وزیراعظم نواز شریف نے ایرا کو این ڈی ایم اے میں ضم کرنے کی منظوری دیدی

وزیراعظم نواز شریف نے ایرا کو این ڈی ایم اے میں ضم کرنے کی منظوری دیدی

وزیراعظم نواز شریف نے ایرا کو این ڈی ایم اے میں ضم کرنے کی منظوری دیدی، ایرا این ڈی ایم اے کے ایک ونگ کے طور پر کام کرے گا، این ڈی ایم اے کے ونگ کے طور پر ایرا کا عملہ کم سے کم رکھا جائے گا، سرکاری ذرائع۔

.....................................................

آرمی چیف کی ملاقاتوں میں علاقائی سلامتی و استحکام، فوجی تعلقات پر بات ہوئی

آرمی چیف کی ملاقاتوں میں علاقائی سلامتی و استحکام، فوجی تعلقات پر بات ہوئی

آرمی چیف کی ملاقاتوں میں علاقائی سلامتی و استحکام، فوجی تعلقات پر بات ہوئی، مصالحتی عمل دوبارہ شروع کرنے کے لیے بڑی کوششیں کی گئی ہیں، افغانستان میں امن قائم ہو گیا تو یہ کئی نسلوں کے لیے یادگار ہوگا، عاصم سلیم باجوہ۔

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل کا کیپٹل ہل کا دورہ

آرمی چیف جنرل راحیل کا کیپٹل ہل کا دورہ

آرمی چیف جنرل راحیل کا کیپٹل ہل کا دورہ، آرمڈ سروسز، سینیٹ کمیٹی کے چیئرمین اور سینئر ارکان سے ملاقات، چیئرمین سینیٹ کمیٹی نے پاکستان اور امریکا کے مظبوط دفاعی تعلقات کو سراہا، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

ٹرانسپورٹیشن سیکورٹی ایڈمنسٹریشن کے 8 ارکان امریکہ سے لاہور پہنچ گئے

ٹرانسپورٹیشن سیکورٹی ایڈمنسٹریشن کے 8 ارکان امریکہ سے لاہور پہنچ گئے

ٹرانسپورٹیشن سیکورٹی ایڈمنسٹریشن کے 8 ارکان امریکہ سے لاہور پہنچ گئے، ٹی ایس اے کے ارکان امریکا اور یورپ جانے والی پروازوں پر سیکورٹی کے انتظامات دیکھیں گے، ذرائع۔

.....................................................

جھگڑے کے ایک دو واقعات ہوئے ہیں کوئی بڑا واقعہ رونما نہیں ہوا، ڈی جی رینجرز

جھگڑے کے ایک دو واقعات ہوئے ہیں کوئی بڑا واقعہ رونما نہیں ہوا، ڈی جی رینجرز

جھگڑے کے ایک دو واقعات ہوئے ہیں کوئی بڑا واقعہ رونما نہیں ہوا، ڈی جی رینجرز، ڈی جی رینجرز سندھ بلال اکبر کا حیدر آباد پولی ٹیکنیکل کالج میں قائم پولنگ اسٹیشن کا دورہ۔

.....................................................

81 یونین کونسلز میں پولنگ ملتوی کرنا پیپلز پارٹی کو اسکے حق سے محروم کرنا ہے ، زرداری،

81 یونین کونسلز میں پولنگ ملتوی کرنا پیپلز پارٹی کو اسکے حق سے محروم کرنا ہے ، زرداری،

81یونین کونسلز میں پولنگ ملتوی کرنا پیپلز پارٹی کو اسکے حق سے محروم کرنا ہے ، زرداری، بدین میں عین وقت پر 22 پولنگ اسٹیشنز کی منتقلی پیپلز پارٹی کو جائز حق سے محروم کرنا لگتا ہے، حکومت سندھ نے آزاد، شفاف، منصفانہ الیکشن کرانے کیلئے ہر ممکن سہولت فراہم کی، لگتا ہے الیکشن کمیشن […]

.....................................................

