پاکستان کا شاہین 3 میزائل کا کامیاب تجربہ آئی ایس پی آر

پاکستان کا شاہین 3 میزائل کا کامیاب تجربہ آئی ایس پی آر ، شاہین تھری 2 ہزار 750 کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔

.....................................................

ڈاکٹر عاصم کو نیب کے حوالے کر دیا گیا، کراچی

ڈاکٹر عاصم کو نیب کے حوالے کر دیا گیا، کراچی : نیب نے ڈاکٹر عاصم کو اپنی تحویل میں لے لیا، تفشیشی افسر سے ڈاکٹر عاصم سے متعلق رپورٹ 10 روز میں طلب۔

.....................................................

نیب اور رینجر کے وکلا نے ڈاکٹر عاصم کی رہائی کی محالفت کردی

نیب اور رینجر کے وکلا نے ڈاکٹر عاصم کی رہائی کی محالفت کردی ، علاج کرنے ک لئے کسی کی ہدایت نہیں لی جاتی وکیل ڈاکٹر عاصم ، ڈاکٹر عاصم پر ہر مریض کا علاج لازم ہے وکیل ڈاکٹر عاصم ڈاکٹر عاصم کیخلاف ثبوت نہیں اس لئے رہائی چاہتے ہیں تفشیشی افسر۔

.....................................................

سپریم کورٹ نے مشیر ہوا بازی شجاعت عظیم کو کام کرنے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے مشیر ہوا بازی شجاعت عظیم کو کام کرنے سے روک دیا، شجاعت عظیم آئندہ حکم تک اختیارات کا استعمال نہیں کریں گے، عدالت۔

.....................................................

کالج میں معیاری سہولیات کی دستیابی پر خوشی ہوئی ہے، وزیراعظم

کالج میں معیاری سہولیات کی دستیابی پر خوشی ہوئی ہے، اسکول کے بچوں سے ملکر بہت خوشی ہوئی، وزیراعظم نواز شریف۔

.....................................................

کراچی: شاہنواز بھٹو کالونی میں مدرسے کی دیوار گر گئی

کراچی: شاہنواز بھٹو کالونی میں مدرسے کی دیوار گر گئی، دیوار گرنے سے متعدد بچے زخمی، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

پاکستان کرکٹ بورڈ کا جائلز کلرک سے رابطہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کا جائلز کلرک سے رابطہ، پاک بھارت سریز کے حوالے سے بات چیت، جائلز کلارک کو بی سی سی آئی سے حتمی جواب لینے کی درخواست، ذرائع۔

.....................................................

کراچی: ابراہیم حیدری میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان ہٹ اینڈ رن کیس میں تمام الزمات سے بری

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان ہٹ اینڈ رن کیس میں تمام الزمات سے بری۔

.....................................................

کراچی: راجہ بشارت کے بھانجے کے قتل میں ملوث 3 ملزمان پولیس کے حوالے

کراچی: راجہ بشارت کے بھانجے کے قتل میں ملوث 3 ملزمان پولیس کے حوالے ، کراچی تینوں ملزمان کو راہداری ریمانڈ پر راولپنڈی پولیس کے حوالے کیا گیا۔

.....................................................

اسلام آباد: این اے 154 لودھراں میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : این اے 154 لودھراں میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ ، پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر فوج تعینات ہوگی ، الیکشن کمیشن۔

.....................................................

واہگہ بارڈر پر گاڑی ٹکرانے کا معاملہ بھارت نے تحریری معافی مانگ لی

واہگہ بارڈر پر گاڑی ٹکرانے کا معاملہ بھارت نے تحریری معافی مانگ لی، زرائع، واقعے پر شرمندہ ہیں آئندہ ایسا نہیں ہوگا، بھارت کا تحریری معافی نامہ۔

.....................................................

عمران خان نے دورہ بھارت کی دعوت قبول کر لی، ترجمان پی ٹی آئی

عمران خان نے دورہ بھارت کی دعوت قبول کر لی، عمران خان پاک بھارت تعلقات پر کانفرنس میں شرکت کریں گے، ترجمان پی ٹی آئی۔

.....................................................

اسلام آباد : ایان علی کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کی درخواست کی سماعت

اسلام آباد : ایان علی کا نام ای سی ایک سے نہ نکالنے کی درخواست کی سماعت، ایان علی کو نوٹس جاری سماعت 16 دسمبر تک ملتوی، ایان علی رنگے ہاتھوں ڈالر اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی تھی، پراسیکیوٹر کسٹم۔

.....................................................

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، ملاقات میں دونوں رہنمائوں کا دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال، وزیراعظم نواز شریف سے بھارت وزیر خارجہ سشما سوراج کی ملاقات کچھ دیر بعد۔

.....................................................

پیرس: بٹاکلان ہال پر حملہ کرینوالے تیسرے شخص کی شناخت ہوگئی

پیرس: بٹاکلان ہال پر حملہ کرینوالے تیسرے شخص کی شناخت ہوگئی ، خیبر ایجنسی۔

.....................................................

وزیر اعظم ہاوس میں 4 ممالک کے وفود کی ملاقات

وزیر اعظم ہاوس میں 4 ممالک کے وفود کی ملاقات ، ملاقات میں امیریکا ، افقانستان چین اور پاکستان کے وفد شریک ، پاکستان وفد کی قیادت وزیراعظم نواز شریف کر رہے ہیں۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف اور افغان صدر کے درمیان ملاقات ختم

وزیراعظم نواز شریف اور افغان صدر کے درمیان ملاقات ختم، پاکستان، افغانستان اور امریکی رہنماوں میں سہ فریقی مزاکرات شروع۔

.....................................................

خطے میں امن کیلئے افغانستان میں امن ضروری ہے، نواز شریف

خطے میں امن کیلئے افغانستان میں امن ضروری ہے، افغانستان غیر مستحکم ہوا تو ایشیا غیر مستحکم ہوگا، علامہ اقبال نے خطے کی ترقی کا خواب دیکھا تھا، وزیراعظم نواز شریف۔

.....................................................

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج، لاہور سے کوٹ مومن تک حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹر وے ٹریفک کیلئے بند۔

.....................................................

آرمی چیف نے 4 دہشت گردوں کے بلیک وارنٹ پر دستخط کر دیئے

آرمی چیف نے 4 دہشت گردوں کے بلیک وارنٹ پر دستخط کر دیئے، دہشت گردوں میں نور سید، مراد خان، عنایت اللہ اور اسرار الدین شامل ہیں، دہشت گرد لوگوں کو ذبح کرنے، خودکش دھماکوں اور اغوا میں ملوث ہیں۔

.....................................................

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج اسلام آباد پہنچ گئیں

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج اسلام آباد پہنچ گئیں، بھارت سے محبت اور امن کا پیغام لے کر آئی ہوں، خوشی ہے دونوں ممالک میں تعلقات آگے بڑنے چاہیے، سشما سوراج۔

.....................................................

کسٹم حکام کی ایان علی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے درخواست

کسٹم حکام کی ایان علی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے درخواست، درخواست ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے وصول کر لی، کیس کی سماعت مکمل ہونے تک ایان علی کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، متن۔

.....................................................

چین میں پاک چائنا فوجی مشقوں کا آغاز، آئی ایس پی آر

چین میں پاک چائنا فوجی مشقوں کا آغاز، پاک چائنا فوجی مشقیں دو ہفتے تک جاری رہیں گی، انسداد دہشتگردی اور اغوا کاروں کیخلاف مؤثر کارروائیوں پر ٹریننگ، آئی ایس پی آر۔