خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزم اکبر کو مقامی عدالت میں پیش کر دیا

کراچی: کلفٹن میں واقع شاپنگ مال میں خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزم اکبر کو مقامی عدالت میں پیش کر دیا، عدالت نے ملزم کو ایک دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

.....................................................

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ممبئی میں پیش آئے واقعے پر پی سی بی سے معذرت کر لی

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ممبئی میں پیش آئے واقعے پر پی سی بی سے معذرت کر لی، آپ مہمان تھے جو کچھ ہوا اس پر افسوس ہے، ششانک منوہر کا چیئرمین پی سی بی کو خط۔

.....................................................

لاہور میں پولیس کا سیاسی جماعتوں کے بلدیاتی دفاتر پر کریک ڈائون

لاہور میں پولیس کا سیاسی جماعتوں کے بلدیاتی دفاتر پر کریک ڈائون، اسلحہ برآمد، دفاتر سے 18 ایس ایم جی، 40 رپیٹر، 16 رائفل، 19 بندوقیں، 70 پستول برآمد ہوئے، پولیس، مختلف سیاسی جماعتوں کے دفاتر کے اندر اور باہر 20 مسلح افراد زیر حراست لیے گئے۔

.....................................................

سندھ پنجاب بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے ووٹرز کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا

سندھ پنجاب بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے ووٹرز کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا، ووٹ ڈالنے کیلئے اصل قومی شناختی کارڈ لانا لازمی ہو گا، الیکشن کمیشن، زئد المیعاد شناختی کارڈ پر بھی ووٹ ڈالنے کی اجازت ہو گی، پاسپورٹ ، ڈرائیونگ لائسنس یا نادرا کی رسید پر ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں، پولنگ صبح ساڑھے […]

.....................................................

آئی سی سی امپائر علیم ڈار کا زلزلہ متاثرین کیلئے 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان

آئی سی سی امپائر علیم ڈار کا زلزلہ متاثرین کیلئے 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان۔

.....................................................

سندھ پنجاب بلدیاتی انتخابات، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا

سندھ پنجاب بلدیاتی انتخابات، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا، الیکشن کمیشن۔

.....................................................

زین قتل کیس میں مصطفی کانجو سمیت پانچوں ملزمان بری

زین قتل کیس میں مصطفی کانجو سمیت پانچوں ملزمان بری، مدعی مقدمہ سہیل افضل سمیت تمام گواہ منحرف ہو گئے تھے۔

.....................................................

کراچی: دو پولیس اہلکار ڈاکوئوں کی فائرنگ سے جاں بحق

کراچی کے علاقے حیدری میں وکیل کی سیکورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار ڈاکوئوں کی فائرنگ سے جاں بحق، دونوں پولیس اہلکاروں پر اس وقت فائرنگ کی گئی جب وہ ڈاکوئوں کا پیچھا کر رہے تھے۔

.....................................................

پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ، گیس کی فراہمی کل صبح 6 بجے سے بند کی جائے گی، ترجمان سوئی ناردرن گیس کمپنی۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس، زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کو مزید تیز کیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت، چیئرمین این ڈی ایم اے کی زلزلے سے متاثرہ علاقوں سے متعلق بریفنگ۔

.....................................................

افغانستان کے سرحدی علاقے سے ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ

افغانستان کے سرحدی علاقے سے ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، ایف سی کے 7 جوان شہید ہو گئے، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

خوفناک زلزلے سے خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقے شدید متاثر

خوفناک زلزلے سے خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقے شدید متاثر، جاں بحق افراد کی تعداد ڈھائی سو تک جا پہنچی، 1600 سے زائد زخمی، 2500 مکانات مکمل تباہ ہو گئے۔

.....................................................

دبئی ٹیسٹ: پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی

دبئی ٹیسٹ: پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی۔

.....................................................

اسلام آباد، راولپنڈی، سوات، مالاکنڈ میں زلزے کے جھٹکے

اسلام آباد، راولپنڈی، سوات، مالاکنڈ میں زلزے کے جھٹکے، مختلف شہروں میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو گئی، پشاور کے مختلف اسپتالوں زخمیوں کی تعداد 100 تک پہنچ گئی ہے۔

.....................................................

آرمی چیف کا آرمڈ فورسز بحالی مرکز کا دورہ

آرمی چیف کا آرمڈ فورسز بحالی مرکز کا دورہ، قوم کو اپنے ہیروز پر فخر ہے، آرمی چیف، آرمی چیف کا دہشتگردی کیخلاف جنگ میں زخمی ہونے والوں کو خراج تحسین۔

.....................................................

