آرمی چیف کا کور ہیڈ کواٹر پشاور کا دورہ

آرمی چیف کا کور ہیڈ کواٹر پشاور کا دورہ

آرمی چیف کا کور ہیڈ کواٹر پشاور کا دورہ، آرمی چیف نے قومی سیکیورٹی ری ویومیٹنگ کی صدارت کی، کور کمانڈر پشاور، ڈی جی آئی ایس آئی ڈی جی ایم آئی اور دیگر اعلیٰ حکام کی شرکت، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

چھانگا مانگا کے قریب وین نہر میں گر گئی، 8 افراد جاں بحق

کوٹ رادھاکشن: چھانگا مانگا کے قریب وین نہر میں گر گئی، 8 افراد جاں بحق۔

.....................................................

کراچی: سندھ اسمبلی سے متصل کوارٹر مسمار مکین بے گھر

کراچی: سندھ اسمبلی سے متصل کوارٹر مسمار مکین بے گھر، مکینوں کا غلط رپورٹنگ پر نجی ٹی وی کے خلاف احتجاج، مکینوں نے غلط رپورٹنگ کرنے پر نجی ٹی وی کے عملے کی دوڑیں لگوا دیں۔

.....................................................

پشاور : درہ آدم خیل سے اسلحہ پنجاب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور : درہ آدم خیل سے اسلحہ پنجاب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، گاڑی سے 15 کلاشنکوف، 30 پستول، 50 ہزار کارتوس برآمد، ایس پی شاکر بنگش۔

.....................................................

کراچی : ایس آئی یو اور سی پی ایل سی نے 3 بھتہ خوروں کو گرفتار کر لیا

کراچی : ایس آئی یو اور سی پی ایل سی نے 3 بھتہ خوروں کو گرفتار کر لیا، ملزمان شہریوں کو خون آلود کفن کے ٹکڑے اور گولیاں بھیجتے تھے، ملزمان ڈھائی کروڑ روپے سے زائد بھتہ وصول کر چکے ہیں، ملزمان کا تعلق بابا لاڈلہ گروپ سے ہے، ایس ایس پی فاروق اعوان۔

.....................................................

لودھراں : چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے چھاپے 13 بچے بازیاب

لودھراں : چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے چھاپے 13 بچے بازیاب، 4 بھٹہ مالکان کے خلاف مقدمہ درج، بھٹہ مالکان کا چھاپے کے خلاف احتجاج، اینٹوں کی سپلائی نہ کرنے کا اعلان۔

.....................................................

سانگھڑ : فنکشنل لیگ کے ایم پی اے نے الیکشن کمیشن کے قوائد کی دھجیا اڑا دیں

سانگھڑ کے بلدیاتی انتخابات میں فنکشنل لیگ کے ایم پی اے نے الیکشن کمیشن کے قوائد کی دھجیا اڑا دیں، ایم پی اے وریام فقیر کارکنان کے ہمراہ پولنگ اسٹیشن کے اندر گھس گئے، وریام فقیر اور کارکنوں نے کھلے عام ٹھپے لگائے۔

.....................................................

پشاور: فقیر آباد اور پہاڑی پورہ میں سرچ آپریشن 26 افغان پاشندے زیر حراست

پشاور: فقیر آباد اور پہاڑی پورہ میں سرچ آپریشن 26 افغان پاشندے زیر حراست ،پشاور: آپریشن میں 550 گھروں کا سروے مکمل کیا گیا، اے ایس پی، گرفتار افغان باشندوں کے قبضے سے اسلہ اور منشیات بر آمد۔

.....................................................

سوات، چترال اور مالاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی: سانحہ صفورا کے گرفتار ملزم حافظ عمر کے اہم انکشافات، زرائع

کراچی: سانحہ صفورا کے گرفتار ملزم حافظ عمر کے اہم انکشافات، زرائع، کراچی: گرفتاری سے 2 ماہ قبل داعش کی میٹنگ ہوئی تھی ملزم کا انکشاف، کراچی: میٹنگ میں میڈیا پر حملے کا منصوبہ بھی بنایا گیا تھا ملزم کا انکشاف ، حافظ عمر سیکیورٹی اداروں نے گوجرانوالہ سے گرفتار کیا تھا۔

.....................................................

این اے 122 مبینہ دھاندلی درخواست قابل سماعت ہے یا نہیں، فیصلہ محفوظ

این اے 122 مبینہ دھاندلی درخواست قابل سماعت ہے یا نہیں، فیصلہ محفوظ، الیکشن ٹریبونل فیصلہ 26 جنوری کو سنائے گا، درخواست تحریک انصاف کے عبدالعلیم خان نے دائر کی۔

.....................................................

