زمبابوے کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

زمبابوے کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔

.....................................................

لاہور: قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی، چار دہشتگرد ہلاک

لاہور: شیراکوٹ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی، چار دہشتگرد ہلاک، مارے جانے والے دہشتگرد شجاع خانزادہ پر خودکش حملے میں ملوث تھے، پولیس۔

.....................................................

کراچی کے علاقے کورنگی سو کواٹر میں گودام میں آگ لگ گئی

کراچی کے علاقے کورنگی سو کوارٹر میں گودام میں آگ لگ گئی، آگ کی زد میں آکر قریب واقع 4 گھر متاثر، قریب گھروں میں کسی شخص کے موجود ہونے کی اطلاع نہیں، فائر بریگیڈ حکام۔

.....................................................

وزیراعظم کے کسان پیکیج پر الیکشن کمیشن نے عمل درآمد روک دیا

وزیراعظم کے کسان پیکیج پر الیکشن کمیشن نے عمل درآمد روک دیا، کسان پیکیج پرعمل درآمد 3 دسمبر تک جزوی طور پر پر روکا گیا ہے، وزیراعظم کا کسان پیکیج انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے، الیکشن کمیشن۔

.....................................................

فیسوں میں کمی کے احکامات نہ ماننے والے اسکولوں کے خلاف وزیراعظم کا نوٹس

فیسوں میں کمی کے احکامات نہ ماننے والے اسکولوں کے خلاف وزیراعظم کا نوٹس، والدین کی شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے، وزیراعظم کی متعلقہ ادارے کو ہدایت، ہدایت پر عمل نہ کرنے والے اسکولون کو سیل کر دیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت۔

.....................................................

کراچی: لیاری کی جھٹ پٹ مارکیٹ میں پولیس موبائل پر مبینہ شرپسندوں کی فائرنگ

کراچی: لیاری کی جھٹ پٹ مارکیٹ میں پولیس موبائل پر مبینہ شرپسندوں کی فائرنگ، فائرنگ آفتاب نظامانی گاڑی پر کی گئی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو حملہ آور مارے گئے ، ایس پی سٹی ذیشان صدیق۔

.....................................................

کراچی : پاکستان ویمن ٹیم نے بنگلادیش ویمن ٹیم کو 28 رنز سے شکست دیدی

کراچی : پاکستان ویمن ٹیم نے بنگلادیش ویمن ٹیم کو 28 رنز سے شکست دیدی۔

.....................................................

2006 کے ممبئی ٹرین دھماکوں کے 5 ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی

2006 کے ممبئی ٹرین دھماکوں کے 5 ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی، 2006 ممبئی ٹرین دھماکوں میں 180 سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔

.....................................................

یورپ میں کشتی حادثہ، جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں لاہور پہنچا دی گئیں

یورپ میں کشتی حادثے میں جاں بحق 8 پاکستانیوں کی میتیں لاہور پہنچا دی گئیں۔

.....................................................

ایف بی آر نے پی آئی اے کو واجبات کی ادائیگی کیلئے آج 11 بجے تک کی مہلت دیدی

ایف بی آر نے پی آئی اے کو واجبات کی ادائیگی کیلئے آج 11 بجے تک کی مہلت دیدی، پی آئی اے کو انکم ٹیکس کی مد میں 1 ارب 70 کروڑ روپے جمع کرانے ہیں، ایئر لائن ذرائع۔

.....................................................

انسداد دہشت گردی ونگ کا دائرہ پورے ملک تک پھیلا دیا گیا

انسداد دہشت گردی ونگ کا دائرہ پورے ملک تک پھیلا دیا گیا، ایف آئی اے کسی بھی شخص کو 90 روز تک حراست میں لینے کا اختیار مل گیا، ایف آئی اے کو پولیس جیسے اختیار مل گئے، نوٹی فکیشن جاری، انسداد دہشت گردی ونگ کے اسلام آباد دفتر کو تھانے کا درجہ مل گیا۔

.....................................................

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میں زمبابوے کو ہرا کر سیریز اپنے نام کر لی

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میں زمبابوے کو ہرا کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کر لی۔

.....................................................

تحریک انصاف اب جلسہ 9 اکتوبر کو لاہور میں کریں گے

اب جلسہ 9اکتوبر کو لاہور میں کریں گے، پھر اسلام آباد بھی جائیں گے، عمران خان۔

.....................................................

دوسرا ٹی ٹوینٹی پاکستان کا زمبابوے کو میچ جیتنے کیلئے 137 رنز کا ہدف

دوسرا ٹی ٹوینٹی پاکستان کا زمبابوے کو میچ جیتنے کیلئے 137 رنز کا ہدف۔

.....................................................

