لاہور : پنجاب میں تعلیمی اداروں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

لاہور : پنجاب میں تعلیمی اداروں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان، پنجاب کے تعلیمی ادارے یکم جون سے 13 اگست تک بند رہیں گے، محکمہ تعلیم۔

.....................................................

رحیم یار خان: خانپور کے سرکاری اسپتال میں دو گروپوں میں جھگڑا 20 افراد زخمی

رحیم یار خان: خانپور کے سرکاری اسپتال میں دو گروپوں میں جھگڑا 20 افراد زخمی، رحیم یار خان: اسپتال کا عملہ اور ڈاکٹر بھی جھگڑے کی زد میں آئے پولیس، رحیم یار خان: جھگڑے سے ایمرجنسی وارڈ کے شیشے ٹوٹ گئے پولیس۔

.....................................................

کراچی: ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ

کراچی: ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ، ایف آئی اے، ایئر پورٹ حکام وفاقی سیکریٹری داخلہ کو توہین عدالت کا نوٹس، سندھ ہائی کورٹ کی 4 مئی تک جواب جمع کرانے کی ہدایت۔

.....................................................

کراچی: گرفتار ٹارگٹ کلر کاشف دیوڈ کے تفشیش کے دوران انکشافات

کراچی: گرفتار ٹارگٹ کلر کاشف دیوڈ کے تفشیش کے دوران انکشافات ، کاشف ڈیوڈ نے 30 افراد کے قتل میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا، ترجمان رینجر، کاشف ڈیوڈ 1995 سے اجمل پہاڑی کی ٹیم کا حصہ تھا، ترجمان رینجر۔

.....................................................

بہاولپور: نیو سنٹرل جیل میں قتل کے مجرم غلام حسین کو بھانسی

بہاولپور: نیو سنٹرل جیل میں قتل کے مجرم غلام حسین کو بھانسی ، بہاولپور: مجرم غلام حسین نے 2008 میں اپنی خالہ زاد کو چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا تھا، جیل زرائع۔

.....................................................

پاکستان مخالف فلمیں بنانے والے متنازعہ بھارتی ہدایتکار کبیر خان کی کراچی آمد

پاکستان مخالف فلمیں بنانے والے متنازعہ بھارتی ہدایت کار کبیر خان کی کراچی آمد، پاکستان مخالف ذہنیت رکھنے والے کبیر خان کو ویزہ کس نے جاری کیا، کون لوگ پاکستان مخالف متنازعہ ڈائریکٹر کو پاکستان بلانے میں شامل ہیں۔

.....................................................

چیئرمین پی آئی اے کے حکم پر 3 رکنی ٹیم نے فراڈ کی تحقیقات شروع کر دیں

چیئرمین پی آئی اے کے حکم پر 3 رکنی ٹیم نے فراڈ کی تحقیقات شروع کر دیں، تحقیقاتی ٹیم 2 روز سے لاہور میں تحقیقات کر رہی ہے۔ ایس اوپیز کی خلاف ورزی مینجر فوڈ نے 6 سال پرانی ادائیگیاں کیں، ذرائع۔

.....................................................

حیدر آباد میں نوجوان نہاتے ہوئے نہر میں ڈوب گیا، ذرائع

حیدر آباد میں نوجوان نہاتے ہوئے نہر میں ڈوب گیا، امدادی ٹیمیں نہر میں ڈوبنے والے نوجوان کو تلاش کر رہی ہیں۔

.....................................................

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح ساڑھے 9 بجے طلب کر لیا

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح ساڑھے 9 بجے طلب کر لیا، پاناما لیکس پر کمیشن کے قیام اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہو گا، ذرائع۔

.....................................................

وزیرداخلہ چوہدری نثار کی برطانوی ہوم سیکریٹری سے ملاقات

وزیرداخلہ چوہدری نثار کی برطانوی ہوم سیکریٹری سے ملاقات، ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات پر بات چیت، عمران فاروق قتل کیس سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال، ایم کیو ایم کو را کی فنڈنگ منی لانڈرنگ کے معاملے پر بھی گفتگو۔

.....................................................

ڈاکٹر عاصم کو یو اے ای سفارتخانے اور دفتر خارجہ جانے کی اجازت مل گئی

ڈاکٹر عاصم کو یو اے ای سفارتخانے اور دفتر خارجہ جانے کی اجازت مل گئی، ڈاکٹر عاصم کی درخواست احتساب عدالت نے منظور کی۔

.....................................................

پاکستان نے بھارت کی کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کی درخواست مسترد کر دی

پاکستان نے بھارت کی کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کی درخواست مسترد کر دی، بھارت نے را کے افسر کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی مانگی تھی۔

.....................................................

