کوئٹہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

کوئٹہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، کارروائی کے دوران ایک دہشتگرد گرفتار، دہشتگرد نے بھارتی ایجنسی را سے تعلق کا اعتراف کر لیا، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس: اسکاٹ لینڈ یارڈ ٹیم کے 3 ممبران وآپس روانہ

عمران فاروق قتل کیس: اسکاٹ لینڈ یارڈ ٹیم کے 3 ممبران وآپس روانہ، ٹیم میں ڈیوڈ جوناتھن ٹین، اسٹیورٹ مائیکل اور ڈینیل ہوٹن شامل تھے، ذرائع۔

.....................................................

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں کوٹ رادھا کشن کیس کی سماعت

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں کوٹ رادھا کشن کیس کی سماعت، سپریم کورٹ نے دو ملزمان نثار اور اکرم کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں، عدات کا شریک ملزمان کی ضمانت منظور کرنے پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر اظہار برہمی، بعض عدالتی فیصلے بڑے ناقص ہیں، انہیں داد رسی کی بنیاد نہیں بنایا […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ملاقات، وزیر داخلہ نے اپنے دورہ برطانیہ میں برطانوی حکام سے ہونے والی بات چیت سے وزیراعظم کو آگاہ کیا، ذرائع۔

.....................................................

محسن علی نے عمران فاروق کے قتل کا اعتراف کر لیا

محسن علی نے عمران فاروق کے قتل کا اعتراف کر لیا، اسکاٹ لینڈ یارڈی ٹیم نے محسن علی سے تفتیش کی، اسکاٹ لینڈ یارڈی ٹیم نے 2 روز تک محسن علی سے تحقیقات کی، اسکاٹ لینڈ یارڈی ٹیم جلد واپس برطانیہ روانہ ہو جائے گی۔

.....................................................

سیکورٹی نہ رکھنے پر پولیس نے شہر کے ڈاکخانوں کو بند کرانا شروع کر دیا

راولپنڈی: سیکورٹی نہ رکھنے پر پولیس نے شہر کے ڈاکخانوں کو بند کرانا شروع کر دیا، اپنی سیکورٹی کا خود بندوبست کریں، پولیس کی پوسٹ ماسٹر کو ہدایت، شہر میں ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے باعث یہ اقدام کیا جا رہا ہے، پولیس ذرائع۔

.....................................................

اسلام آباد : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا ان کیمرا اجلاس

اسلام آباد : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا ان کیمرا اجلاس، آپریشن ضرب عضب کا فیصلہ کن مرحلہ شوال میں جاری ہے، سیکرٹری دفاع، پاک فوج کے اعلیٰ حکام کی آپریشن ضرب عضب پر کمیٹی کو بریفنگ۔

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عاصم حسین کے علاج سے متعلق درخواست کی سماعت

سندھ ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عاصم حسین کے علاج سے متعلق درخواست کی سماعت، سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عاصم کے تمام ٹیسٹ اور علاج کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی، ڈاکٹر عاصم کی نظربندی کے خلاف علیحدہ درخواست دائر کی جائے، عدالت کا حکم۔

.....................................................

سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری

سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری، دوسرے مرحلے میں پولنگ 19 نومبر کو ہو گی، کاغذات نامزدگی 13 سے 17 ستمبر تک وصول کئے جائیں گے، الیکشن کمیشن۔

.....................................................

کراچی: گزشتہ روز ٹریفک پولیس اہلکاروں پر حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار

کراچی: گزشتہ روز ٹریفک پولیس اہلکاروں پر حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار، گلبائی میں فائرنگ سے 1 پولیس اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے تھے، جائے وقوعہ سے نائن ایم ایم پسٹل کے 10 خول ملے ہیں، انتدائی رپورٹ۔

.....................................................

ڈاکٹر عاصم کو دہشت گردی کے الزام گرفتار کیا گیا، خورشید شاہ

ڈاکٹر عاصم کو دہشت گردی کے الزام گرفتار کیا گیا، خورشید شاہ، ڈاکٹر عاصم پر ایم کیو ایم کی حمایت کا الزام ہے، پہلے یہ ثابت کریں کہ ایم کیو ایم دہشت گرد تنظیم ہے، پھر پابندی لگائیں، عمران خان بہت سی چیزوں کو توڑنا چاہتے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ جمہوریت اور پارلیمنٹ برقرار […]

.....................................................

