شجاع خانزادہ کی شہادت سے ان کا مشن رکے گا نہیں آگے بڑھے گا، نواز شریف

شجاع خانزادہ کی شہادت سے ان کا مشن رکے گا نہیں آگے بڑھے گا، نواز شریف

شجاع خانزادہ کی شہادت سے ان کا مشن رکے گا نہیں آگے بڑھے گا، ایسی کارروائیاں ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتیں، امن و امان کی مکمل بحالی تک متعلقہ ادارے اپنا کام کرتے رہیں گے، نواز شریف۔

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں کے خلاف بھارتی سیکیورٹی اداروں کا کریک ڈاؤن

مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں کے خلاف بھارتی سیکیورٹی اداروں کا کریک ڈاؤن

مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں کے خلاف بھارتی سیکیورٹی اداروں کا کریک ڈاؤن، قومی سلامتی کی سطح کی ملاقات سے پہلے اہم رہنما نظر بند کر دیے گئے، حریت رہنما سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق گھروں میں نظر بند، بھارتی میڈیا۔

.....................................................

قصور ویڈیو اسکینڈل کیس کی لاہور ہائی کورٹ میں سماعت

قصور ویڈیو اسکینڈل کیس کی لاہور ہائی کورٹ میں سماعت

قصور ویڈیو اسکینڈل کیس کی لاہور ہائی کورٹ میں سماعت، قصور واقعے کی ویڈیوز سرعام فروحت ہو رہی ہے، درخواست گزار، اگر ایسا ہے تو پولیس اس کیخلاف کارروائی کرے، چیف جسٹس کی ہدایت۔

.....................................................

اٹک دھماکے میں ملوث 2 مشتبہ دہشت گرد فیصل آباد سے گرفتار

اٹک دھماکے میں ملوث 2 مشتبہ دہشت گرد فیصل آباد سے گرفتار

اٹک دھماکے میں ملوث 2 مشتبہ دہشت گرد فیصل آباد سے گرفتار، سانحہ اٹک کے بعد پنجاب میں حساس اداروں کا کریک ڈائون جاری، اٹک دھماکے میں پنجاب کے وزیر داخلہ شجاع خانزادہ شہید ہو گئے تھے۔

.....................................................

آئی سی سی نے محمد آصف اور سلمان بٹ پر پابندی ہٹانے کا اعلان کر دیا

آئی سی سی نے محمد آصف اور سلمان بٹ پر پابندی ہٹانے کا اعلان کر دیا

آئی سی سی نے محمد آصف اور سلمان بٹ پر پابندی یکم ستمبر سے ہٹانے کا اعلان کر دیا، دونوں کھلاڑی 2 ستمبر کے بعد سے قومی اور بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کے اہل ہو جائیں گے۔

.....................................................

محمد علی شیخ نے حوالہ ہنڈی کے ذریعے لاکھوں درہم دبئی منتقل کیے

محمد علی شیخ نے حوالہ ہنڈی کے ذریعے لاکھوں درہم دبئی منتقل کیے

محمد علی شیخ نے حوالہ ہنڈی کے ذریعے لاکھوں درہم دبئی منتقل کیے، سندھ کی اہم شخصیت کے فرنٹ مین محمد علی شیخ سے تحقیقات میں پیش رفت۔

.....................................................

وزیراعظم کا چیف جسٹس کو خط

وزیراعظم کا چیف جسٹس کو خط

وزیراعظم کا چیف جسٹس کو خط، چیف جسٹس بلٹ پروف گاڑی استعمال نہ کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کریں، خط۔

.....................................................

دہشت گردوں کی شناخت میں مدد دینے والے کیلئے انعام مقرر

دہشت گردوں کی شناخت میں مدد دینے والے کیلئے انعام مقرر

رشید گوڈیل حملہ، دہشت گردوں کی شناخت میں مدد دینے والے کیلئے انعام مقرر، حملہ آوروں کی شناخت میں مدد دینے والے کو 50 لاکھ روپے دیے جائیں گے، حملہ آوروں کی شناخت میں مدد دینے والے کا نام راز میں رکھا جائے گا، کراچی پولیس چیف۔

.....................................................

سندھ، پنجاب بلدیاتی انتخابات

سندھ، پنجاب بلدیاتی انتخابات

سندھ، پنجاب بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے پہلے مرحلے کا مجوزہ سیڈول جاری کر دیا، انتخابات، پہلے مرحلے کی پولنگ 12 اکتوبر کو ہو گی، الیکشن کمیشن۔

.....................................................