اسلام آباد: خورشید شاہ کا کل شیخ رشید سے ملنے کیلئے لال حویلی جانے کا فیصلہ

اسلام آباد: خورشید شاہ کا کل شیخ رشید سے ملنے کیلئے لال حویلی جانے کا فیصلہ، شیخ رشید کو 2 مئی کے مشاورتی اجلاس میں شرکت کی دعوت دینگے، ملاقات میں پانامالیکس اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہو گا۔

.....................................................

لیہ : مٹھائی میں ملایا جانے والا سفلونائل تیار کرنے والے کارخانے پر چھاپہ

لیہ : مٹھائی میں ملایا جانے والا سفلونائل تیار کرنے والے کارخانے پر چھاپہ، مالک سمیت 5 افراد گرفتار سرکاری فیلڈ اسسٹنٹ ایگریکلچر بھی گرفتار، زہریلی مٹھائی سے اموات متاثرہ علاقے میں میڈیکل کیمپ قائم۔

.....................................................

نئی دہلی : پاک بھارت سیکریٹریز خارجہ کی ملاقات ختم

نئی دہلی : پاک بھارت سیکریٹریز خارجہ کی ملاقات ختم، سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے بھارتی افسر کلبھوش کا معاملہ اٹھایا، اعزاز چوہدری کا کراچی اور بلوچستان میں بھارتی تخریبی سرگرمیوں پر اظہار تشویش، اعزاز چوہدری کا سمجھوتا ایکسپریس کے ملزموں کو چھوڑنے پر تشویش کا اظہار۔

.....................................................

اسلام آباد : رینجرز، پولیس حساس اداروں کا بھارہ کہو میں سرچ آپریشن

اسلام آباد : رینجرز، پولیس حساس اداروں کا بھارہ کہو میں سرچ آپریشن، مشترکہ آپریشن میں 56 افراد زیر حراست 54 ہتھیار برآمد، زیر حراست افراد سے موبائل فون، سمز اور منشیات بھی برآمد۔

.....................................................

لاہور : حکومت اور ینگ ڈاکٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب

لاہور : حکومت اور ینگ ڈاکٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، ڈاکٹروں نے اوپی ڈیز میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

.....................................................

ملتان : تیز رفتار بس نے شہزاد کی زندگی کا چراغ گل کر دیا

ملتان : تیز رفتار بس نے شہزاد کی زندگی کا چراغ گل کر دیا، اہل علاقہ نے بس کو آگ لگا دی، ڈرائیور فرار۔

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف اردن پہنچ گئے، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل راحیل شریف اردن پہنچ گئے، آرمی چیف کی اردن کے شہزادے حسن بن طلال سے ملاقات، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

14 مہینے کال کوٹھری اور 8 سال ملک سے باہر رہنا پڑا، نواز شریف

14 مہینے کال کوٹھری اور 8 سال ملک سے باہر رہنا پڑا، نواز شریف، 26سال میں کئی اونچ نیچ ہوئیں اپس اینڈ ڈائون آئے، تین سال پہلے بجلی نہ ہونے کی وجہ سے لوگ مظاہرہ کرتے تھے، کس نے پاکستان میں اندیھرے پیدا کیے کون ہے وہ شخض، ہم تو پاکستان میں روشنی کی بات […]

.....................................................

پاناما لیکس معاملے پر اپوزیشن رہنمائوں کی جانب سے رابطوں میں تیزی

پاناما لیکس معاملے پر اپوزیشن رہنمائوں کی جانب سے رابطوں میں تیزی، شاہ محمد قریشی کی اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے ملاقات جاری، پاناما لیکس پر مجوزہ کمیشن کو مسترد کرتے ہیں، خورشید شاہ، احتساب صرف وزیراعظم اور ان کے خاندان کا ہونا چاہیے، خورشید شاہ۔

.....................................................

ٹمبر مافیا نے 200 ارب روپے کے جنگلات کاٹے ہیں، عمران خان

ٹمبر مافیا نے 200 ارب روپے کے جنگلات کاٹے ہیں، عمران خان، جنگل کاٹنے والے آف شور کمپنیاں والوں سے بھی بڑے مجرم ہیں، پیسہ چوری کر کے آف شور کمپنیوں میں لگ جائے تو فنڈز کہاں سے آئیں گے، ہمارے پاس ملک چلانے کیلئے اتنا پیسہ نہیں ہوتا ہے، چھانگا مانگا جنگل سیاستدانوں کی […]

.....................................................

پیرس: فرانس میں اسکول کے باہر فائرنگ، 2 بچے ہلاک، 1 زخمی، خبر ایجنسی

پیرس: فرانس میں اسکول کے باہر فائرنگ، 2 بچے ہلاک، 1 زخمی، خبر ایجنسی۔

.....................................................

اسلام آباد : شاہ محمود قریشی کا اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو ٹیلی فون

اسلام آباد : شاہ محمود قریشی کا اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو ٹیلی فون، دونوں رہنماوں کے درمیان آج سہ پہر ملاقات پر اتفاق۔