وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کراچی کا دورہ مؤخر کر دیا

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کراچی کا دورہ مؤخر کر دیا، وزیراعظم کی یقین دہانی کے باوجود چوہدری نثار کراچی نہیں آئیں گے، رینجرز کے اختیارات کا معاملہ چوہدری نثار نے کراچی کا دورہ مؤخر کر دیا۔

.....................................................

کراچی : پی آئی اے کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا

کراچی : پی آئی اے کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا، فنڈز نہ ہونے پر پی آئی اے ملازمین کو تنخواہیں ادا نہیں کی جا سکیں، پی آئی اے نے ایف بی آر واجبات ادا نہیں کیے، ذرائع۔

.....................................................

اسلام آباد : سپریم کورٹ کا پی ایس 76 دادو میں دوبارہ پولنگ کا حکم

اسلام آباد : سپریم کورٹ کا پی ایس 76 دادو میں دوبارہ پولنگ کا حکم، لیاقت جتوئی کی کامیابی کا الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم۔

.....................................................

کراچی: ڈیفنس میں پولیس مقابلہ، 4 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: ڈیفنس میں پولیس مقابلہ، 4 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برآمد، پولیس مقابلہ، 4 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برآمد، پولیس ملزمان میں حنیف عرف کالا، اشرف عرف بھولو رحمت شاہ، زاہد شامل پولیس۔

.....................................................
.....................................................

شمالی کوریا کا ہائیڈروجن بم کے کامیاب تجربے کا دعوی خبر ایجنسی

شمالی کوریا کا ہائیڈروجن بم کے کامیاب تجربے کا دعوی خبر ایجنسی۔

.....................................................

ایران اور سعودی عرب میں کشیدگی کم کرنے کیلئے امریکا کی کوششیں تیز

ایران اور سعودی عرب میں کشیدگی کم کرنے کیلئے امریکا کی کوششیں تیز، معاملات کا حل سفارتی طریقوں اور بات چیت سے نکالا جاسکتا ہے، جان کیری موجودہ صورتحال میں خطے کے ممالک سے پرسکون رہنے کی درخواست کر رہے ہیں، جان کیری۔

.....................................................

کراچی: نیو چالی کے قریب دکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کراچی: نیو چالی کے قریب دکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو فون

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو فون، وزیراعظم نواز شریف کی پٹھان کوٹ ائربیس حملے کی تحقیقات میں تعاون کی یقین دہانی۔

.....................................................

کراچی: رینجرز اختیارات پر سندھ حکومت اور وفاق کا تنازع

کراچی: رینجرز اختیارات پر سندھ حکومت اور وفاق کا تنازع، وزیراعظم کی یقین دہانی کے باوجود وزیر داخلہ کراچی نہیں آئے، وزیراعظم نے وزیر داخلہ چوہدری نثار کو معاملہ حل کرنے کی ہدایت کی تھی، چوہدری نثار نے منگل یا بدھ تک دورے کی یقین دہانی کرائی تھی، ذرائع سندھ حکومت۔

.....................................................

ڈاکٹر عاصم کا فوری علاج نہ کرایا تو کھبی صحتیاب نہیں ہو سکتے، رپورٹ

ڈاکٹر عاصم کا فوری علاج نہ کرایا تو کھبی صحتیاب نہیں ہو سکتے، مسلسل حراست اور خوف کی وجہ سے یادداشت کو نقصان پہنچا ہے، سائیکو تھراپی کرانے کی کوشش پر مزید صحت خراب ہو گی، رپورٹ۔

.....................................................

کولبو: وزیراعظم نواز شریف کا پاکستانی مصنوعات کی نمائشی تقریب سے خطاب

کولبو: وزیراعظم نواز شریف کا پاکستانی مصنوعات کی نمائشی تقریب سے خطاب، دونوں ممالک کے باہمی تجارت کا حجم ایک ارب ہے، سرلکن صدر اور حکومت کی مہمان نوازی کے شکر گزار ہیں، وزیراعظم نواز شریف۔

.....................................................

وزیر داخلہ چوہدری نثار کی اے کے ڈی کو تعاون کی یقین

وزیر داخلہ چوہدری نثار کی اے کے ڈی کو تعاون کی یقین، چوہدری نثار نے معاملے کی شفاف تحقیقات کا عدیہ بھی دیدیا، معاملے میں ملوث افراد کیخلاف بھرپور کارروائی ہو گی، ذرائع۔

.....................................................

