وزیراعظم نواز شریف اور امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی ملاقات، وزیراعظم نے کراچی ، فاٹا اور بلوچستان میں بھارتی مداخلت سے اگاہ کیا، ضرب عضب کی کامیابی وزیراعظم نواز شریف کی امن قائم کرنے کی پالیسی کا ثبوت ہے، جان کیری، امریکہ پاکستان کے ساتھ اقتصادی تعاون جاری رکھے گا، جان کیری، پاکستان کی […]
بھارت میں گوشت کھانے کے معاملے پر مسلمان کا قتل، کمیشن نے رپورٹ تیار کر لی، دادری میں قتل منصوبہ بندی کا نتیجہ تھا، رپورٹ میں انکشاف، یہ اچانک ردعمل نہیں تھا، بلکہ پہلے سے منصوبہ بندی کی گئی تھی۔
سرگودھا میں پولیس نے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی، چک 70 شمالی خوشاب روڈ سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد، اسلحہ خیبر پختوخوا سے پنجاب لے جایا جا رہا تھا، ڈی پی او۔
پشاور: حیات آباد فیز 7 سے 2 دہشت گرد گرفتار، محکمہ انسداد دہشت گردی، ملزموں کے قبضے سے 2 دیسی ساختہ بم، 4 دست بم، 2 پستول، واکی ٹکی سیٹ برآمد، دہشتگرد امامیہ مسجد ، پولیس، سکیورٹی فورسز پر حملوں کے 20 سے زیادہ مقدمات میں مطلوب ہیں، سی ٹی ڈی۔
اسلام آباد: سینٹ ہائوسنگ سوسائٹی کی آراضی مہنگے داموں خریدنے کا الزام، ایڈیشنل سیکرٹری سینیٹ گرفتار، اسلام آباد ہائیکورٹ نے رانا غلام مرتضی کی درخواست ضمانت قبل گرفتاری خارج کر دی۔
ماحولیاتی آلودگی کا کیس، سپریم کورٹ وفاق اور سندھ حکومت پر برہم، سمندر میں ہر قسم کی گندگی پھینک کر انسانی جانوں کو خطرے میں ڈالا جا رہا ہے، 9 سال گزر گئے لیکن ٹریٹمنٹ پلانٹ پروجیکٹ پر کام نہیں کیا گیا، چیف جسٹس پاکستان۔
بھارتی بورڈ حکام سے مزید ملاقات کا امکان نہیں، شہریار خان، بھارتی بورڈ کو ملاقات کیلئے خود کوشش کرنی چاہیے، پاک بھارت کرکٹ روابط کی بحالی کیلئے کوشش کی ،مذاکرات کی منسوخی کیلئے دبائو ڈالا گیا ، شہریار خان۔
ممبئی : بھارتی انتہا پسند جماعت شیو سینا کی پاکستانی امپائر علیم ڈار کو دھمکی بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان پانچویں ونڈے میں علیم ڈار کو امپائرنگ نہیں کرنے دیں گے، شیو سینا۔
شیوسینا نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے دفتر پر دھاوا بول دیا، پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان اور نجم سیٹھی نے آج بھارتی بورڈ حکام سے ملاقات کرنی ہے، شہریار خان واپس جاؤ انتہاپسندوں کا مطالبہ۔
بیجنگ : انتہا پسند معاشروں میں موجود اختلاف رائے سے فائدہ اٹھاتے ہیں، وزیر دفاع، پاکستان دہشتگردی کی تمام اقسام کی مذمت کرتا ہے، خطے عوام کے خدشات دور کرنے کی ضرورت ہے، خواجہ آصف۔
بھارت میں انتہا پسند بے قابو ہو گئے، گجرات کی پٹیل برادری کی بھارت جنوبی افریقا میچ کے دوران احتجاج کی دھمکی، میچ شروع ہونے میں ایک گھنٹہ باقی، ہیلی کاپٹرز ، ڈرون اور سی سی ٹی وی کیمروں سے نگرانی۔
بھارتی خفیہ ایجنسی را کی وزیراعظم نواز شریف پر حملے کی منصوبہ بندی کا انکشاف، وزیراعظم کے علاوہ اہم شخصیات را کے نشانے پر ہیں ، مراسلہ، وزیراعظم سمیت ان شخصیات کی سیکورٹی فوری ہائی الرٹ کر دی گئی، محکمہ داخلہ کی ہدایت۔