کراچی : گورنر، وزیر اعلیٰ سندھ کورکمانڈر اور ڈی جی رینجرز کی ملاقات

کراچی : گورنر، وزیر اعلیٰ سندھ کورکمانڈر اور ڈی جی رینجرز کی ملاقات، امن و امان، کراچی ٹارگٹڈ آپریشن اور نیشنل ایکشن پلان پر بات چیت، سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر بعد وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ہو گا۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف ریاض سے تہران روانہ

وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف ریاض سے تہران روانہ، پاکستان کی سیاسی عسکری قیادت ایرانی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریگی۔

.....................................................

شورکوٹ: شوگرمل بوائلر پھٹ گیا 7 مزدور جاں بحق،13 زخمی ،پولیس،

شورکوٹ: شوگرمل بوائلر پھٹ گیا 7 مزدور جاں بحق،13 زخمی ،پولیس

.....................................................

پشاور: کارخانو چیک پوسٹ پر دھماکا جانی نقصان کا خدشہ

پشاور: کارخانو چیک پوسٹ پر دھماکا جانی نقصان کا خدشہ، زرائع ،پشاور: چیک پوسٹ پر حاصہ دار فورس کے اہلکار موجود تھے، زرائع۔

.....................................................

حویلی لکھا: تھانہ صدر دیپالپور کی حدود میں ماں اور 2 بچے قتل پولیس

حویلی لکھا: تھانہ صدر دیپالپور کی حدود میں ماں اور 2 بچے قتل پولیس، حویلی لکھا: ماں اور بچوں کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا، پولیس۔

.....................................................

پشاور: ریگی کے علاقے سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں، پولیس

بھارت نے مولانا مسعود اظہر کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے کالعدم تنظیم جیش محمد کے امیر مولانا مسعود اظہر کیخلاف ڈوزیئر تیار کر لیا ہے۔ یہ ڈوزیئر 70 صفحات پر مشتمل ہے جسے پاکستانی حکومت کے حوالے کیا جائے گا۔ مولانا مسعود اظہر اور 20 افراد کے ناموں کو ڈوزیئر میں شامل کیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

میرے خلاف مقدمہ جھوٹا تھا، مجھے ملوث کیا گیا تھا، پرویز مشرف

میرے خلاف مقدمہ جھوٹا تھا، مجھے ملوث کیا گیا تھا، پرویز مشرف۔

.....................................................

امریکی صدر کے خدشات کا حقائق سے تعلق نہیں، سرتاج عزیز

امریکی صدر کے خدشات کا حقائق سے تعلق نہیں، سرتاج عزیز، مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا سینٹ میں اظہار خیال، نیشنل ایکشن پلان میں 90 فیصد کامیابی حاصل ہوئی ہے، آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے، سرتاج عزیز۔

.....................................................

سعودی فرما نروا کی جانب سے وزیراعظم اور آرمی چیف کے اعزاز میں ظہرانہ

سعودی فرما نروا کی جانب سے وزیراعظم اور آرمی چیف کے اعزاز میں ظہرانہ، ظہرانے میں وفد کے دیگر اراکین بھی موجود۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے ریاض کے گورنر کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے ریاض کے گورنر کی ملاقات، ملاقات میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور طارق فاطمی شریک۔

.....................................................

آرمی چیف راحیل شریف کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات

آرمی چیف راحیل شریف کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ملاقات میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال، آئی ایس پی آر، آرمی چیف کا سعودی عرب اور ایران میں روابط بڑھانے پر زور، آرمی چیف کا کہنا ہے مشرق و وسطی میں مسلم امہ کمزور ہو رہی ہے، ذرائع۔

.....................................................

کراچی: ڈاکٹر عاصم کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی: ڈاکٹر عاصم کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، ڈاکٹر عاصم کا میڈیکل چیک اپ کرایا جائے، اگر ڈاکٹر تجویز کریں تو اسپتال منتقل کیا جائے، عدالت۔

.....................................................

کوئٹہ : مارگٹ کے علاقے میں دھماکا 4 سیکیورٹی اہلکار شہید، 1 زخمی

کوئٹہ : مارگٹ کے علاقے میں دھماکا 4 سیکیورٹی اہلکار شہید، 1 زخمی۔

.....................................................

کراچی: احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم کیس کی سماعت

کراچی: احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم کیس کی سماعت، نیب کی جانب سے ڈاکٹر عاصم کے مزید ریمانڈ کی استدعا، ڈاکٹر عاصم کی ایم آر آئی رپورٹ عدالت میں جمع۔

.....................................................

کوئٹہ : اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف اور آفتاب شیر پاؤ بری

کوئٹہ : اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف اور آفتاب شیر پاؤ بری، عدالت نے شعیب نوشیروانی کو بھی کیس سے بری کر دیا، کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب روانہ

وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب روانہ

وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب روانہ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ ہیں، وزیراعظم نواز شریف ریاض میں اعلی سعودی قیادت سے ملاقات کریں گے،

.....................................................

ملتان: گورنر پنجاب کی پروٹوکول کے ساتھ ایس او ایس ویلج آمد

ملتان: گورنر پنجاب کی پروٹوکول کے ساتھ ایس او ایس ویلج آمد، رفیق رجوانہ کے قافلے میں 20 سے زائد گاڑیاں شامل۔

.....................................................

میلبرن: اسٹریلیا نے بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی

میلبرن: اسٹریلیا نے بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی، اسٹریلیا نے بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی، اسٹریلیا نے 296 رنز کا ہدف 49 ویں اورز میں حاصل کیا، اسٹریلیا کو پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری۔

.....................................................

ہملٹن: نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف دوسرا ٹی 20 جیت لیا

ہملٹن: نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف دوسرا ٹی 20 جیت لیا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کا 169 کا ہدف بغیر کسی نقصان پورا کر لیا، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچ کی سیریز ایک ایک سے برابر۔

.....................................................

پشاور : پہاڑی پورہ میں دولہا کی پراسرار موت

پشاور : پہاڑی پورہ میں دولہا کی پراسرار موت، اسپتال لے جاتے ہوئے دولہا دم توڑ گیا، دلہن کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، کمرے میں نوبیاہتا جوڑا بے ہوش پایا گیا تھا، پولیس۔

.....................................................

دوسرا ٹی 20 : پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف

دوسرا ٹی 20 : پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف۔

.....................................................

دوسرا ٹی 20 : پاکستان کا ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

دوسرا ٹی 20 : پاکستان کا ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ۔

.....................................................

ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب میٹرو منصوبے پر کام کرنیوالی کرین کو حادثہ

لاہور: ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب میٹرو منصوبے پر کام کرنیوالی کرین کو حادثہ، کرین ہائی ٹینشن وائر سے ٹکرا گئی 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی، ریسکیو ذرائع۔