این اے 122 ووٹ منتقلی کیس الیکشن کالعدم دینے کی درخواست مسترد

این اے 122 ووٹ منتقلی کیس الیکشن کالعدم دینے کی درخواست مسترد، این اے 122 کے ضمنی الیکشن کالعدم قرار نہیں دیے جا سکتے، فہرستوں میں نئے ووٹرز کی لسٹ پی ٹی آئی کو فراہم کی جائے، تمام ریکارڈ ڈی آر او سے حاصل کیا جا سکتا ہے، الیکشن کمیشن۔

.....................................................

پیپلزپارٹی اپنی پوزیشن واضح کرے، صفوں سے مجرموں کو نکالے، پی ٹی آئی

پیپلزپارٹی اپنی پوزیشن واضح کرے، صفوں سے مجرموں کو نکالے، عزیر بلوچ کی گرفتاری کے بعد پی پی کی صفوں میں انتشار معنی خیز ہے، سیاسی مفادات کی خاطر کراچی میں آگ اور خون کا کھیل کھیلا گیا، پی ٹی آئی۔

.....................................................

پیپلزپارٹی کا عزیر بلوچ سے کوئی تعلق نہیں، خورشید شاہ

پیپلزپارٹی کا عزیر بلوچ سے کوئی تعلق نہیں، عزیر بلوچ مطلوب تھا جسے گرفتار کر لیا گیا ہے، خورشید شاہ۔

.....................................................

آکلینڈ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں ہرا دیا

آکلینڈ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں ہرا دیا، پاکستان ٹی 20 کے بعد ون ڈے سیریز میں بھی ناکام۔

.....................................................

اکلینڈ: بارش کے باعث تیسرا ون ڈے روک دیا گیا

اکلینڈ: بارش کے باعث تیسرا ون ڈے روک دیا گیا۔

.....................................................

عزیر بلوچ نے جرم کی وارداتیں بیان کر دیں، ابتدائی تفتیش میں انکشاف

عزیر بلوچ نے جرم کی وارداتیں بیان کر دیں، ابتدائی تفتیش میں انکشاف، لیاری میں ٹارچر سیل بنا رکھے تھے، منشیات اسمگلنگ کیلئے حب اور بلوچستان کا راستہ استعمال کرتے تھے، گینگ وار کے ٹھکانے کراچی کے علاوہ حب اور بلوچستان میں تھے، گینگ وار کے ساتھیوں نے متعدد افراد کو اغوا کیا تھا، انکشاف، […]

.....................................................

کراچی: عزیر بلوچ کو 90 روز کیلئے رینجرز کی تحویل میں دے دیا گیا

کراچی: عزیر بلوچ کو 90 روز کیلئے رینجرز کی تحویل میں دے دیا گیا، عزیر بلوچ کو رینجرز ہیڈ کواٹرز منتقل کیا جا رہا ہے۔

.....................................................

اسٹیٹ بینک کا آئندہ 2 ماہ کیلئے مانیٹرنگ پالیسی کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا آئندہ 2 ماہ کیلئے مانیٹرنگ پالیسی کا اعلان، اسٹیٹ بینک کا بنیادی شرح سود 6 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ۔

.....................................................

کراچی : عزیر بلوچ کی ممکنہ پیشی سندھ ہائیکورٹ میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت

کراچی : عزیر بلوچ کی ممکنہ پیشی سندھ ہائیکورٹ میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت، احاطہ عدالت اور بلڈنگ کے اندر موبائل فون سے فوٹیج بنانے پر پابندی، کوئی بھی شخص موبائل کے ذریعے فوٹیج نہیں بنائے گام رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ۔

.....................................................

کراچی : ڈاکٹر عاصم کو انسداد دہشت گردی عدالت پہنچا دیا گیا

کراچی : ڈاکٹر عاصم کو انسداد دہشت گردی عدالت پہنچا دیا گیا، ڈاکٹر عاصم کو علاج کی سہولت فراہم کرنے سے متعلق اے ٹی سی میں سماعت ہو گی۔

.....................................................

پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر 5،5روپے کمی کر دی گئی ہے، وزیراعظم

پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر 5،5روپے کمی کر دی گئی ہے، اوگرا کی 11 روپے کمی کی سفارش وزیراعظم کا صرف 5 روپے کمی کا اعلان۔

.....................................................

