سشما سوراج کے بھارتی پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران احتجاج، بھارتی پارلیمنٹ میں شدید نعرے بازی کان پڑی آواز سنائی نہیں دے رہی، بھارتی ایوان میں ہنگامہ آرائی اپوزیشن کے شرم کرو حیا کرو کے نعرے۔
لاہور : پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کا اقدام سپریم کورٹ رجسٹری میں چیلنج، اسمبلی اجلاس سے 2 دن قبل آرڈیننس جاری نہیں کیا جا سکتا، نجکاری کمیشن ہوتے ہوئے آرڈیننس سے ادارہ فروخت نہیں کیا جا سکتا، درخواست۔
سندھ حکومت نے رینجرز کو اختیارات دینے کی تیاری شروع کر دی، رینجرز کسی سیاسی شخصیت کو حراست میں نہیں لے گی، کسی سیاسی شخصیت کے خلاف ثبوت پر وزیراعلی سے اجازت لینی ہو گی، رینجرز کسی سرکاری ادارے پر چھاپہ بھی مارنے کی مجاز نہیں ہو گی، ذرائع۔
رینجرز اختیارات سے متعلق حکومت سے کوئی جنگ نہیں چھیڑی، اسحاق ڈار نے منی لانڈرنگ کا اعتراف کیا، وزیر داخلہ 15 دن کسی کی حراست میں رہیں وہ بھی ہر جرم قبول کرینگے، کیا پنجاب میں دہشت گردی ختم ہو گئی ہے، خورشید شاہ۔
کراچی: سندھ پولیس کے محکمہ نزارت میں تاحال پانی جمع، گلشن اقبال میں پائپ لائنوں کی مرمت کا کام شروع نہ ہو سکا، یونیورسٹی روڈ پر پانی جمع ٹریفک کی روانی متاثر۔
پیپلز پارٹی کی حکومت 5 سال کی مدت پورا کرے گی، مولا بخش چانڈیو، چاہتے ہیں جمہوریت چلتی رہے، ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے، رینجرز کے معاملے کو متنازعہ کچھ لوگ بنا رہے ہیں، ہم نے رینجرز آپریشن پر اعتماد کیا ہے، ہم کہہ رہے ہیں کہ رینجرز کو اختیارات دیں گے، سیاسی رہنمائوں […]
آپریشن کو ڈی ٹریک کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، اگر صوبائی حکومت کو آپریشن نہیں چلانا تو ہمیں اعتراض نہیں، صوبائی حکومت بتا دے حالات درست کرے اور رینجرز کو بیرک میں بھیجیں ، کراچی کا امن بہتر کرنے والوں کے خلاف بیانات دیے جا رہے ہیں، اگر صوبے کو اعتراض ہے تو […]
کراچی: سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلہ 2 دہشت گرد ہلاک، ایک دہشتگرد کی شناخت عبداللہ عرف کوبرا کے نام سے ہوئی ہے، مارے گئے دہشتگرد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، ایس ایس پی ملیر۔
پیر تک رینجرز کے اختیارات میں توسیع ہونے کی امید ہے، چوہدری نثار رینجرز کے معاملے پر احتیارط سے کام لیں، رینجرز کو سندھ حکومت نے بلایا ہے، مولا بخش چانڈیو۔
کراچی میں بھی دہشت گردی کے خطرے کی وارننگ، اہم عمارتوں، تعلیمی اداروں کو دہشتگرد نشانہ بنا سکتے ہیں، 4کالعدم تنظیمیں دہشتگرد حملوں کی تیاری کر رہی ہیں، محکمہ داخلہ کا خط۔