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بے نظیر قتل کیس کی سماعت

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بے نظیر قتل کیس کی سماعت، مارک سیگل پر جرح سے متعلق وزارت خارجہ کی رپورٹ عدالت میں پیش، مارک سیگل اپنے بیان پر جرح کے لئے 4 اور 5 نومبر کو دستیاب ہونگے، وزارت خارجہ۔

.....................................................

ناران کاغان روڈ جزوی طور پر کھل گیا

ناران کاغان روڈ جزوی طور پر کھل گیا

ناران کاغان روڈ جزوی طور پر کھل گیا، پاک فوج کے انجنیئرز جوانوں کی کوششوں سے ناران کاغان روڈ پر ٹریفک جزوی بحال، 70 گاڑیوں کا پہلا قافلہ آج صبح ناران سے کاغان روانہ ہوا، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

وادی ناران میں شدید برف باری، سڑکیں بند

وادی ناران میں شدید برف باری، سڑکیں بند

وادی ناران میں شدید برف باری، سڑکیں بند، سینکڑوں سیاح راستوں میں پھنس گئے، چار کلومیٹر کے فاصلے پر گاڑیاں ہی گاڑیاں کھڑی نظر آ رہی ہیں، سیاح حارث، ناران میں کھانے کی بھی قلت ہے ، لائٹ کا بھی انتظام نہیں، سیاح عثمان شعیب۔

.....................................................

مانسہرہ، ناران کے قریب بیسر کے قریب مزدوروں کے کیمپ پر برفانی تودہ گرگیا

مانسہرہ، ناران کے قریب بیسر کے قریب مزدوروں کے کیمپ پر برفانی تودہ گرگیا، ڈی پی او، تودے تلے 10 مزدور دب گئے، ایک کی لاش اور 7 کو زندہ نکال لیا گیا، دیگر 2 مزدوروں کو نکالنے کیلئے امدادی کاروائیاں جاری، ڈی پی او۔

.....................................................

سانحہ جیکب آباد، شہدا کے ورثا کو 20 لاکھ فی کس ملیں گے، قائم علی شاہ

سانحہ جیکب آباد، شہدا کے ورثا کو 20 لاکھ فی کس ملیں گے، قائم علی شاہ، اپاہج ہو جانے والوں کو 10 لاکھ روپے اور نوکری دینے کا اعلان، معمولی زخمی کو 2 لاکھ روپے فی کس دیے جائیں گے، وزیراعلی سندھ۔

.....................................................

یونس خان کے ٹیسٹ کرکٹ میں 9 ہزار رنز مکمل

یونس خان کے ٹیسٹ کرکٹ میں 9 ہزار رنز مکمل، یونس خان ٹیسٹ کرکٹ میں 9 ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی کرکٹر ہیں، مجموعی طور پر یونس خان کے ٹیسٹ کرکٹ میں 9 ہزار رنز بنانے والے 14 ویں کرکٹر بن گئے۔

.....................................................

بھارت کے خلاف سیریز ہونے کا امکان اب انتہائی کم ہے، چیئرمین پی سی بی

دبئی: بھارت کے خلاف سیریز ہونے کا امکان اب انتہائی کم ہے، بی سی سی آئی نے 4,5 دن میں آگاہ نہ کیا تو کرکٹ سیریز کے دروازے بند ہی سمجھے جائیں گے، بھارت کے خلاف سریز نہ ہونے سے مالی نقصان ہو گا، چیئرمین پی سی بی شہریار خان۔

.....................................................

مقبوضہ جموں و کشمیر میں نواجوان کی ہلاکت پر مظاہروں کا چوتھا دن

مقبوضہ جموں و کشمیر میں نواجوان کی ہلاکت پر مظاہروں کا چوتھا دن، کئی علاقوں میں کرفیو لگا دیا گیا، میر واعظ عمر فاروق، علی گیلانی اور یاسین ملک سمیت کئی حریت رہنما حراست میں لے لیے گئے۔

.....................................................

برطانیہ میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے سکھوں کا احتجاجی مظاہرہ

برطانیہ میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے سکھوں کے احتجاجی مظاہرے میں بد نظمی، برطانیہ بھر سے آئے سکھ مظاہرے میں شریک، خالصتان زندہ باد کے نعرے، بھارت میں سکھوں کی مذہبی کتاب کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج۔