جسٹس جواد خواجہ نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس جواد خواجہ نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس جواد خواجہ نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

.....................................................

شجاع خانزادہ کی شہادت سے ملک سچے پاکستانی سے محروم ہو گیا

شجاع خانزادہ کی شہادت سے ملک سچے پاکستانی سے محروم ہو گیا

شجاع خانزادہ کی شہادت سے ملک سچے پاکستانی سے محروم ہو گیا، شجاع خانزادہ کی شہادت کے صدمے کو اپنے الفاظ میں بیان سے قاصر ہوں، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شجاع خانزادہ کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی، شہباز شریف۔

.....................................................

کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کو ابھی تک ملبے سے باہر نہیں نکالا جاسکا

کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کو ابھی تک ملبے سے باہر نہیں نکالا جاسکا

کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کو ابھی تک ملبے سے باہر نہیں نکالا جاسکا، ان کو ملبے سے نکالے جانے سے قبل شہادت کی خبر دینا درست نہیں، چوہدری نثار۔

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی شجاع خانزادہ پر حملے کی مذمت

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی شجاع خانزادہ پر حملے کی مذمت

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی شجاع خانزادہ پر حملے کی مذمت، ایسی بزدلانہ کاروائیاں ہمارا عزم متاثر نہیں کر سکتی، آرمی چیف کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو واقعے کی تحقیقات اور مجرموں تک پہنچنے کی ہدایت، شجاع خانزادہ ایک بہادر افسر تھے، آرمی چیف۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی شجاع خانزادہ پر خودکش حملے کی شدید مذمت

وزیراعظم نواز شریف کی شجاع خانزادہ پر خودکش حملے کی شدید مذمت

وزیراعظم نواز شریف کی شجاع خانزادہ پر خودکش حملے کی شدید مذمت، قومی لائحہ عمل پورے عزم سے جاری رہے گا، دہشتگردی کے خلاف بہادر قوم کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، سیکورٹی ادارے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک کوششیں جاری رکھیں، وزیراعظم۔

.....................................................

وزیرداخلہ پنجاب شجاع خانزادہ شہید ہو گئے

وزیرداخلہ پنجاب شجاع خانزادہ شہید ہو گئے

وزیرداخلہ پنجاب شجاع خانزادہ شہید ہو گئے، ڈاکٹر سعید الہی۔

.....................................................

اٹک: ڈی ایچ کیو اسپتال میں 4 لاشیں اور 4 زخمیوں کو منتقل کیا گیا

اٹک: ڈی ایچ کیو اسپتال میں 4 لاشیں اور 4 زخمیوں کو منتقل کیا گیا

اٹک: ڈی ایچ کیو اسپتال میں 4 لاشیں اور 4 زخمیوں کو منتقل کیا گیا، ایمرجنسی میں زخمیوں کا علاج جاری ہے، اسپتال انتظامیہ۔

.....................................................

وزیرداخلہ پنجاب کرنل رٹائرڈ شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر دھماکا

وزیرداخلہ پنجاب کرنل رٹائرڈ شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر دھماکا

اٹک : وزیرداخلہ پنجاب کرنل رٹائرڈ شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر دھماکا، شجاع خانزادہ ڈیرے پر موجود تھے، دھماکے میں زخمی ہوئے ہیں، دھماکے سے ڈیرے کی چھت گر گئی، لوگوں کے ملبے تلے دبے ہونے کی اطلاع۔

.....................................................

کوٹلی آزاد کشمیر: کنٹرول لائن پر بھارتی افواج کی بلا اشتعال شیلنگ

کوٹلی آزاد کشمیر: کنٹرول لائن پر بھارتی افواج کی بلا اشتعال شیلنگ

کوٹلی آزاد کشمیر: کنٹرول لائن پر بھارتی افواج کی بلا اشتعال شیلنگ، شیلنگ سے 2 خواتین سمیت تین افراد زخمی۔

.....................................................

