آفتاب احمد کی موت کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقاتی کمیٹی قائم

آفتاب احمد کی موت کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقاتی کمیٹی قائم ، ترجمان رینجر ، تحقیقاتی کمیٹی ڈی جی رینجر کی ہدایت پر قائم کی گئی ترجمان رینجرز۔

.....................................................

آفتاب احمد کا دوران حراست انتقال، ایم کیو ایم کا کل سوگ کا اعلان

آفتاب احمد کا دوران حراست انتقال، ایم کیو ایم کا کل سوگ کا اعلان۔

.....................................................

آرمی چیف نے 11 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

آرمی چیف نے 11 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی، دہشت گرد عام شہریوں کے اغوا اور قتل سمیت اسکولوں کو نقصان پہنچانے کے ذمہ دار تھے۔

.....................................................

وزیراعظم کے استعفے پر اتفاق بھی نہیں اختلاف بھی نہیں، اعتزاز

وزیراعظم کے استعفے پر اتفاق بھی نہیں اختلاف بھی نہیں، اعتزاز، اس سے کم نکات پر ایم آر ڈی کی تحریک شروع ہوئی تھی، اعتزاز احسن کی دلیل، جوڈیشل کمیشن تین ماہ میں وزیراعظم اور ان کے خاندان کا احتساب کرے، اپوزیشن کا مطالبہ۔

.....................................................

کراچی : شہید ملت روڈ طارق چورنگی پر کار پر فائرنگ

کراچی : شہید ملت روڈ طارق چورنگی پر کار پر فائرنگ، ایک شخص زخمی، فائرنگ سے زخمی شخص کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

سحر کامران کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی تعلیم کا اجلاس

سحر کامران کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی تعلیم کا اجلاس، خیبر پختونخوا کی 9 یونیورسٹیز میں وائس چانسلر نہیں، ہزرا یونیورسٹی میں ڈھائی سال سے وائس چانسلر نہیں، چیئرمین ایچ ای سی۔

.....................................................

ٹی او آرز کے 15 نکات پر تمام جماعتیں متفق ہیں، شیخ رشید احمد

ٹی او آرز کے 15 نکات پر تمام جماعتیں متفق ہیں، اپوزیشن کی کوئی جماعت پیچھے نہیں ہٹی ہے، اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کو مسترد کر دیا، شیخ رشید احمد۔

.....................................................

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے حکومت کی حج کوٹہ پالیسی مسترد کر دی

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے حکومت کی حج کوٹہ پالیسی مسترد کر دی، پالیسی مسترد ہونے سے پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کا 50 فیصد کوٹہ بحال۔

.....................................................

کراچی : وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات

کراچی : وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات، ملاقات میں سینئر وزیر مراد علی شاہ بھی موجود تھے، امن و امان کی صورتحال کراچی آپریشن، عدالتوں میں مقدمات پر بات چیت۔

.....................................................

ملتان : میاں چنوں کی رہائشی خاتون پر شوہر نے خرچہ مانگنے پر تیزاب پھینک دیا

ملتان : میاں چنوں کی رہائشی خاتون پر شوہر نے خرچہ مانگنے پر تیزاب پھینک دیا، نورین بی بی تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال منتقل، ملزم فرار۔

.....................................................

کراچی: سیکیورٹی ادارے کا پاکستان بازار اور اورنگی ٹاون میں سرچ آپریشن

کراچی: سیکیورٹی ادارے کا پاکستان بازار اور اورنگی ٹاون میں سرچ آپریشن، کراچی: سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد گرفتار، ذرائع۔

.....................................................

کوئٹہ: پولیس موبائل کے قریب دھماکا 5 اہلکار زخمی

کوئٹہ: پولیس موبائل کے قریب دھماکا 5 اہلکار زخمی ، کوئٹہ : موبائل کو مشرقی بائی پاس کو مشرقی بائی پاس پر نشانہ بنایا گیا، پولیس۔

.....................................................

اسلام آباد : پاناما لیکس پر اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس

اسلام آباد : پاناما لیکس پر اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس، تحریک انصاف نے اجلاس میں اپنے ٹی او آرز پیش کر دیے، تحقیقات کے آغاز پر وزیراعظم مستعفیٰ ہو جائیں، پی ٹی آئی کا ٹی او آر۔

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس، دہشت گردوں کے سلیپرز سیل اور مشتبہ ٹھکانوں پر حملے کرنے کا فیصلہ۔

.....................................................