سندھ حکومت اسلحہ خریداری کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

سندھ حکومت اسلحہ خریداری کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

سندھ حکومت اسلحہ خریداری کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت، سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کا اسلحہ خریداری کیس نمٹا دیا، حکومت سندھ ہیلی کاپٹر خرید رہی ہے نہ اس بارے میں معاہدہ کیا، فاروق نئیک۔

.....................................................

سندھ میں بدعنوانی کی روک تھام کی ذمہ دار اینٹی کرپشن کمیٹی بیدار ہو گئی

سندھ میں بدعنوانی کی روک تھام کی ذمہ دار اینٹی کرپشن کمیٹی بیدار ہو گئی

ڈیڑھ سال بعد سندھ میں بدعنوانی کی روک تھام کی ذمہ دار اینٹی کرپشن کمیٹی بیدار ہو گئی، کمیٹی کے جاگتے ہی بد عنوان افسروں کی شامت آ گئی، کمیٹی نے 55 افسروں کیخلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرنے کی منظوری دے دی۔

.....................................................

اسلام آباد میں ایم کیو ایم اور حکومتی ٹیم میں مذاکرات تاخیر کا شکار

اسلام آباد میں ایم کیو ایم اور حکومتی ٹیم میں مذاکرات تاخیر کا شکار

رشید گوڈیل پر حملہ، اسلام آباد میں ایم کیو ایم اور حکومتی ٹیم میں مذاکرات تاخیر کا شکار، فضل الرحمان کی ثالثی میں ایم کیو ایم اور حکومتی ٹیم کے مذکرات آج اسلام آباد میں ہونا تھے، ایم کیو ایم نے فی الحال اسلام آباد میں مذاکرات سے معذرت کر لی، ایم کیو ایم کے […]

.....................................................

کوٹلی : نکیال سیکٹر پر بھارتی جارحیت، پاک فوج کی جانب سے منہ توڑ جواب

کوٹلی : نکیال سیکٹر پر بھارتی جارحیت، پاک فوج کی جانب سے منہ توڑ جواب

کوٹلی : نکیال سیکٹر پر بھارتی جارحیت، پاک فوج کی جانب سے منہ توڑ جواب، پاکستان کی جوابی کارروائی میں بھارتی مورچوں پر قائم چوکی تباہ، چار روز سے جاری بھارتی گولا باری سے اب تک 5 افراد شہید، 27 زخمی ہوئے، ذرائع۔

.....................................................

راہداری منصوبے کے حوالے سے بلوچستان میں مختلف سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا

راہداری منصوبے کے حوالے سے بلوچستان میں مختلف سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا

راہداری منصوبے کے حوالے سے بلوچستان می ںمختلف سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا، راہداری منصوبے کے تحت کچھ کام وفاقی، کچھ صوبائی اور کچھ ڈویژنل سطح پر مکمل کئے جائیں گے، مختلف ترقیاتی کاموں کے حوالے سے سروے، اسٹڈی اور فزیبیلٹی کا کام شروع۔ گوادر میں کچھ تعلیمی اداروں اور اسپتال کو چین کی کمپنی […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات، فضل الرحمان نے گزشتہ روز ایم کیو ایم کی قیادت سے ہونے والی ملاقات سے متعلق آگاہ کیا، ایم کیو ایم کے ساتھ مذاکرات کا اگلا مرحلہ اسلام آباد میں ہو گا، مولانا فضل الرحمان۔

.....................................................

رینجرز نے ملک کے گلی کوچوں سے دہشت گردی کا خاتمہ کرنا ہے، چودھری نثار

رینجرز نے ملک کے گلی کوچوں سے دہشت گردی کا خاتمہ کرنا ہے، چودھری نثار

رینجرز نے ملک کے گلی کوچوں سے دہشت گردی کا خاتمہ کرنا ہے، ہمارا مقابلہ ان لوگوں سے ہے جو اسلام کے نام پر بگاڑ پیدا کیے ہوئے ہیں، ہمارے درمیان وہ لوگ ہیں جو ہمارے دشمنوں سے پیسہ لے کر یہاں فساد پیدا کرتے ہیں، چودھری نثار۔

.....................................................