تحریک انصاف کا 4 اکتوبر کو جلسہ اسلام آباد کے بجائے لاہور میں کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا 4 اکتوبر کو جلسہ اسلام آباد کے بجائے لاہور میں کرنے کا فیصلہ، لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا، جلسے کے مقام کی تبدیلی کا اعلان عمران خان نیوز کانفرنس میں کریں گے۔

.....................................................

کراچی کے علاقے کورنگی میں حساس اداروں کی کاروائی، 4 مبینہ دہشت گرد گرفتار

کراچی کے علاقے کورنگی میں حساس اداروں کی کاروائی ، 4 مبینہ دہشت گرد گرفتار، گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، ملزمان کے قبضے سے ایس ایم جی اور نائن ایم ایم پستول برآمد، ملزمان پولیس ایلکاروں پر حملوں میں بھی ملوث ہیں۔ پولیس ذرائع۔

.....................................................

برطانوی صحافی مظہر محمود پر انصاف کا راستہ روکنے پر چارج کیا ہے

برطانوی پولیس نے میگزین نیوز آف دی ورلڈ کیلئے خفیہ رپورٹنگ کرنے والے برطانوی صحافی مظہر محمود پر انصاف کا راستہ روکنے پر چارج کیا ہے، مظہر محمود وہی صحافی ہے جس نے سیلمان بٹ ، محمد آصف اور محمد عامر کی سپاٹ فکسنگ سامنے لائے تھے، میگزین نیوز آف دی ورلڈ اب شائع نہیں […]

.....................................................

افغانستان کے شہر قندوز پر قابض طالبان کے خلاف افغان فورسز اور امریکی افواج کی کارروائی

افغانستان کے شہر قندوز پر قابض طالبان کے خلاف افغان فورسز اور امریکی افواج کی کارروائی، امریکی فوج کا طالبان کے زیر قبضہ شہر قندوز پر فضائی حملہ، فضائی حملہ نیٹو اور امریکی افواج کو درپیش خطرے کے پیش نظر کیا گیا، امریکی فوج۔

.....................................................

افغانستان میں دیریا امن کیلئے مفاہمتی عمل انتہائی اہم ہے، آرمی چیف

افغانستان میں دیریا امن کیلئے مفاہمتی عمل انتہائی اہم ہے، آرمی چیف کا سینیٹ کام ایشیا کانفرنس سے خطاب، آپریشن ضرب عضب کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے پاک افغان سرحد کو محفوظ بنانا ہو گا، جنرل راحیل شریف نے افغانستان میں عدم استحکام کے پاکستان پر اثرات پر اظہار خیال کیا، آئی ایس پی۔

.....................................................

الیکشن کے 12 دن پہلے انتخابات رکنا افسوس ناک ہے، جہانگیر ترین

الیکشن کے 12 دن پہلے انتخابات رکنا افسوس ناک ہے، انتخابی میدان میں ناکامی دیکھ کر ن لیگ سپریم کورٹ کے پیچھے چھپ گئی، بہت افسوس ہوا مسلم لیگ ن میدان چھوڑ کر بھاگ گئی، جہانگیر ترین۔

.....................................................

سپریم کورٹ نے این اے 154 لودھراں کے ضمنی انتخابات روکنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے این اے 154 لودھراں کے ضمنی انتخابات روکنے کا حکم دے دیا۔

.....................................................

ہمارے پاکستان سے تعلقات دو بھائیوں کے تعلقات جیسے نہیں ہیں، اشرف غنی

ہمارے پاکستان سے تعلقات دو بھائیوں کے تعلقات جیسے نہیں ہیں، اشرف غنی، افغانستان، پاکستان کے تعلقات برادرانہ نہیں، 2 ریاستوں کے تعلقات ہیں، میری ڈکشنری میں دو ریاستوں کے درمیان میں مایوسی کا لفظ نہیں، اشرف غنی۔

.....................................................

منیٰ حادثہ: 300 سے زائد لاپتہ پاکستانیوں میں 221 کا اپنے اہلخانہ سے رابطہ ہو گیا

منیٰ حادثہ: 300 سے زائد لاپتہ پاکستانیوں میں 221 کا اپنے اہلخانہ سے رابطہ ہو گیا، نئی فہرست کے مطابق اب بھی 63 پاکستانی لاپتہ ہیں، لاپتہ افراد کا پتہ چلنے پر پیاروں کو قرار آگیا۔

.....................................................

سانحہ منیٰ: وزیراعظم نواز شریف نے ہیلپ لائن پر فون کر کے سروس کا معائنہ کیا

سانحہ منیٰ: وزیراعظم نواز شریف نے ہیلپ لائن پر فون کر کے سروس کا معائنہ کیا، وزیراعظم آفس تمام 85 لاپتہ پاکستانیوں کے لواحقین کو خود فون کرے، وزیراعظم کی ہدایت، وزیراعظم کی وزیراعظم آفس کو اب تک کی موصول معلومات فراہم کرنے کی ہدایت۔