فٹ ہوں، تیسرے ون ڈے میں کھلانے کا فیصلہ مینجمنٹ کو کرنا ہے، شعیب ملک

فٹ ہوں، تیسرے ون ڈے میں کھلانے کا فیصلہ مینجمنٹ کو کرنا ہے، نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے کیلئے دستیاب ہوں، شعیب ملک۔

.....................................................

کراچی: رینجر نے عزیز بلوچ کو گرفتار کرلیا

کراچی: رینجر نے عزیز بلوچ کو گرفتار کرلیا،عزیز بلوچ کو رینجرز نے کراچی داخل ہوتے گرفتار کیا۔

.....................................................

ریاض : سعودی عرب کے شہر الاحساء کی دوسری مسجد پر خودکش حملہ ناکام

ریاض : سعودی عرب کے شہر الاحساء کی دوسری مسجد پر خودکش حملہ ناکام، سیکیورٹی اہلکاروں اور نمازیوں نے خودکش حملہ آور کو دھر لیا۔

.....................................................

بلاول بھٹو کی جنوبی پنجاب میں پی پی مینڈیٹ چرانے کی کوشش کی مذمت

بلاول بھٹو کی جنوبی پنجاب میں پی پی مینڈیٹ چرانے کی کوشش کی مذمت، پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود کا بلاول بھٹو کو فون۔

.....................................................

ژوب میں دھماکا 4 سیکیورٹی اہلکار زخمی

ژوب میں دھماکا 4 سیکیورٹی اہلکار زخمی

ژوب میں دھماکا 4 سیکیورٹی اہلکار زخمی ، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

.....................................................

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی حقیقت سامنے آگئی عمران خان

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی حقیقت سامنے آگئی عمران خان، چوہدری نثار نے خورشید شاہ کی طرف مک مکا کا اشارہ کیا، عمران خان، نواز شریف نے کس قیمت پر پیپلز پارٹی کو فریںڈ لی اپوزیشن بنایا عمران خان۔

.....................................................

کراچی: کالعدم تنظیم سے روابط کا الزام، گرفتار ملزم شیبا احمد کی ضمانت منظور

کراچی: کالعدم تنظیم سے روابط کا الزام، گرفتار ملزم شیبا احمد کی ضمانت منظور ، کراچی : ملزم شیبا احمد کی ضمانت 2 لاکھ روپے کی عوض منظور کی گئی۔

.....................................................

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کو 2 سے 3 اسلحہ لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کو 2 سے 3 اسلحہ لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ، ڈی جی نظامت تعلیمات معین الدین کا تعلیمی اداروں کو مراسلہ جاری۔

.....................................................

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس، اجلاس میں ملکی کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال، دہشت گردی کے خلاف جنگ سمیت دیگر اہم امور زیر غور۔

.....................................................

گندگی کھبی بھی گندگی سے صاف نہیں ہوتی، خورشید شاہ

گندگی کھبی بھی گندگی سے صاف نہیں ہوتی، خورشید شاہ، واضح کرتا ہوں ہم کسی حکومت کو نہیں جمہوریت کو بچایا، حکیم اللہ محسود ہلاک ہوا تو چوہدری نثار کے آنکھوں میں آنسو آگئے، لگتا ہے حکومت جنگ کو لمبا کرنا چاہتی ہے ، حکومت فوج کو جنگ میں مصرو ف رکھنا چاہتی ہے، خورشید […]

.....................................................

فرانس اور برطانیہ میں 20 اسکول دھمکی امیز فون کے بعد بند

فرانس اور برطانیہ میں 20 اسکول دھمکی امیز فون کے بعد بند، ٹیلی فون کال پر اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی، خبع ایجنسی

.....................................................

بھارت کے 2 حاضر سروس میجر جنرلز پر رشوت دینے کا الزم

بھارت کے 2 حاضر سروس میجر جنرلز پر رشوت دینے کا الزم، بھارتی وزیر دفاع نے دونوں میجر جنرلز کے خلاف کاروائی کا حکم دے دیا، سی بی آئی دونوں میجر جنرلز کیخلاف کریپشن کی تحقیقات بھی کریگی، بھارت میڈیا۔

.....................................................

پٹھان کوٹ واقعے پر پاکستان مزید معلومات فراہم کرنے کا مطالبہ کریگا

پٹھان کوٹ واقعے پر پاکستان مزید معلومات فراہم کرنے کا مطالبہ کریگا، بھارت نے اب تک صرف 5 کالز کی معلومات فراہم کی ہیں، پٹھان کوٹ حملے سے متعلق جے آئی ٹی کا اجلاس 2 روز قبل ہوا، ذرائع۔