ہنگو: فورسز کا شدت پسندوں کے مرکز پر چھاپہ، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

ہنگو: تحصیل ٹل میں فورسز کا شدت پسندوں کے مرکز پر چھاپہ، بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد، سیکیورٹی ذرائع۔

.....................................................

رحیم یار خان: چھوٹو گینگ اور پولیس کے درمیان فائرنگ

رحیم یار خان: کچے کے علاقے میں چھوٹو گینگ اور پولیس کے درمیان فائرنگ، ڈاکوؤں نے پولیس کی 2 چوکیوں پر قبضہ کر لیا، پولیس۔

.....................................................

پشاور: سربند روڈ پر اسکول کی چھت گر گئی، 6 بچے زخمی

پشاور: سربند روڈ پر اسکول کی چھت گر گئی، 6 بچے زخمی، ریسکیو حکام۔

.....................................................

مٹی سے بھرے کنٹینرز کا معاملہ، پانچ افراد کے خلاف ٹیکس چوری کا مقدمہ درج

پشاور ڈرائی پورٹ پر مٹی سے بھرے کنٹینرز کا معاملہ، پانچ افراد کے خلاف ٹیکس چوری کا مقدمہ درج۔

.....................................................

امریکہ کا 2016 کے بعد بھی افغانستان میں اپنی افواج تعینات رکھنے کا فیصلہ

امریکہ کا 2016 کے بعد بھی افغانستان میں اپنی افواج تعینات رکھنے کا فیصلہ، منصوبے کا اعلان امریکی صدر بارک اوباما کریں گے، اوباما 2017 میں صدرات چھوڑیں گے تو اس وقت بھی ساڑھے پانچ ہزار امریکی فوجی تعینات ہوں گے۔

.....................................................

وزیراعظم کا دورہ امریکا 20 سے 23 اکتوبر کو ہو گا

وزیراعظم کا دورہ امریکا 20 سے 23 اکتوبر کو ہو گا، ترجمان دفتر خارجہ، وزیراعظم امریکی صدر کو پاکستان کی اقصادی پالیسی، دہشتگردی کے خلاف جنگ سے اگاہ کریں گے، خورشید قصوری کی کتاب کی رونما میں خلل اور گلوکار غلام علی کو دھمکی دی گئی، امید ہے بھارت میں پاکستانیوں کے خلاف آئندہ ایسے […]

.....................................................

ہمارا مقصد بجلی قلت ختم کرنا نہیں اسے سستا کرنا بھی ہے، نواز شریف

ہمارا مقصد صرف بجلی قلت ختم کرنا نہیں بلکہ اسے سستا کرنا بھی ہے، نواز شریف، لوڈشیڈنگ بارہ گھنٹے سے کم ہو کر چھ گھنٹے پر آ گئی ہے، گل پور پن بجلی منصوبے پر 33 فیصد کام پہلے ہی مکمل ہو چکا ہے، اگر ہم سستی بجلی فراہم نہ کر سکے تو میں سمجھتا […]

.....................................................

بھارتی لڑکی گیتا کے گھر واپسی امکانات روشن ہو گئے

کراچی کے ایدھی سینٹر میں پندرہ سال سے قیام پزیر بھارتی لڑکی گیتا کے گھر واپسی امکانات روشن ہو گئے۔ گیتا نے تصاویر کے ذریعے بھارت میں موجود اپنے رشتے داروں کی شناخت کر لی، بھارتی سفارت خانے نے گیتا کو ایدھی سنٹر میں کچھ تصاویر بھیجی تھیں۔

.....................................................

چکری آپریشن میں ہلاک ہونیوالے مبینہ دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی

راولپنڈی: چکری آپریشن میں ہلاک ہونیوالے مبینہ دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی، ہلاک ہونیوالوں میں فیضان، قیصر مصطفیٰ، حمیرا قیصر، ملائکہ خاتون اور محمد شامل ہیں۔ پولیس ذرائع۔

.....................................................

پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے والے گروہ کا سراغ لگا لیا گیا

کراچی: پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے والے گروہ کا سراغ لگا لیا گیا، نیو ٹاؤن پولیس پر حملے میں استعمال اسلحہ دیگر 3 وارداتوں میں بھی استعمال ہوا، 10 رکنی گروہ میں سے 3 ملزمان گرفتار، ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، ذرائع۔

.....................................................

جی ایچ کیو سے رابطے کیلئے وزارت دفاع کے واسطے کا محتاج نہیں، وزیر داخلہ

جی ایچ کیو سے رابطے کیلئے وزارت دفاع کے واسطے کا محتاج نہیں، وزیر داخلہ، فوج جی ایچ کیو اور سول آرمڈ فورسز سے براہ راست رابطہ میں رہتا ہوں ، آرمڈ فورسز سے رابطے کے کیلئے وزارت دفاع کی ضرورت نہ تھی نہ ہے چوہدری نثار۔

.....................................................