موسم خراب ہے تو کیا ہوا طیارہ کیوں موڑا، اسحاق ڈار نے عملے کی دوڑیں لگوا دیں

موسم خراب ہے تو کیا ہوا طیارہ کیوں موڑا، اسحاق ڈار نے عملے کی دوڑیں لگوا دیں، دھند کے باعث طیارے کو اسلام آباد کی بجائے لاہور اتارنے پر اسحاق ڈار ناراض، وزیر خزانہ غصے میں امیگریشن کرائے بغیر گاڑی پر اسلام آباد روانہ۔

.....................................................

لاہور: این اے 128 پر نادرا نے فرانزک رپورٹ الیکشن ٹر بیونل میں جمع کرادی

لاہور: این اے 128 پر نادرا نے فرانزک رپورٹ الیکشن ٹر بیونل میں جمع کرادی، لاہور: ایک لاکھ 25 ہزار ایک سو 92 کاونٹر فائلز کی تصدیق نہ ہوسکی این اے 128 پر نادرا رپورٹ، لاہور: 690 کاونٹر فائلز پر ووٹرز کے انگوٹھوں کے نشانات نہیں این اے 128 پر نادرا رپورٹ۔

.....................................................

اسلام آباد: وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

اسلام آباد: وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت، اسلام آباد: شجاعت عظیم کے تقرر سے متعلق اصل رپورٹ طلب، شجاعت عظیم کی تقرر کے حوالے سے حقائق پوشیدہ رکھے گئے جسٹس اپیر ہانی۔

.....................................................

ٹی 20 کا آخری معرکہ: پاکستان کا نیوزیلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی 20 کا آخری معرکہ: پاکستان کا نیوزیلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔

.....................................................

کراچی: ناظم آباد میں پولیس موبائل پر کریکر حملہ

کراچی: ناظم آباد میں پولیس موبائل پر کریکر حملہ، ملزمان پولیس موبائل پر کریکر پھینک کر فرار، پولیس۔

.....................................................

آرمی چیف کا افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے رابطہ

آرمی چیف کا افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے رابطہ، آرمی چیف نے چارسدہ حملے کے شواہد کا تبادلہ خیال کیا، چارسدہ حملے کے ذمہ داران تک پہنچنے میں تعاون کیا جائے، آرمی چیف۔

.....................................................

وزیر دفاع پر سینیٹ میں آنے پر پابندی عائد

وزیر دفاع پر سینیٹ میں آنے پر پابندی عائد، اسلام آباد، چیئرمین سینیٹ نے وزیر دفاع کے خلاف رولنگ دے دی۔

.....................................................

کراچی: ایئرپورٹ کے قریب گوٹھ میں رینجرز کا سرچ آپریشن

کراچی: ایئرپورٹ کے قریب گوٹھ میں رینجرز کا سرچ آپریشن، سرچ آپریشن کے دوران 10 سے زائد مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد۔

.....................................................

ضرب عضب کے بہترین نتائج سامنے آ رہے ہیں، نواز شریف

ضرب عضب کے بہترین نتائج سامنے آ رہے ہیں، نواز شریف، آپریشن کے باعث دہشت گرد بھاگ رہے ہیں، دہشت گردی کے خلاف کامیاب جنگ لڑ رہے ہیں وزیراعظم نواز شریف۔

.....................................................

چارسدہ: باچا خان یونیورسٹی حملے میں ملوث 5 دہشتگرد گرفتار

چارسدہ: باچا خان یونیورسٹی حملے میں ملوث 5 دہشتگرد گرفتار، گرفتار دہشتگردوں کا تعلق مہمند ایجنسی سے ہے، ذرائع۔

.....................................................

ٹیکس ایمنسٹی بل کے معاملے پر اپوزیشن کی تمام جماعتیں متحد

ٹیکس ایمنسٹی بل کے معاملے پر اپوزیشن کی تمام جماعتیں متحد، قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔

.....................................................

طورخم کا راستہ کھلا ہے اسے بند کیا جائے، پرویز خٹک

طورخم کا راستہ کھلا ہے اسے بند کیا جائے، بغیر پاسپورٹ افغانیوں کو پاکستان داخلے کی اجازت نہ دی جائے، قومی ایکشن پلان کے حوالے سے دوبارہ اے پی سی بلائی جائے، پرویز خٹک۔

.....................................................

نواز شریف امریکی نائب صدر اور افغان صدر کے درمیان ملاقات

ڈیوس : وزیراعظم نواز شریف امریکی نائب صدر اور افغان صدر کے درمیان ملاقات، امریکی وزیر خارجہ جان کیری اسحاق ڈار، طارق فاطمی ملاقات میں موجود۔