کابل : جلال آباد میں پاکستانی قونصلیٹ کے کمپاؤنڈ کے قریب دھماکا

کابل : جلال آباد میں پاکستانی قونصلیٹ کے کمپاؤنڈ کے قریب دھماکا، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کردی، افغان میڈیا۔

.....................................................

زین قتل کیس، مرکزی ملزم مصطفیٰ کانجو ملک سے فرار ہو گیا، پولیس

لاہور : زین قتل کیس، مرکزی ملزم مصطفیٰ کانجو ملک سے فرار ہو گیا، ناجائز اسلحہ کیس میں مصطفیٰ کانجو کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، مصطفیٰ کانجو کے خلاف بغیر لائسنس کلاشنکوف رکھنے کا مقدمہ درج ہے۔

.....................................................

کراچی: ڈاکٹر عاصم کو احتساب عدالت پہنچا دیا گیا

کراچی: ڈاکٹر عاصم کو احتساب عدالت پہنچا دیا گیا، ڈاکٹر عاصم کا 14 روزہ ریمانڈ آج ختم ہوگیا ، نیب تیسرے ریمانڈ کی استدعا کرے گا۔

.....................................................

ملتان: منی ایکس چینجز سے ایک کروڑ 18 لاکھ روپے لے کر فرار ہونیوالا ملزم گرفتار

ملتان: منی ایکس چینجز سے ایک کروڑ 18 لاکھ روپے لے کر فرار ہونیوالا ملزم گرفتار، ملتان: ملزم ریاض سے 18 لاکھ روپے بر آمد پولیس ملتان: ملزم ریاض منی ایکس چینجر کے پاس سیکیورٹی گارڈ تھا ،پولیس۔

.....................................................

پشاور: ڈی آئی خان سے 3 دہشت گرد گرفتار، اسپیشل پولیس یونٹ

پشاور: ڈی آئی خان سے 3 دہشت گرد گرفتار، اسپیشل پولیس یونٹ، پشاور: گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، اسپیشل پولیس یونٹ۔

.....................................................

ویسٹ انڈین کھلاڑی کرس گیل پر 10 ہزار ڈالر جرمانہ عائد

ویسٹ انڈین کھلاڑی کرس گیل پر 10 ہزار ڈالر جرمانہ عائد، کرس گیل نے بگ بیش لیگ میں خاتون رپورٹر سے پسندیدگی کا اظہار کیا تھا۔

.....................................................

کابل ایئرپورٹ کے قریب کار بم دھماکا، متعدد افراد زخمی

کابل ایئرپورٹ کے قریب کار بم دھماکا، متعدد افراد زخمی، کار بم دھماکے میں نجی ہوٹل کو نشانہ بنایا گیا، افغان میڈیا۔

.....................................................

بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم نہیں ہو سکے گی، حکومت نے اعتراف کر لیا

بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم نہیں ہو سکے گی، حکومت نے اعتراف کر لیا، 2018 تک بھی لوڈشیڈنگ پر قابو نہیں پایا جا سکے گا، ملک میں 43 کمپنیاں بجلی پیدا کر رہی ہیں، خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں جواب، شہری علاقوں میں 6 ، دیہی علاقوں میں 8 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، […]

.....................................................

رہنما پی ٹی آئی عارف علوی کا چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کو خط

اسلام آباد: رہنما پی ٹی آئی عارف علوی کا چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کو خط، عارف علوی کا خط میں اقتصادی راہداری منصوبے پر اے پی سی بلانے کا مطالبہ، اقتصادی راہداری کا ٹھیکہ سب سے کم بولی لگانے والی کمپنی کو کیوں نہیں دیا۔

.....................................................

پاک بھارت سیکرٹری سطح مذاکرات منسوخ کرنے پر غور، بھارتی میڈیا کا دعوی

پاک بھارت سیکرٹری سطح مذاکرات منسوخ کرنے پر غور، بھارتی میڈیا کا دعوی، نئی دہلی، پاکستان سے پہلے پٹھان کوٹ کا معاملہ اٹھایا جائے گا، بھارتی میڈیا۔

.....................................................

لاہور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا

لاہور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا، ہنجرنوال پل کے قریب ملنے والے 6 کلو وزنی بم کو ناکارہ بنا دیا گیا، بم اسٹیل کے ڈبے میں رکھا گیا ہے، ڈاکٹر حیدر اشرف۔