کراچی میں مارے گئے دہشت گردوں سے متعلق انکشافات

کراچی میں مارے گئے دہشت گردوں سے متعلق انکشافات

کراچی میں مارے گئے دہشت گردوں سے متعلق انکشافات، کراچی میں مارے گئے دہشت گرد ای میل اور موبائل سوفٹ وئیر پر بات کرتے تھے، القاعدہ کے دہشت گرد موبائل فون پر بات نہیں کرتے تھے، دہشت گرد وں کے قبضے سے موبائل فون اور لیپ ٹاپ تحویل میں لے لیا گیا۔

.....................................................

عبدالرشید گوڈیل پر حملہ، ایڈیشنل آئی جی کراچی نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی

عبدالرشید گوڈیل پر حملہ، ایڈیشنل آئی جی کراچی نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی

عبدالرشید گوڈیل پر حملہ، ایڈیشنل آئی جی کراچی نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی، تحقیقاتی کمیٹی ڈی آئی جی ایسٹ کی سربراہی میں کام کرے گی، ترجمان، کمیٹی میں ایس ایس پی ایسٹ، ایس ایس پی انو سٹی گیشن شامل ہیں، تحقیقاتی کمیٹی میں ایس پی اسپیشل انو سٹی گیشن بھی شامل ، رشید گوڈیل […]

.....................................................

کراچی: رشید گوڈیل پر فائرنگ کا واقعہ، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ

کراچی: رشید گوڈیل پر فائرنگ کا واقعہ، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ

کراچی: رشید گوڈیل پر فائرنگ کا واقعہ، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ آئی جی سندھ اور وزیر داخلہ سندھ کو ارسال، رشید گوڈیل نے بہادر آباد میں سپر اسٹور سے خریداری کی، رشید گوڈیل پر فائرنگ سپر اسٹور سے گھر جاتے ہوئے ہوئی، موٹر سائیکل سوار ملزمان نے گاڑی کا شیشہ بھی کھٹکھٹایا، ملزمان […]

.....................................................

کراچی: رشید گوڈیل کی حالت مستحکم ہے، وزیر صحت سندھ جام مہتاب

کراچی: رشید گوڈیل کی حالت مستحکم ہے، وزیر صحت سندھ جام مہتاب

کراچی: رشید گوڈیل کی حالت مستحکم ہے، وزیر صحت سندھ جام مہتاب، رشید گوڈیل کی حالت خطرے سے باہر ہے، زیر صحت سندھ جام مہتاب۔

.....................................................

بلدیاتی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی دونوں درخواستیں سپریم کورٹ نے نمٹا دیں

بلدیاتی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی دونوں درخواستیں سپریم کورٹ نے نمٹا دیں

بلدیاتی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی دونوں درخواستیں سپریم کورٹ نے نمٹادیں، آرٹیکل 140 کے تحت بلدیاتی انتخابات کرنا الیکشن کمیشن آئینی ذمہ داری ہے، عدالتی حکم، الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کی تاریخ خود طے کرے، عدالت، الیکشن کمیشن کا کام تاریخیں مانگنا نہیں، صوبوں کو حکم دینا ہے، عدالت۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے مستعفیٰ وزیر سینیٹر مشاہد اللہ خان کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے مستعفیٰ وزیر سینیٹر مشاہد اللہ خان کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے مستعفیٰ وزیر سینیٹر مشاہد اللہ خان کی ملاقات، مشاہد اللہ نے غیر ملکی ادارے کو دیے گئے انٹرویو سے متعلق وضاحت کی، ذرائع۔

.....................................................

این اے 19 ہری پور ضمنی انتخاب، 513 پولنگ اسٹیشنوں غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج

این اے 19 ہری پور ضمنی انتخاب، 513 پولنگ اسٹیشنوں غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج

این اے 19 ہری پور ضمنی انتخاب، 513 پولنگ اسٹیشنوں غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج، مسلم لیگ ن کے بابر نواز نے 1 لاکھ 37 ہزار 2 سو 19 ووٹ حاصل کئے، پی ٹی آئی کے عامر زمان نے 90 ہزار 6 سو 98 ووٹ لئے، غیر سرکاری نتائج۔

.....................................................

صوابی میں ٹوپی روڈ پر گاڑی پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک

صوابی میں ٹوپی روڈ پر گاڑی پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک

صوابی میں ٹوپی روڈ پر گاڑی پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک، واقع ٹوپی روڈ صفدر چوک کے قریب پیش آیا، ملزم فرار، پولیس۔

.....................................................