کرنسی اسمگلنگ کیس، ایان علی پر فرد جرم عائد کر دی گئی

کرنسی اسمگلنگ کیس، ایان علی پر فرد جرم عائد کر دی گئی

کرنسی اسمگلنگ کیس، ایان علی پر فرد جرم عائد کر دی گئی، ایان علی کا صحت جرم سے انکار۔

.....................................................

چیچہ وطنی : آزاد امیدوار رانا نسیم مخالفین کی فائرنگ سے زخمی

چیچہ وطنی : آزاد امیدوار رانا نسیم مخالفین کی فائرنگ سے زخمی

چیچہ وطنی یو سی 88، آزاد امیدوار رانا نسیم مخالفین کی فائرنگ سے زخمی، فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا، ڈی پی او ساہیوال۔

.....................................................

سپریم کورٹ نے زین قتل کیس کے ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ نے زین قتل کیس کے ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ نے زین قتل کیس کے ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ سنا دیا، لاہور ہائیکورٹ میں اپیل زیر سماعت ہونے پر کیس سپریم کورٹ میں زیر التوا رہے گا، لاہور ہائیکورٹ جو فیصلہ دے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ آنے تک سپریم کورٹ سماعت نہیں کریگی، عدالت۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کے بھائی عباس شریف کے گھر چوری

وزیراعظم نواز شریف کے بھائی عباس شریف کے گھر چوری

وزیراعظم نواز شریف کے بھائی عباس شریف کے گھر چوری، 2 گھریلوں ملازمائیں عباس شریف کے گھر سے زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گئیں، پولیس۔

.....................................................

سینٹ ڈنی میں آپریشن مکمل، علاقے میں اب بھی پولیس موجود

سینٹ ڈنی میں آپریشن مکمل، علاقے میں اب بھی پولیس موجود

سینٹ ڈنی میں آپریشن مکمل، علاقے میں اب بھی پولیس موجود، پیرس حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کی تلاش ، پیرس نواح میں آپریشن مکمل ، کاروائی میں خاتون سمیت 3 دہشت گرد ہلاک، 7 مشتبہ افراد گرفتار، فرنچ حکام۔

.....................................................

پیرس حملوں کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا، غیر ملکی ایجنسی

پیرس حملوں کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا، غیر ملکی ایجنسی

پیرس حملوں کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا، غیر ملکی ایجنسی، پیرس حملوں میں ملوث دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری۔

.....................................................

سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے

سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے

سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔

.....................................................

پیرس: سیکیورٹی فورسز اور مشتبہ دہشت گردوں میں مقابلہ

پیرس: سیکیورٹی فورسز اور مشتبہ دہشت گردوں میں مقابلہ

پیرس کے نواحی علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور مشتبہ دہشت گردوں میں مقابلہ، انسداد دہشتگردی آپریشن میں اب تک تین افراد ہلاک، مارے گئے افراد میں خودکش بیلٹ پہنی خاتون اور ایک مشتبہ شخص بھی شامل ہے۔

.....................................................

امریکا سے فرانس جانے والی 2 پروازوں کو بم کی اطلاع پر اتار لیا گیا

امریکا سے فرانس جانے والی 2 پروازوں کو بم کی اطلاع پر اتار لیا گیا

امریکا سے فرانس جانے والی 2 پروازوں کو بم کی اطلاع پر اتار لیا گیا، پروازیں مشتبہ فون کال موصول ہونے کے بعد اتاری گئیں، غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مسافروں کو اتار کر طیاروں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔

.....................................................

لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ہاسٹل کے تنازع پر ڈاکٹروں کی آج بھی ہڑتال

لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ہاسٹل کے تنازع پر ڈاکٹروں کی آج بھی ہڑتال

پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ہاسٹل کے تنازع پر ڈاکٹروں کی آج بھی ہڑتال، اوپی ڈیز اور وارڈز میں کام بند، مریضوں کو مشکلات کا سامنا، ہاسٹل کا قبضہ دیے جانے کے لیے ڈاکٹروں کا احتجاجی مظاہرہ۔

.....................................................

پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مشترکہ اعلامیے پر دستخط

پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مشترکہ اعلامیے پر دستخط

پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مشترکہ اعلامیے پر دستخط، پاکستان اور ازبکستان کے درمیان دہرے ٹیکسوں سے بچائو کیلئے پروٹوکول پر دستخط، پاکستان اور ازبکستان کے درمیان صدیوں پرانے ثقافتی تعلقات ہیں، نواز شریف۔

.....................................................

ایف آئی اے امریکی حکام سے الطاف خانانی کے خلاف شواہد حاصل کر کے کاروائی کرے

ایف آئی اے امریکی حکام سے الطاف خانانی کے خلاف شواہد حاصل کر کے کاروائی کرے

ایف آئی اے امریکی حکام سے الطاف خانانی کے خلاف شواہد حاصل کر کے کاروائی کا آغاز کرے، وزیرداخلہ، 2008 میں قائم خانانی و کالیا کیس میں ملزمان کو بری کئے جانے کا معاملہ متعلقہ عدالتوں میں اٹھایا جائے، پتا چلایا جائے خانانی و کالیا کیس میں پیش رفت نہ ہونے کی وجہ کیا، وزیرداخلہ […]

.....................................................

مصر میں گرنے والا روسی طیارہ حادثے کا نہیں دہشت گردی کا شکار ہوا

مصر میں گرنے والا روسی طیارہ حادثے کا نہیں دہشت گردی کا شکار ہوا

مصر میں گرنے والا روسی طیارہ حادثے کا نہیں دہشت گردی کا شکار ہوا، طیارا ایک کلو بارودی مواد جتنے بم سے تباہ کیا گیا، طیارہ گرنے سے 224 افراد ہلاک ہوئے تھے، مصر کے شرم الشیخ ائرپورٹ کے دو اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا، روسی سیکورٹی ایجنسی۔

.....................................................

عمران خان، آپ مجھے سیاست سیکھانے کی بات کرتے ہو، بلاول بھٹو

عمران خان، آپ مجھے سیاست سیکھانے کی بات کرتے ہو، بلاول بھٹو

عمران خان، آپ مجھے سیاست سیکھانے کی بات کرتے ہو، بلاول بھٹو، سیاست میری رگوں میں ہے، کیا کبھی مچھلی کو کسی نے تیرنا سیکھایا، میں نے 19 سال کی عمر میں اپنی ماں کو جان قربان کرتے دیکھا، بلاول بھٹو۔

.....................................................

بلوچستان کے علاقے بولان میں جعفر ایکسپرس کا انجن اور متعدد بوگیا پٹری سے اتر گئیں

بلوچستان کے علاقے بولان میں جعفر ایکسپرس کا انجن اور متعدد بوگیا پٹری سے اتر گئیں

بلوچستان کے علاقے بولان میں جعفر ایکسپرس کا انجن اور متعدد بوگیا پٹری سے اتر گئیں،ٹرین پٹری سے اترنے کے باعث ٹرین ڈرئیور اور اسٹنٹ سمیت 7 افراد جابحق، 100 افراد زحمی، ریسکیو ٹیمیں اور ایمبولینسز حادثے کی جگہ روانہ کوئٹہ کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی،

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی فرانسیسی سفارتخانے آمد

وزیراعظم نواز شریف کی فرانسیسی سفارتخانے آمد

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کی فرانسیسی سفارتخانے آمد، وزیراعظم کا فرانس میں ہونے والے دہشتگرد حملے پر گہرے دکھ کا اظہار، پاکستانی حکومت اور عوام دہشتگردی کے خلاف پرعزم ہیں، وزیراعظم۔

.....................................................

ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا

ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا

پشاور میں ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کے درمیان ہاسٹل میں رہائش کا تنازع شدت اختیار کر گیا، اسپتال کے دیگر ڈاکٹر بھی ٹرینی میڈیکل آفیسرز کی حمایت میں کھڑے ہوگئے، ڈاکٹروں کا ایڈمنسٹریشن بلاک کے سامنے احتجاج۔

.....................................................

قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی

قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی

لاہور: قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی، آگ نے ملحقہ عمارت کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

.....................................................