عمران فاروق قتل کیس کا ملزم خالد شمیم میڈیا کے سامنے بول پڑا

عمران فاروق قتل کیس کا ملزم خالد شمیم میڈیا کے سامنے بول پڑا، عمران فاروق قتل کیس کا ملزم خالد شمیم وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار، وعدہ معاف گواہ بنوں گا عوام کی مدد چاہیئے، قائد متحدہ، محمد انور کو ایم آئی سکس را کی مدد حاصل ہے، خالد شمیم کا دعویٰ۔

.....................................................

ایئر چیف مارشل سہیل امان کی منامہ ایئر پاور سمپوزیم میں شرکت

ایئر چیف مارشل سہیل امان کی منامہ ایئر پاور سمپوزیم میں شرکت، سمپوزیم میں 20 سے زائد فضائی افواج کے سربراہان، سمپوزیم میں ایوی ایشن انڈسٹریز کے عہدیداران بھی شریک، فضائیہ دہشتگردوں کو ختم کرنے میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، ایئر چیف۔

.....................................................

پشاور : وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کیبنٹ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

پشاور : وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کیبنٹ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا، تعلیمی اداروں، صوبے کی مجموعی امن و امان کی صورتحال پر غور ہو گا۔

.....................................................

تھر میں موت کا رقص جاری، چند گھنٹوں میں 4 بچے دم توڑ گئے

مٹھی : تھر میں موت کا رقص جاری، چند گھنٹوں میں 4 بچے دم توڑ گئے، آج ہلاک ہونے والے چاروں بچے سول اسپتال زیرعلاج تھے، جنوری کے 21 دنوں میں غذائی قلت سے جاں بحق بچوں کی تعداد 72 ہو گئی۔

.....................................................

پشاور : لاہور بس اڈے سے 2 بم برآمد ناکارہ بنا دئیے، بی ڈی ایس

پشاور : لاہور بس اڈے سے 2 بم برآمد ناکارہ بنا دئیے، بی ڈی ایس۔

.....................................................

چارسدہ: باچاخان یونیورسٹی کے اطراف سرچ آپریشن 35 مشتبہ افراد گرفتار

چارسدہ: باچاخان یونیورسٹی کے اطراف سرچ آپریشن 35 مشتبہ افراد گرفتار۔

.....................................................

پشاور : سانحہ چارسدہ کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا اسپتال زرائع

پشاور : سانحہ چارسدہ کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا اسپتال زرائع ، سانحہ چارسدہ میں شہدا کی تعداد 21 ہوگئی اسپتال زرائع،

.....................................................

پشاور: باچاخان یونیورسٹی میں حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

پشاور: باچاخان یونیورسٹی میں حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج، پشاور: مقدمہ ایس ایچ او سر ہڈیری کی مدعیت میں درج کیا گیا، پولیس، حملہ آور ساڑہے 8 بجے کے قریب یونیورسٹی میں گھسے، ایف آئی آر کا متن۔

.....................................................

کوئٹہ: ایف سی کا بارکھان میں شرپسندوں کیخلاف آپریشن مکمل

کوئٹہ: ایف سی کا بارکھان میں شرپسندوں کیخلاف آپریشن مکمل، کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 5 شرپسند ہلاک، 3 گرفتار، شرپسندوں سے 2 مغویوں کو بھی بازیاب کرا لیا گیا، بم بنانے کا سامان تخریبی مواد اور بم برآمد، ترجمان ایف سی۔

.....................................................

لاہور: محکمہ تعلیم پنجاب نے ڈائریکٹر کالجز کا اجلاس طلب کر لیا

لاہور: محکمہ تعلیم پنجاب نے ڈائریکٹر کالجز کا اجلاس طلب کر لیا، کالج یا یونیورسٹی میں تقریب کے انعقاد پر محکمہ تعلیم کی مشروط پابندی، کوئی بھی تقریب منعقد کرنے سے پہلے اجازت لینا ہوگی، محکمہ تعلیم پنجاب۔

.....................................................

چارسدہ یونیورسٹی حملے کی کڑیاں افغانستان سے ملنے لگیں، ذرائع

چارسدہ یونیورسٹی حملے کی کڑیاں افغانستان سے ملنے لگیں، یونیورسٹی پر حملہ کرنیوالے چاروں دہشتگرد افغانستان سے آئے، حملہ آوروں کا تعلق طارق گیدر گروپ سے بتایا جاتا ہے، ذرائع۔

.....................................................

