے کا نجی ایئرلائن ایئربلیو سے معاہدہ

پی آئی اے کا نجی ایئرلائن ایئربلیو سے معاہدہ ، نجی ایئرلائن مسافروں کو کراچی اسلام آباد، لاہور، دبئی پہنچائے گی، ترجمان۔

.....................................................

اسلام آباد: کچی آبادی کیس سی ڈی اے کے 2 اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار

اسلام آباد: کچی آبادی کیس سی ڈی اے کے 2 اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار، بدر مسعود اور بابر سہیل کو عبوری ضمانت منسوع ہونے پر گرفتار کیا گیا۔

.....................................................

کراچی : ارشد وہرہ نے اسمبلی رکنیت سے استعفی دے دیا

کراچی : ارشد وہرہ نے اسمبلی رکنیت سے استعفی دے دیا، ارشد وہرہ ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

.....................................................

کیمیکل، فرٹیلائزر اور آٹو موبائل کے شعبے کی ترقی کی شرح میں اضافہ ہوا ہے، اسحاق ڈار

کیمیکل، فرٹیلائزر اور آٹو موبائل کے شعبے کی ترقی کی شرح میں اضافہ ہوا ہے، پاک چین اقتصادی راہداری معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کریگی، وقت سے پہلے اپنے معاشی اہداف حاصل کر رہے ہیں، افراط زر کی شرح گزشتہ 12سال کی کم ترین سطح 2.1 فیصد پر ہے، اسحاق ڈار۔

.....................................................

کراچی: ایف آئی اے کی کاروائی انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی: ایف آئی اے کی کاروائی انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار، کراچی : گرفتار ملزم نے کروڑوں روپے بٹورے ایف آئی اے حکام، ملزم نے تفشیش میں 2 کروڑ سے زائد کی جعلسازی کا اعتراف کرلیا، ایف آئی اے۔

.....................................................

چیرمین پی آئی اے ناصر جعفر کا استعفی منطور، ترجمان وزیر اعظم ہاوس

چیرمین پی آئی اے ناصر جعفر کا استعفی منطور، ترجمان وزیر اعظم ہاوس، سیکریٹری ایوایشن کو چیئر مین کا اضافی چارج دے دیا ترجمان وزیر اعظم ہاوس۔

.....................................................

بھارتی مداخلت کے دستاویزی ثبوت اقوام متحدہ کو دیدیے دفتر خارجہ

بھارتی مداخلت کے دستاویزی ثبوت اقوام متحدہ کو دیدیے دفتر خارجہ، بھارت کشمیریوں پر مظالم ڈھاتا رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ، پاکستان نے مداخلت کی ہمیشہ مذمت کی ترجمان دفتر خارجہ۔

.....................................................

پی ایس ایل کا دھمال شروع ہونے میں چند گھنٹے باقی

پی ایس ایل کا دھمال شروع ہونے میں چند گھنٹے باقی، دبئی میں اسٹار کھلاڑیوں نے ڈھیرے ڈال لئے، پی ایس ایل کے لئے کھلاڑی پر چوش شائقین بے تاب۔