تونسہ میں رکن قومی اسمبلی امجد فاروق کھوسہ کے ڈیرے میں دھماکا

ڈی جی خان: تونسہ میں رکن قومی اسمبلی امجد فاروق کھوسہ کے ڈیرے میں دھماکا، دھماکے میں 2 افراد جاں بحق، 15 سے 20 افراد زخمی ہوئے، پولیس۔

.....................................................

اپٹما کا یوم سیاہ، ٹیکسٹائل فیکٹریاں بند کر دی گئیں

اپٹما کا یوم سیاہ، ٹیکسٹائل فیکٹریاں بند کر دی گئیں۔

.....................................................

پی ٹی آئی نے این اے 122 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست

پی ٹی آئی نے این اے 122 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست دے دی، درخواست این اے 122 سے پی ٹی آئی کے امیدوار علیم خان نے دی، درخواست میں مسترد شدہ ووٹ دکھانے کا بھی مطالبہ کیا گیا۔

.....................................................

الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت میں ٹھن گئی

الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت میں ٹھن گئی

سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں حلقہ بندیوں کا معاملہ، الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت میں ٹھن گئی، سندھ بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا ، سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کی تجویز کردہ حلقہ بندیاں ماننے سے انکار کر دیا۔

.....................................................

یونس خان پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے

یونس خان پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے، پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ سینچری شراکت بنانے والے بیٹسمین ، یونس خان نے جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ دیا۔

.....................................................

مستونگ کے علاقے میں پولیس کی کاروائی، تین ملزمان ہلاک

مستونگ کے علاقے میں پولیس کی کاروائی، تین ملزمان ہلاک، ہلاک ہونے والوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا، کاروائی میں بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد، پولیس۔

.....................................................

محرم کیلئے پنجاب کے 22 اضلاع میں فوج اور رینجرز بلا لی گئی

محرم کیلئے پنجاب کے 22 اضلاع میں فوج اور رینجرز بلا لی گئی، سیکرٹری داخلہ پنجاب، تمام بڑے جلوسوں کی سی سی ٹی وی ویڈیو سے نگرانی کی جائے گی ، محرم کے دوران علما کی تقریر کی مکمل ریکارڈنگ ہو گی۔

.....................................................

بھارت میں پھنس جانے والے پاکستانیوں کی واپسی کا بندوبست ہو گیا

نئی دلی : سمجھوتہ ایکسپریس منسوخ ہونے سے بھارت میں پھنس جانے والے پاکستانیوں کی واپسی کا بندوبست ہو گیا، پاکستانی ہائی کمیشن نے پاکستانی شہریوں کو دوستی بس کے ذریعے لاہور روانہ کر دیا۔

.....................................................

پاک انگلینڈ سیریز پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ابوظبی: پاک انگلینڈ سیریز پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ، پاک انگلینڈ ٹیسٹ، اسپنر یاسر شاہ میچ سے باہر۔

.....................................................

سانحہ صفورا سمیت 37 اہم وارداتوں کے ملزم پکڑ لیے، آئی جی سندھ

سانحہ صفورا سمیت 37 اہم وارداتوں کے ملزم پکڑ لیے، آئی جی سندھ، آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کو بریفنگ، سانحہ صفورا میں 25 رکنی گینگ ملوث تھا ، آئی جی سندھ۔

.....................................................

ضمنی انتخاب کے نتائج، تحریک انصاف کی اخلاقی فتح ہے، عمران خان

ضمنی انتخاب کے نتائج، تحریک انصاف کی اخلاقی فتح ہے، عمران خان، تحقیقات کر رہے ہیں کہ آخری لمحات میں پی ٹی آئی کے ووٹ کیسے این اے 122 سے باہر منتقل کیے گئے، تحقیقات کے بعد الیکش کمیشن سے رجوع کریں گے، علیم خان کو بھرپور محنت دکھانے پر مبارکباد دیتا ہوں، عمران خان۔

.....................................................

متنازع تقریر کیس، انسداد دہشتگردی عدالت نے الطاف حسین کو سزا سنا دی

متنازع تقریر کیس، گلگت کی انسداد دہشتگردی عدالت نے الطاف حسین کو سزا سنا دی، الطاف حسین کو 2 مرتبہ عمر قید سمیت مجموعی طور پر 81 سال قید کی سزا سنائی گئی، الطاف حسین کی سزا میں جائیداد ضبط کرنے کے ساتھ مجموعی طور پر 24 لاکھ روپے جرمانہ بھی شامل۔

.....................................................

انتہاپسند جماعت شیوسینا کی کھلی بدمعاشی، پاکستان دشمنی کا ایک اور واقعہ

بھارت میں انتہاپسند جماعت شیوسینا کی کھلی بدمعاشی، پاکستان دشمنی کا ایک اور واقعہ، سابق پاکستانی وزیرخارجہ خورشید قصوری کی کتاب کی تقریب رونمائی منعقد کرنے والے پر حملہ۔