بہاول پور: پولنگ اسٹیشن کے اندر موبائل فون کا آزادانہ استعمال

بہاول پور: پولنگ اسٹیشن کے اندر موبائل فون کا آزادانہ استعمال، موبائل کے استعمال پر کارکنوں میں ہاتھا پائی۔

.....................................................

لاہور: کپٹن عصمت محمود کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور: کپٹن عصمت محمود کی درخواست ضمانت مسترد، ضمانت کی درخواست انسداد دہشت گردی عدالت نے کی، کپٹن عصمت محمود پر نشے میں طیارہ اڑانے کا الزام تھا۔

.....................................................

چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت اینٹی کرپشن دن کا اجلاس

چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت اینٹی کرپشن دن کا اجلاس،اجلاس میں 40 تحقیقات سے متعلق مختلف رپورٹس پیش، کراچی: 7 افسران کے خلاف مقدمہ درج کرنیکی ہدایت۔

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی ملاقات

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی ملاقات، باہمی دلچسپی اور سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

کراچی: سول اسپتال میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش

کراچی: سول اسپتال میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش، پانچوں نومولود صحت مند ہیں، بچوں میں 4 لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل، اسپتال ذرائع۔

.....................................................

اسلام آباد سے ٹوکیو جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں بم کی اطلاع

اسلام آباد سے ٹوکیو جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں بم کی اطلاع، بم کی اطلاع پر پرواز پی کے 852 کی بیجنگ ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ۔ ذرائع۔

.....................................................

کراچی: رینجرز کا گلبرگ اور لیاری کے علاقوں میں آپریشن

کراچی: رینجرز کا گلبرگ اور لیاری کے علاقوں میں آپریشن ، کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد ،ترجمان رینجرز۔

.....................................................

اسلام آباد: یو سی 42 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد

اسلام آباد: یو سی 42 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد، دوبارہ گنتی کی درخواست پی ٹی آئی کی جانب سے دائر کی گئی تھی، درخواست مسترد ہونے پر پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔

.....................................................

پاکستان کا روس سے جے ایف 17 طیارے کے انجن کی خریداری کا معاہدہ طے

پاکستان کا روس سے جے ایف 17 طیارے کے انجن کی خریداری کا معاہدہ طے، جے ایف 17 طیارے کی تیاری کیلئے 4 مملک سے بات ہو چکی ہے، آرڈیننس فیکٹری کی برآمدات رواں سال 10 کروڑ ڈالر تک پہنچ جائے گی، رانا تنویر۔

.....................................................

اسلام آباد: یونان سے ڈی پورٹ تمام مسافروں کو واپس بھیجنے کی ہدایت

اسلام آباد: یونان سے ڈی پورٹ تمام مسافروں کو واپس بھیجنے کی ہدایت۔

.....................................................

کیلی فورنیا فائرنگ، دوسرے حملہ آور کی بھی شناخت ہوگئی، خیبر ایجنسی

کیلی فورنیا فائرنگ، دوسرے حملہ آور کی بھی شناخت ہوگئی، خیبر ایجنسی ، واشنگٹن: حملہ آور خاتون کا نام تشفین ملک عمر 27 سال ہے، پولیس حکام، سان بر نارڈینو میں فائرنگ سے 14 افراد ہلاک ، 17 زخمی ہوئے تھے۔

.....................................................

کراچی: مون گارڈن سے متعلق سندھ ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت

کراچی: مون گارڈن سے متعلق سندھ ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت، عدالت کا پولیس رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار، سرکاری وکیل کو تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت۔

.....................................................

چاغی : دالبندین کے قریب 76 کے مقام سے 3 لاشیں ملی ہیں، لیویز ذرائع

چاغی : دالبندین کے قریب 76 کے مقام سے 3 لاشیں ملی ہیں، تنیوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے، لیویز ذرائع۔

.....................................................

سابق صدر آصف زرداری کی نیب سے بریت کے خلاف درخواست دائر

سابق صدر آصف زرداری کی نیب سے بریت کے خلاف درخواست دائر، اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیب کی جانب سے پراسیکیوٹر نے درخواست دائر کی، نیب عدالت نے آصف زرداری کے 2 ریفرنسز میں بری کر دیا تھا۔

.....................................................

چترال:گرم چشمہ سے آنیوالی مسافر گاڑی دریا میں گر گئی، 10 افراد جاں بحق

چترال: گرم چشمہ سے آنیوالی مسافر گاڑی دریا میں گر گئی، 10 افراد جاں بحق، حادثے میں جاں بحق 4 افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

.....................................................

لندن: پولیس کی لوٹن میں کاروائی، دہشت گردی کے شعبے میں 4 افراد گرفتار

لندن: پولیس کی لوٹن میں کاروائی، دہشت گردی کے شعبے میں 4 افراد گرفتار۔

.....................................................

کراچی: اینٹی کرپشن کا کے ایم سی ورکشاپ پر چھاپہ

کراچی: اینٹی کرپشن کا کے ایم سی ورکشاپ پر چھاپہ، کراچی: ڈینگی اسپرے میں استمال ہونے والی جعلی ادویات صبط۔

.....................................................

لاہور: 40 ارب کے ٹیکس کے خلاف تھریک انصاف کا مال روڈ پر مظاہرہ

لاہور: 40 ارب کے ٹیکس کے خلاف تحریک انصاف کا مال روڈ پر مظاہرہ،لاہور: احتجاجی مارچ کی قیادت اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کر رہے ہیں۔

.....................................................

کراچی: لکی اسٹار میں فائرنگ سے زخمی خاتون دم توڑ گئی ، ریسکیو زرائع

چیف الیکشن کمشنر نے کسان پیکج پر عمل درآمد روک دیا

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر نے کسان پیکج پر عمل درآمد روک دیا، 3 میں سے 2 نکات پر عمل درآمد کی اجازت۔

.....................................................

آرمی پبلک اسکول پر حملے میں ملوث 4 مجرمان کو پھانسی دے دی گئی

آرمی پبلک اسکول پر حملے میں ملوث 4 مجرمان کو پھانسی دے دی گئی، ذرائع۔

.....................................................

لاہور ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے لئے نصب جدید ترین نظام ناکارہ

لاہور ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے لئے نصب جدید ترین نظام ناکارہ، دھند میں رن وے دکھانے والے آلات ناقص ثابت ہوئے۔

.....................................................

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کورکمانڈر کراچی سے ٹیلی فون

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کورکمانڈر کراچی سے ٹیلی فون، بلاول بھٹو کا کورکمانڈر سے ملٹری پولیس کو نشانہ بنانے پر اظہارے افسوس، پیپلزپارٹی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فوج کے ساتھ ہے، بلاول بھٹو۔

.....................................................

لاہور: گلبرگ میں دن نیوز کے آفس کے سامنے دستی بم حملہ

لاہور: گلبرگ میں دن نیوز کے آفس کے سامنے دستی بم حملہ، دستی بم حملے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد زخمی۔