عدالتی حکم کے باوجود پورٹ قاسم کراچی سے انڈونیشیا کا جہاز بغیر اجازت چلا گیا

عدالتی حکم کے باوجود پورٹ قاسم کراچی سے انڈونیشیا کا جہاز بغیر اجازت چلا گیا

عدالتی حکم کے باوجود پورٹ قاسم کراچی سے انڈونیشیا کا جہاز بغیر اجازت چلا گیا، سنگا پور کی کمپنی نے جہاز کو پورٹ پر رکنے کیلئے عدالتی حکم حاصل کیا تھا، جہاز انتظامیہ نے سنگا پور کی کمپنی کو ڈھائی لاکھ ڈالر ادا کرنے ہیں، پی این ایس سی حکام۔

.....................................................

فضل الرحمان اور وزیراعظم کے قانونی معاون اشتراوصاف کی ملاقات کی اندرونی کہانی

فضل الرحمان اور وزیراعظم کے قانونی معاون اشتراوصاف کی ملاقات کی اندرونی کہانی

مولانا فضل الرحمان اور وزیراعظم کے قانونی معاون اشتراوصاف کی ملاقات کی اندرونی کہانی، ملاقات میں ایم کیو ایم کے دیرینہ مطابلے رینجرز آرپریشن کی مانیٹرنگ کمیٹی بنانے پر اتفاق، فضل الرحمان نے اشتراوصاف کو آپریشن پر مانیٹرنگ کمیٹی بنانے پر قائل کر لیا، فیصلے سے ایم کیو ایم کے جائز قانونی تحفظات دور کرنے […]

.....................................................

وزیراعظم کی ہدایت پر سینیٹر مشاہداللہ کو مالدیپ سے واپس بلا لیا

وزیراعظم کی ہدایت پر سینیٹر مشاہداللہ کو مالدیپ سے واپس بلا لیا

وزیراعظم کی ہدایت پر سینیٹر مشاہداللہ کو مالدیپ سے واپس بلا لیا، مشاہداللہ خان واپس آ کر وزیراعظم کو اپنا استعفی پیش کریں گے، سینیٹر پرویز رشید۔

.....................................................

پنجاب پولیس میں بھرتیاں، مبینہ بے ضابطگیوں پر امیدواروں کا احتجاج

پنجاب پولیس میں بھرتیاں، مبینہ بے ضابطگیوں پر امیدواروں کا احتجاج

اسلام آباد: پنجاب پولیس میں بھرتیاں، مبینہ بے ضابطگیوں پر امیدواروں کا احتجاج، مظاہرین نے اسلام آباد ایکسپریس وے بلاک کر دی۔

.....................................................

لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں زین قتل کیس کی سماعت

لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں زین قتل کیس کی سماعت

لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں زین قتل کیس کی سماعت، مقدمے کے مدعی نے مصطفی کانجو سمیت دیگر ملزموں کو ماننے سے انکار کر دیا، مدعی سہیل افضل نے تحریری بیان میں کسی ملزم کا نام نہیں لکھا، 15 سالہ لڑکے زین کو کیولری گرائونڈ میں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا […]

.....................................................

قبضہ گروپ کی وجہ سے پی ٹی آئی میں الیکشن کرانے میں مشکلات کا سامنا ہے، وجیہہ الدین

قبضہ گروپ کی وجہ سے پی ٹی آئی میں الیکشن کرانے میں مشکلات کا سامنا ہے، وجیہہ الدین

قبضہ گروپ کی وجہ سے پی ٹی آئی میں الیکشن کرانے میں مشکلات کا سامنا ہے، دھاندلی کرکے پارٹی میں آنے والے پارٹی کو منظم نہیں ہونے دے رہے، وجیہہ الدین۔

.....................................................