تحریک انصاف کے پاناما لیکس کمیشن سے متعلق ٹی اوآرز کو ابتدائی شکل دے دی

تحریک انصاف کے پاناما لیکس کمیشن سے متعلق ٹی اوآرز کو ابتدائی شکل دے دی، پی ٹی آئی نے تحقیقات سے پہلے وزیراعظم کے استعفے کو ٹی اوآرز میں شامل کر لیا، ٹی اوآرز میں تحقیقات سے پہلے وزیراعظم کا استعفی رکھا گیا ہے، وزیراعظم تحقیقات میں کلیئر ہوئے تو عہدہ دوبارہ سنبھال سکتے ہیں، […]

.....................................................

نواز شریف جب بھی حکومت میں آئے ان کیخلاف سازشیں ہوئیں، ثنا اللہ زہری

نواز شریف جب بھی حکومت میں آئے ان کیخلاف سازشیں ہوئیں، ثنا اللہ زہری، سازشی عناصر سن لیں ہم ان کے سپاہی ہیں، ہمیں حکومت نہیں کرنے دی گئی تو ہمارے ہاتھ بھی بندھے نہیں ، کیا ہم آپ کو حکومت کرنے دیں گے؟ ثنا اللہ زہری۔

.....................................................

اسلام آباد : خورشید شاہ اور شاہ محمود قریشی کی ملاقات شروع

اسلام آباد : خورشید شاہ اور شاہ محمود قریشی کی ملاقات شروع، ملاقات میں اعتزاز احسن اعجاز جاکھرانی اور نوید قمر بھی شریک، پانامالیکس کے ٹی او آرز اور عدالتی کمیشن سے متعلق مشاورت۔

.....................................................

پانامالیکس پر شریف خاندان کی اشہتاری مہم کے خلاف درخواست کی سماعت

پانامالیکس پر شریف خاندان کی اشہتاری مہم کے خلاف درخواست کی سماعت، لاہور: ہائیکورٹ کا وفاق کے وکیل کو ہدایات لے کر پیش ہونے کا حکم۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم نواز شریف آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے، وزیراعظم کوئٹہ میں صحت کریں گے، شہر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات، سڑکوں پر استقبالی بنیر آویزاں۔

.....................................................

حقائق جھٹکلا کر بار بار جھوٹ بولا جا رہا ہے، پرویز رشید

حقائق جھٹکلا کر بار بار جھوٹ بولا جا رہا ہے، وزیر اطلاعات پرویز رشید، سب جانتے ہیں شریف خاندان کے بچے اپنی خوشی سے باہر نہیں گئے تھے، وزیراعظم کے صاحبزادوں کے پاسپورٹ بھی ضبط کر لئے گئے تھے، مشرف کے جبر سے حسین نواز سعودی عرب اور حسن لندن میں مقیم ہوئے، پرویز رشید۔

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف نے چیئرنگ کراس پر پنڈال سجا لیا

پاکستان تحریک انصاف نے چیئرنگ کراس پر پنڈال سجا لیا، لاہور میں درجہ حرارت 43 سینٹی گریڈ سیاسی درجہ حرارت بھی بڑھ گیا۔

.....................................................

استنبول: ترقی کے شمالی علاقے میں پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکہ

استنبول: ترقی کے شمالی علاقے میں پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکہ، دھماکے میں ایک اپولیس اہلکار جان بحق ،13 افراد زخمی، خبر ایجنسی۔

.....................................................

اس ملک کی اشرفیہ نے اربوں روپے کے قرضے معاف کرائے ، شہباز شریف

اس ملک کی اشرفیہ نے اربوں روپے کے قرضے معاف کرائے، شہباز شریف، قرضے معاف کرانے کے باوجود اس کی آف شور کمپنیاں ہیں، یہ بڑے نہیں چھوٹے لوگ ہیں جنھوں نے ملک کو کنگال کیا، سپریم کورٹ کا کمیشن جلد دودھ کا دودھ پانی کا پانی کر دے گا، ہم نے خود کو احتساب […]

.....................................................

چیچہ وطنی: جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی، ریسکیو ذرائع

چیچہ وطنی: جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی، ریسکیو ذرائع۔