وزیراعظم کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس، وفاق اور صوبوں کا قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد پر اتفاق، نیشنل ایکشن پلان کے کچھ حصوں پر عمل ہوا ہے زیادہ تر پر عمل نہیں ہو رہا، وزیر اعظم۔
کراچی: ٹریفک پولیس کی دہشت گردوں سے نمٹنے کیلئے ٹریننگ، ٹریفک پولیس کے 100 اہلکاروں نے ٹریننگ میں حصہ لیا، ٹریفک پولیس اہلکاروں نے نائن ایم ایم اور ایم پی فائیو رائفل سے فائرنگ کی۔
الیکشن کمیشن کے اراکین استعفے نہیں دیں گے، جنہیں شکایت ہے وہ سپریم جوڈیشل کونسل میں جائیں، چیف الیکشن کمشنر نے سیاسی جماعتوں کے مشاورتی اجلاس میں صاف صاف کہہ دیا۔
نیشنل ایپکس کمیٹی اجلاس، دینی مدارس، اسلحہ لائسنس سے متعلق نئی پالیسیاں پیش کر دی گئیں، اجلاس میں بلٹ پروف گاڑیوں کی درآمد اور بلٹ پروفنگ کی پالیسی بھی دی گئی، بین الاقوامی اور مقامی غیرسرکاری تنظیموں کی پالیسیاں بھی اجلاس میں پیش، ذرائع۔
کراچی : احتساب عدالت نے تین ملزمان کو سزا سنادی، موجود رکن سندھ اسمبلی علی نواز شاہ کو احتساب عدالت نے 5سال قید کی سزا سنائی، دیگر ملزمان میں پی پی کے رہنما خادم علیشاہ کو 4 اور امتیاز علی شاہ کو 3 سال قید کی سزا۔
کراچی : عزیز آباد بھنگوریہ گوٹھ میں رینجرز کا آپریشن مکمل، آپریشن کے دوران 35 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا، پی آئی بی، اختر کالونی، پرانی سبزی منڈی میں بھی آپریشن، متعدد افراد زیرحراست، اسلحہ برآمد۔
وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس، اجلاس میں قومی سلامتی کے مشیر سرتاج عزیز اور معاون امور خارجہ طارق فاطمی کی شرکت، وزیر دفاع خواجہ آصف ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ چوہدری نثار شریک، چیرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود بھی شریک۔
راجن پور : شاہ والی ریلوے ٹریک کے قریب بیگ سے 7 کلو وزنی بم برآمد، ریموٹ کنٹرول بم کو ریلوے ٹریک پر رکھا گیا تھا، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بم کو ناکارہ بنا دیا، علاقے میں سرچ آپریشن شروع، پولیس۔
ڈی جی رینجرز پنجاب کی سربراہی میں 16 رکنی وفد واہگہ کے راستے نئی دلی روانہ، دونوں ملکوں کے درمیان 9 سے 12 ستمبر کے دوران نئی دلی میں بات چیت ہو گی، وفد کی قیادت ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فاروق برکی کر رہے ہیں، ملاقات میں بارڈر منیجمنٹ سے متعلق امور […]
مقبوضہ کشمیر کے تین حریت رہنماؤں کا سید علی گیلانی کی قیادت میں بننے والے نئے اتحاد میں شمولیت کا اعلان، کشمیری رہنماؤں میں آغا سید حسن، شبیر شاہ اور نعیم احمد خان شامل۔
پاک فضائیہ کا طیارہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں گر کر تباہ، طیارہ گرنے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، حادثے میں طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا، ترجمان پاک فضائیہ۔
اسلام آباد میں اسلحہ کرائے پر دینے والی دکانیں اور کاروبار کا انکشاف، ہر قسم کا اسلحہ جرائم پیشہ افراد کو کرائے پر دیا جاتا تھا، پولیس، حساس اداروں کی نشاندہی پر رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کاروائی، 6 ڈیلروں سے 78 ہتھیار برآمد، مقدمات درج، 6 دکانیں سیل۔
وزیراعظم کی صدارت میں نندی پور منصوبے سے متعلق اسلام آباد میں ہنگامی اجلاس، وزیر اعلی پنجاب، سیکرٹری بجلی اور ایم ڈی نندی پور پراجیکٹ شریک، وزیر اعظم کا نندی پور پراجیکٹ کی بندش پر ناراضگی کا اظہار، ذرائع وزارت پانی بجلی۔
پاکستان کی میڈیا تاریخ کا ایک بڑا سکینڈل، مارچ میں پتا چلا ایک مخصوص ٹی وی چینل کی ریٹنگ بڑھ رہی ہے، سلمان دانش، معلوم ہوا ہمارے کچھ ملازمین اس ٹی وی چینل کے پے رول پر ہیں، دو افراد ایک میڈیا گروپ میں کام کر رہے تھے، ہم نے اپنے سٹاف کے خلاف انکوائری […]
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی صدارت میں کور کمانڈر کانفرس، کانفرنس میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور، ملک کی داخلی سلامتی صورت حال پر غور، کانفرس میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کا بھی جائزہ لیا گیا۔