سری لنکا نے بھارت کو گال ٹیسٹ میں ہرا دیا

سری لنکا نے بھارت کو گال ٹیسٹ میں ہرا دیا

سری لنکا نے بھارت کو گال ٹیسٹ میں ہرا دیا، تین میچوں کی سیریز میں سری لنکا کو ایک صفر کی برتری حاصل، بھارتی ٹیم یوم آزادی پر دھوکا دے گئی۔

.....................................................

راولپنڈی: عمارت گر گئی، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی

راولپنڈی: عمارت گر گئی، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی

راولپنڈی: چاکرہ روڈ پر عمارت گر گئی، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی۔

.....................................................

صوابی: جائیداد کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک

صوابی: جائیداد کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک

صوابی: جائیداد کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، خاتون زخمی، مرنے والے ماموں اور بھانجا ہیں، پولیس۔

.....................................................

راولاکوٹ : کنٹرول لائن کے نیزہ پیر سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ

راولاکوٹ : کنٹرول لائن کے نیزہ پیر سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ

راولاکوٹ : کنٹرول لائن کے نیزہ پیر سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، پاکستانی خاتون منیرہ اختر شہید، بھارتی فائرنگ سے منیرہ اختر کا شوہر اور 2 بیٹیاں شدید زخمی ہو گئیں، بھارتی گولہ باری سے نیزہ پیر کے مقام پر 3 مکانات بھی تباہ ہو گئے۔

.....................................................

پولیس لائنز کوئٹہ میں جشن آزادی کی تقریب، چار سو فراریوں نے ہتھیار ڈال دیے

پولیس لائنز کوئٹہ میں جشن آزادی کی تقریب، چار سو فراریوں نے ہتھیار ڈال دیے

پولیس لائنز کوئٹہ میں جشن آزادی کی تقریب، چار سو فراریوں نے ہتھیار ڈال دیے، فراریوں کا ہتھیار ڈالنے کے موقع پر ریاست کے خلاف کارروائیاں نہ کرنے کا عزم۔

.....................................................

ایران کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا

ایران کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا

ایران کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا، پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیر پر ایران کی مدد لینی چاہیں تو خوشی ہو گی، ایرانی وزیر خارجہ ظریف کا سینیٹ کی قایمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کے اجلاس میں اظہار خیال، ایران کے بھارت سے تعلقات کا پاکستان سے تعلقات پر کوئی اثر نہیں ہو گا، پاکستان […]

.....................................................

فوجی عدالتوں نے 7 بڑے دہشت گردوں کو سزائے موت سنا دی

فوجی عدالتوں نے 7 بڑے دہشت گردوں کو سزائے موت سنا دی

فوجی عدالتوں نے آرمی پبلک اسکول اور سانحہ صفورہ میں ملوث 7 بڑے دہشت گردوں کو سزائے موت سنا دی، ایک دہشت گرد کو عمر قید کی سزا سنائی گئی، 6 دہشت گرد پشاور آرمی پبلک اسکول حملے میں ملوث تھے، ایک دہشت گرد صفورہ حملے میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر، آرمی چیف […]

.....................................................

ایم کیو ایم کے استعفوں کا معاملہ

ایم کیو ایم کے استعفوں کا معاملہ

ایم کیو ایم کے استعفوں کا معاملہ، ایم کیو ایم اراکین کے مشترکہ استعفے ظاہر کرتے ہیں،کہ وہ استعفے نہیں دینا چاہتے، اجلاس میں گفتگو، استعفوں کے ساتھ شکایتی خط ظاہر کرتا ہے کہ استعفے مشروط طور پر دیے جا رہے ہیں، ذرائع، وزیراعظم نے ان پہلوئوں کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی، ذرائع۔

.....................................................

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار سے رابطہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار سے رابطہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار سے رابطہ، استعفوں کی واپسی کی تیکنیکی بنیادوں پر گنجائش موجود ہے، استعفےٰ ابھی منظور نہیں ہوئے، نہیں چاہتے کہ مینڈیٹ رکھنے والی جماعت ایوان سے باہر ہو، اسحاق ڈار۔

.....................................................