نادرا نے 3 بار پاکستانی شہری قرار دیے جانے والے کو غیر ملکی بنا دیا

نادرا نے 3 بار پاکستانی شہری قراردیے جانے والے کو غیر ملکی بنا دیا، نادرا نے بخت محمد کا شناختی کارڈ 13 نومبر 2015 کو منسوخ کو دیا، بخت محمد کو 2014 میں ڈی جی نادرا کراچی نے شناختی کارڈ دینے کا حکم دیا تھا، ذرائع۔

.....................................................

کراچی: کالا پل کے قریب آئل ڈپو میں آگ لگ گئی

کراچی: کالا پل کے قریب آئل ڈپو میں آگ لگ گئی، ریسکیو ذرائع، فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

کراچی کا مئیر مزید بے اختیار بلدیہ عظمیٰ کے اختیارات ڈی ایم سی کو منتقل

کراچی کا مئیر مزید بے اختیار بلدیہ عظمیٰ کے اختیارات ڈی ایم سی کو منتقل، محکمہ صحت تعلیم، لوکل ٹیکسز کے ایم سی سے لیکر ڈی ایم سیز کو منتقل۔

.....................................................

منگھو پیر میں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکے جانے کی شکایات

کراچی: منگھو پیر میں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکے جانے کی شکایات، الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔

.....................................................

بھولا گجر قتل کیس مجرم ایاز ببلی کو 4 بار سزائے موت کا حکم

فیصل آباد: بھولا گجر قتل کیس مجرم ایاز ببلی کو 4 بار سزائے موت کا حکم، مجرم کو 20 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی۔

.....................................................

رینجرز کی ڈھائی سالہ کارکردگی رپورٹ تیار کی ہے، وزیر داخلہ

رینجرز کی ڈھائی سالہ کارکردگی رپورٹ تیار کی ہے، ڈھائی سال میں ڈھائی ہزار سے زائد انٹیلی جنس رپورٹ شیئر کی ہیں، دہشت گردی کے خلاف جنگ ختم نہیں ہوئی، ہمیں متحرک رہنا ہے، وزیر داخلہ۔

.....................................................

ڈاکٹر عاصم کو سات روزہ ریمانڈ پر عدالت میں پیش کیا گیا

ڈاکٹر عاصم کو سات روزہ ریمانڈ پر عدالت میں پیش کیا گیا،کراچی : ڈاکٹر عاصم نے اپنے زخم میڈیا کے نمائیندوں کو بھی دکھائے ،بیماری کی وجہ سے اکژ گر جاتا ہوں ڈاکٹر عاصم۔

.....................................................

سانگھڑ اور بدین میں امن کی خراب صورتحال کے باعث بلدیاتی الیکشن ملتوی

سانگھڑ اور بدین میں امن کی خراب صورتحال کے باعث بلدیاتی الیکشن ملتوی، سندھ اور باقی اضلاع میں انتخابات کل ہوں گے، کراچی صوبائی الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، الیکشن کمیشن۔

.....................................................

تاجروں کا کل سندھ اسمبلی کے گھیراؤ کا اعلان

تاجروں کا کل سندھ اسمبلی کے گھیراؤ کا اعلان۔

.....................................................

رینجرز اختیارات کی قرارداد سندھ اسمبلی میں منظور کر لی گئی

کراچی: رینجرز اختیارات کی قرارداد سندھ اسمبلی میں منظور کر لی گئی، رینجرز کے خصوصی اختیارات پر 5 شرائط عائد کر دی گئیں، قرارداد کا متن، اپوزیشن اراکین نے قرارداد کی کاپیاں پھاڑ دیں۔

.....................................................

سلیم مانڈری والا کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس

سلیم مانڈری والا کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، سینٹ جیمز ہوٹل کے حوالے سے اجلاس میں گرما گرمی۔

.....................................................