آرمی چیف نے 5 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

آرمی چیف نے 5 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی، فوجی عدالت نے ایک دہشت گرد کو عمر قید کی سزا دی ہے ، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا مجاہد عہدے سے مستعفی ہو گئے

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا مجاہد عہدے سے مستعفی ہو گئے، شہباز سینئر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے سیکرٹری ہونگے۔

.....................................................

پاکستان دہشت گردی کیلئے نہیں بنا، نواز شریف

پاکستان دہشت گردی کیلئے نہیں بنا، نواز شریف، کراچی میں ٹارگٹ کلنگ عملا ختم ہو چکی ہے، کراچی کے لوگ کراچی کے آپریشن سے بہت خوش ہیں، کراچی ملزمان پر ہاتھ ڈالنے سے گھبرائے نہیں ، کراچی کے حالات بہتر ہو رہے ہیں، فوج اور عوام طے کر چکے ہیں کہ دہشت گردی کو ہر […]

.....................................................

چارسدہ: قبضہ مافیا نے تاریخی ورثے پر قبضہ کر لیا

چارسدہ: قبضہ مافیا نے بالاحصار ڈھیری کے کئی ایکڑ تاریخی ورثے پر قبضہ کر لیا، قابضین کی مدد سے تاریخی نوادرات چوری کیے جا رہے ہیں، محکمہ آثار قدیمہ۔

.....................................................

پشاور: ارمڑ میں پولیس پارٹی پر حملہ، تین اہلکار شہید، 6 زخمی

پشاور: ارمڑ میں پولیس پارٹی پر حملہ، تین اہلکار شہید، 6 زخمی، پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک۔

.....................................................

وزیراعلی سندھ سے کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نوید کی ملاقات

وزیراعلی سندھ سے کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نوید کی ملاقات، ملاقات میں ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر عمل درآمد سے متعلق امور پر بات، ملاقات میں فوجی عدالتوں میں کیس بھجوانے سے متعلق بات چیت کی گئی، ملاقات میں امن و امان کی صورت حال پر بھی بات چیت ہوئی، ذرائع۔

.....................................................

آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب

آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب، آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی کال واپس لے لی، حکومت نے ہمیں اس سال دسمبر تک ٹیکس پر چھوٹ دی ہے، چیئرمین ایسوسی ایشن اکرم خان درانی، آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل کا کام شروع کر دیں گے، اکرم […]

.....................................................

اسکاٹ لینڈ یارڈ کی تین رکنی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

اسکاٹ لینڈ یارڈ کی تین رکنی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں تفتیش کیلئے آئی ہے، اسکاٹ لینڈ یارڈ ٹیم وزارت داخلہ کے حکام سے بھی ملاقات کرے گی، ذرائع۔

.....................................................

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی 7 دن کیلئے حفاظتی ضمانت منظور

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی 7 دن کیلئے حفاظتی ضمانت منظور، یوسف رضا گیلانی کی 9 کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور کی گئی، ہر کیس میں یک لاکھ بانڈ جمع کرانے کا حکم، ایف آئی آرز میں گیلانی کا نام شامل نہیں تھا، بعد میں چلان شامل کیا گیا، فاروق ایچ نائیک۔

.....................................................

پسنی کے نواحی علاقے کلانچ میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

پسنی کے نواحی علاقے کلانچ میں فائرنگ، 3افراد جاں بحق، جاں بحق افراد میں 2 سگے بھائی بھی شامل، لیویز ذرائع۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف کی ملاقات، ملک کی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف کی ملاقات، ملک کی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال، آپریشن ضرب عضب کے آخری مرحلے اور فاٹا میں تعمیر نو کے معاملات پر بھی تبادلہ خیال، ذرائع۔

.....................................................

ڈاکٹر عاصم حسین پر دہشت گردوں کی مالی معاونت کا الزام ہے، رانا ثناء اللہ

ڈاکٹر عاصم حسین پر دہشت گردوں کی مالی معاونت کا الزام ہے، ڈاکٹر عاصم حسین آصف زرداری کے قابل اعتماد ساتھی ہیں، کیس کی تفتیش میرٹ پر ہونی چاہیے، رانا ثناء اللہ۔

.....................................................

گرومندر کے قریب لڑکے نے ایک لڑکی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

کراچی: گرومندر کے قریب لڑکے نے ایک لڑکی کو قتل کر کے خودکشی کر لی، پولیس۔