وزیر اطلاعات پرویز رشید باچاخان یونیورسٹی پہنچ گئے

وزیر اطلاعات پرویز رشید باچاخان یونیورسٹی پہنچ گئے۔

.....................................................

کورکمانڈر پشاور کی نگرانی میں آپریشن جاری ہے، خواجہ آصف

کورکمانڈر پشاور کی نگرانی میں آپریشن جاری ہے، باچاخان یونیورسٹی حملے میں 20 افراد شہید، 20 زخمی ہوئے، یونیورسٹی کلیئر کرانے کے بعد سرچ آپریشن بھی جاری ہے، خواجہ آصف۔

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف باچا خان یونیورسٹی پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف باچا خان یونیورسٹی پہنچ گئے۔

.....................................................

دہشتگردوں کو دو بلاک تک محدود کردیا گیا،آئی ایس پی آر

چارسدہ: یونیورسٹی میں ساتویں دھماکے کی آواز سنی گئی

چارسدہ: یونیورسٹی میں ساتویں دھماکے کی آواز سنی گئی۔

.....................................................

چارسدہ: باچاخان یونیورسٹی پر نامعلوم افراد کا حملہ اور فائرنگ

چارسدہ: باچاخان یونیورسٹی پر نامعلوم افراد کا حملہ اور فائرنگ، چار سدہ: نامعلوم مسلح افراد یونیورسٹی میں داخل، زرائع۔

.....................................................

دونوں برادر ملکوں نے ہماری کوششوں کو سراہا ہے، نواز شریف

دونوں برادر ملکوں نے ہماری کوششوں کو سراہا ہے، نواز شریف، دونوں ممالک ہمارے بھائی ہیں، کشیدگی ختم ہو گی، سعودی عرب نے بھی مئوقف کو سراہا، مسلم امہ کے درمیان اتحاد اور یکجہتی ہونی چاہیے، وزیراعظم نواز شریف۔

.....................................................

ڈاکٹر عاصم کے کمرے میں نیا فریج اور رنگ روغن کا سامان پہنچ گیا

کراچی: ڈاکٹر عاصم کے کمرے میں نیا فریج اور رنگ روغن کا سامان پہنچ گیا، ڈاکٹر عاصم کے اہل خانہ جناح اسپتال پہنچ گئے۔

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ایرانی وزیر دفاع کی ون آن ون ملاقات

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ایرانی وزیر دفاع کی ون آن ون ملاقات، ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا گیا، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

کراچی : ڈاکٹر عاصم کو اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی : ڈاکٹر عاصم کو اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ، فیصلہ عدالت کی طرف سے قائم میڈیکل بورڈ کی رپورٹ پر کیا گیا، ذرائع۔

.....................................................

کراچی: ڈاکٹر عاصم حسین کیس، وسیم اختر کی ضمانت منظور

کراچی: ڈاکٹر عاصم حسین کیس، وسیم اختر کی ضمانت منظور، تفشیشی افسر نے عدم گرفتار ملزمان کی رپورٹ پیش کر دی، ملک سے باہر ملزمان کو گرفتار کر کے لایا جائے، عدالت۔

.....................................................

اسلام آباد : سی ڈی اے نے پی ٹی آئی کا مرکزی دفتر سیل کر دیا

اسلام آباد : سی ڈی اے نے پی ٹی آئی کا مرکزی دفتر سیل کر دیا، سی ڈی اے نے پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کو چند روز قبل نوٹس دیا تھا، رہائشی علاقوں میں سیاسی دفاتر کھولنے کی اجازت نہیں، سی ڈی اے۔

.....................................................

سپریم کورٹ کا خواجہ آصف کے حلقے میں ووٹوں کی تصدیق کا حکم

سپریم کورٹ کا خواجہ آصف کے حلقے میں ووٹوں کی تصدیق کا حکم، نادرا 3 ماہ میں تصدیق کرکے رپورٹ پیش کرے، ووٹوں کی تصدیق کے اخراجات درخواست گزار عثمان ڈار ادا کریں گے۔