وزیراعظم کا 16 دسمبر کو قومی عزم تعلیم کے دن کے طور پر منانے کا اعلان

وزیراعظم کا 16 دسمبر کو قومی عزم تعلیم کے دن کے طور پر منانے کا اعلان، پاک فوج کے سپاہیوں اور افسروں نے جنرل راحیل کی قیادت میں بے پناہ کامیابیاں حاصل کیں، علم کی شمع بجھانے اور اندھیرے پھیلانے والوں کا وجود ختم کریں گے، تعلیم کے دشمن انسانیت کے دشمن ہیں، وزیراعظم نواز […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف پشاور پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف پشاور پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف پشاور پہنچ گئے، آرمی چیف شہدا کے اہلخانہ کا استقبال کر رہے ہیں، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

خیبرایجنسی کا علاقہ باڑہ سول انتظامیہ کے حوالے، آئی ایس پی آر

خیبرایجنسی کا علاقہ باڑہ سول انتظامیہ کے حوالے، پورا علاقہ شدت پسندوں سے خالی کرا لیا گیا، باڑہ کے بیشتر متاثرین واپس اپنے گھروں کو لوٹ آئے، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

رینجرز اختیارات کے حق میں آل کراچی تاجر اتحاد کا اسمبلی کے گھیراؤ کا اعلان

رینجرز اختیارات کے حق میں آل کراچی تاجر اتحاد کا اسمبلی کے گھیراؤ کا اعلان، 17 دسمبر کو تاجروں کی ریلی پاکستان چوک سے روانہ ہو گی۔

.....................................................

ایم کیو ایم کا وسیم اختر کو مئیر اور ارشد وہرہ کو ڈپٹی مئیر بنانے پر غور

ایم کیو ایم کا وسیم اختر کو مئیر اور ارشد وہرہ کو ڈپٹی مئیر بنانے پر غور، ذرائع۔

.....................................................

آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈر کانفرنس کا انعقاد

آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈر کانفرنس کا انعقاد، آپریشن ضرب عضب میں کامیابیوں، دیگر اقدامات کا جائزہ، سانحہ اے پی ایس کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا، وطن کیلئے قربانیاں دینے والوں کا خون رائیگاں نہیں جائیگا، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

پاکستان کا شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ، میزائل 900 کلو میٹر تک وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

پشاور میں دہشت گردی کا منصوبہ نا کام 5 دہشت گرد گرفتار

پشاور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام 5 دہشت گرد گرفتار، پشاور : 20 ،20 کلو وزنی 2 بم ، راکٹ، گولے اور جدید اسلحہ برآمد،

.....................................................

دبئی : آئی سی سی نے ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی

دبئی : آئی سی سی نے ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی، جنوبی افریقہ کے ڈیل اسٹین کا پہلا نمبر، یاسر شاہ اور جیمز اینڈرسن تیسرے نمبر پر۔

.....................................................

ڈاکٹر عاصم کیس، درخواست ضمانت اور مقدمہ خارج کرنے سے متعلق سماعت

کراچی : ڈاکٹر عاصم کیس، درخواست ضمانت اور مقدمہ خارج کرنے سے متعلق سماعت، نیب کی درخواست پر جواب جمع کرانے کیلئے 2 ہفتے کی مہلت۔

.....................................................

اے پی ایس شہدا کے نام پر اسلام آباد کے 122 اسکول و کالجز کے نام رکھنے کا فیصلہ

اے پی ایس شہدا کے نام پر اسلام آباد کے 122 اسکول و کالجز کے نام رکھنے کا فیصلہ، شہید بچوں نے روشن خیالی کی بنیاد رکھی ہے، دشمن نفرت اور شدت پسندی کے ہتھیار سے لڑ رہے ہیں، شہدا کی یاد یں وطن عزیز کی بقا کے ساتھ جڑی ہیں، نواز شریف۔

.....................................................

کچھ لوگوں نے سندھ اور پاکستان کی سیاست کو ڈھال بنا رکھا ہے، چوہدری نثار

کچھ لوگوں نے سندھ اور پاکستان کی سیاست کو ڈھال بنا رکھا ہے، چوہدری نثار، کچھ لوگ غلط کاریاں چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں، کوئی ادارہ جواب طلبی کرتا ہے تو اسے سندھ پر حملہ قرار دیا جاتا ہے، چوہدری نثار۔

.....................................................

کراچی: رینجرز اختیارات کا معاملہ، اسٹاک مارکیٹ متاثر

کراچی: رینجرز اختیارات کا معاملہ، اسٹاک مارکیٹ متاثر، سرمایہ کاروں کو خدشات 100 انڈیکس 247 پوائنٹس گر کر 32801 پوائنٹس پر بند۔