کراچی: سی ٹی ڈی نے جیکب آباد دھماکے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا

کراچی: سی ٹی ڈی نے جیکب آباد دھماکے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا، کامران آرائیں کو خفیہ اطلاع پر لاڑکانہ سے گرفتار کیا گیا، ذرائع۔

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا شمالی وزیرستان کا دورہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا شمالی وزیرستان کا دورہ، آرمی چیف کو ضرب عضب اور متاثرین کی واپسی پر بریفنگ، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، افسران اور جوانوں کا عزم قابل قدر ہے، آرمی چیف۔

.....................................................

سانگھڑ: مظاہرین پر پولیس کی ہوائی فائرنگ اور شیلنگ

سانگھڑ: راوکیانی میں مظاہرین پر پولیس کی ہوائی فائرنگ اور شیلنگ، مشتعل مظاہرین کا پولیس موبائل پر پتھراؤ متعدد زخمی۔

.....................................................

کراچی: لیاری غلام شاہ لین میں دستی بم حملہ 3 افراد زخمی

کراچی: لیاری غلام شاہ لین میں دستی بم حملہ 3 افراد زخمی، دستی بم حملے کے زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ ۔

.....................................................

کراچی: شہر قائد میں دن دیہارے موٹر سائیکل گروہ سرگرم

کراچی: شہر قائد میں دن دیہارے موٹر سائیکل گروہ سرگرم، جمشید ٹاؤن میں نواجوان بغیر اسلحہ دکھائے موٹر سائیکل لے اڑا۔

.....................................................

کراچی: نجی ویئر ہاوسز پر چھاپے نیٹو اور امریکی افواج کے 458 کنٹینر برآمد

کراچی : نجی ویئر ہاوسز پر چھاپے نیٹو اور امریکی افواج کے 458 کنٹینر بر آمد،کنٹینر سے بر آمد سامان نیٹو ایساف اور امریکی فوج کا ہے مہر لگی ہوئی ہے۔

.....................................................

لیاقت آباد نمبر 4 میں پانی جمع ہوگیا، عملے کو طلب کرلیا گیا،

لیاقت آباد نمبر 4 میں پانی جمع ہوگیا، عملے کو طلب کرلیا گیا، کراچی: لیاقت آباد نمبر 4 میں پانی کی 10 انچ قطر کی پائپ لائن پھٹ گئی ۔

.....................................................

لاہور: سانحہ ماڈل ٹاون کے 46 ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور: سانحہ ماڈل ٹاون کے 46 ملزمان پر فرد جرم عائد، عدالت نے 22 دسمبر کو گواہان کو شہادتوں کے لیے طلب کرلیا۔

.....................................................

لاہور: قانون نافز کرنے والے اداروں کا بڑی جامعات میں اسکروٹنی کا فیصلہ

لاہور: قانون نافز کرنے والے اداروں کا بڑی جامعات میں اسکروٹنی کا فیصلہ ، اسکروٹنی تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کو اعتماد میں لے کر کی جائے گی ، سی ٹی ڈی زرائع۔

.....................................................

جنوبی وزیرستان کی تحصیل تیارزہ میں فورسز کی گاڑی پر حملہ

جنوبی وزیرستان کی تحصیل تیارزہ میں فورسز کی گاڑی پر حملہ، ریموٹ کنٹرول بم حملے میں ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی، سیکیورٹی ذرائع۔

.....................................................

کراچی : گلشن اقبال میں عمارت گرانے کا عمل جاری

کراچی : گلشن اقبال میں عمارت گرانے کا عمل جاری، عمارت کو مخدوش قرار دیا گیا تھا۔

.....................................................

وائٹ ہاؤس نے مجھے برباد کرنے کی کوشش کی، چک ہیگل

وائٹ ہاؤس نے مجھے برباد کرنے کی کوشش کی، کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پر دمشق پر حملے کی تیاری کی گئی تھی، میزائل لانچ بٹن دبانے سے پہلے براک اوباما نے روک دیا، تاریخ بتائے گی صدر اوباما کا فیصلہ درست تھا یا نہیں، چک ہیگل۔

.....................................................

کراچی: اسٹور سے نیٹو اور ایساف کے زیر استعمال سامان برآمد

کراچی: اسٹور سے نیٹو اور ایساف کے زیر استعمال سامان برآمد ، کراچی : کسٹم جج کی سربراہی میں ماڑی پور میں اسٹور پر چھاپہ،۔

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس ایف آئی اے نے پہلا عبوری چالان متب کرلیا

اسلام آباد: 350 فوجی جوانوں کی تعیناتی کی مدت 9 دسمبر کو ختم ہوگئی تھی

اسلام آباد: 350 فوجی جوانوں کی تعیناتی کی مدت 9 دسمبر کو ختم ہوگئی تھی اسلام آباد میں پاک فوج کے قیام میں 90 روز کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری، اسلام آباد : فوج کے قیام کو انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت توسیع دی گئی۔

.....................................................

اسلام آباد : کالعدم تنظیموں کی فہرست سینیٹ میں پیش

اسلام آباد : کالعدم تنظیموں کی فہرست سینیٹ میں پیش، داعش بھی کالعدم تنظیموں میں شامل ہے، وزارت داخلہ کی رپورٹ۔

.....................................................

خیبر ایجنسی : وادی تیراہ کے علاقے میں فضائی کارروائی 6 شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی : وادی تیراہ کے علاقے میں فضائی کارروائی 6 شدت پسند ہلاک، فضائی کارروائی میں متعدد شدت پسند زخمی 2 ٹھکانے تباہ، سیکیورٹی ذرائع۔

.....................................................

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس، آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ڈی جی آئی ایس آئی اجلاس میں شریک۔

.....................................................

واشنگٹن : پاک امریکہ دفاعی مشاورتی گروپس کا مشترکہ اعلامیہ جاری

واشنگٹن : پاک امریکہ دفاعی مشاورتی گروپس کا مشترکہ اعلامیہ جاری، مشترکہ اعلامیہ پینٹاگون میں دو روزہ مذاکرات کے بعد جاری کیا۔

.....................................................

گھوٹکی: پی پی کے امیدوار اعجاز مہر 3491 ووٹ لیکر کامیاب، غیر ختمی نتیجہ

گھوٹکی: پی پی کے امیدوار اعجاز مہر 3491 ووٹ لیکر کامیاب، غیر ختمی نتیجہ۔

.....................................................

لاہور کا آئندہ مئیر کون ہو، فیصلہ ہو گیا

لاہور کا آئندہ مئیر کون ہو، فیصلہ ہو گیا، لیگی رہنما خواجہ احمد احسان کو مئیر شپ کی ذمے داریاں سونپنے کا فیصلہ، خواجہ احمد احسان یو سی 107 سے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوئے ہیں۔

.....................................................

آصف زرداری نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

آصف زرداری نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

آصف زرداری نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔

.....................................................

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سینٹ پہنچ گئے

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سینٹ پہنچ گئے، اسلام آباد، بلاول بھٹو زرداری اعتزاز احسن کی دعوت پر سینیٹ آئے۔

.....................................................

گورنر سندھ عشرت العباد سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات

گورنر سندھ عشرت العباد سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات، ملاقات میں کراچی کی امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال۔