ایم کیو ایم کے استعفےٰ افسوسناک ہیں، خورشید شاہ

ایم کیو ایم کے استعفےٰ افسوسناک ہیں، انہیں ایوان سے نہ جانے دیا جائے، متحدہ نے تحریک انصاف کی ایوان میں واپسی میں بھی کردار ادا کیا، ایم کیو ایم کے پاس کراچی اور سندھ کے عوام کا مینڈیٹ ہے، ایم کیو ایم تسلیم کرتی ہے کہ جمہوریت ہی مسائل کا حل ہے، خورشید شاہ۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس، اجلاس میں ایم کیو ایم کے استعفوں سے پیدا شدہ صورتحال پر غور، اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار، وزیر اطلاعات پرویز رشید، اسحاق ڈار شریک، اجلاس میں احسن اقبال سمیت قانونی ماہرین کی شرکت، ذرائع۔

.....................................................

اسلام آباد کے چند سیکٹرز میں موبائل سروس جزوی طور پر معطل

اسلام آباد کے چند سیکٹرز میں موبائل سروس جزوی طور پر معطل، موبائل سروس 14 اگست سے متعلق تقریب کی ریہرسل کے باعث معطل کی گئی۔

.....................................................

قصور وڈیو اسکینڈل، بچوں کے زیادتی کیس کا ایک اور مقدمہ درج

قصور وڈیو اسکینڈل، بچوں کے زیادتی کیس کا ایک اور مقدمہ درج، مقدمہ تھانہ گنڈا سنگھ کے ایس ایچ او کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

.....................................................

قصور اسکینڈل کی ویڈیو دنیا کو سامنے لانے والا کردار منظر عام پر آگیا

قصور اسکینڈل کی ویڈیو دنیا کو سامنے لانے والا کردار منظر عام پر آگیا، عامرفاروق مرکزی ملزم حسیم عامر کا رشتہ دار ہے، عامر فاروق حسیم سے لڑائی کے بعد ویڈیوز دنیا کے سامنے لے آیا۔

.....................................................

وفاقی حکومت نے متحدہ کے استعفے قبول نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا

وفاقی حکومت نے متحدہ کے استعفے قبول نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا، ذرائع، اسپیکر قومی اسمبلی نے استعفوں پر پلیز پراسس کا لفظ لکھا ہے، متحدہ قومی موومنٹ کے استعفوں کا معاملہ بھی لٹک گیا، متحدہ قومی موومنٹ کے استعفے، نئے سوالات کھڑے ہو گئے۔

.....................................................

قائد الطاف حسین نے سیاسی بھونچال کو خاتمے کا فارمولا دے دیا

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے سیاسی بھونچال کو خاتمے کا فارمولا دے دیا، جنرل راحیل شریف رینجرز سے کہیں کہ آپریشن ایمانداری سے کریں، رینجرز آپریشن ایمانداری سے کیا تو بات ختم، آہستہ آہستہ ہمارے زخم دھل جائیں گے، میں خود خیال رکھوں گا کہ اداروں کے وقار پر آنچ نہ آنے […]

.....................................................

قومی اسمبلی میں متحدہ کے استعفوں کا عمل مکمل

قومی اسمبلی میں متحدہ کے استعفوں کا عمل مکمل، استعفے الیکشن کمیشن بھجوا رہا ہوں، 23 ارکین میرے سامنے موجود ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی۔

.....................................................

ایم کیو ایم کے ارکان اسمبلی استعفے دینے قومی اسمبلی کے چیمبر پہنچ گئے

ایم کیو ایم کے ارکان اسمبلی استعفے دینے قومی اسمبلی کے چیمبر پہنچ گئے، پہلا استعفی ڈاکٹر فاروق ستار نے پیش کر دیا، اسپیکر کی جانب سے استعفوں کی تصدیق کا عمل جاری، یہ استعفی آپ کا ہے، کیا آپ پر کوئی دبائو ہے، اسپیکر کے ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی سے سوالات، جی […]

.....................................................

کراچی: کورنگی زمان ٹائون میں فائرنگ، 4 پولیس اہلکار شہید

کراچی: کورنگی زمان ٹائون میں فائرنگ، 4 پولیس اہلکار شہید۔

.....................................................
.....................................................

پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی علیزے اقبال حیدر نے استعفیٰ دے دیا

پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی علیزے اقبال حیدر نے استعفیٰ دے دیا، ڈپٹی اسپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے ان کا استعفیٰ منظور کر لیا، علیزے اقبال حیدر خواتین کی مخصوص نشست پر رکن اسمبلی نامزد ہوئی تھیں۔

.....................................................

قصور: زیادتی کا نشانہ بننے والے مزید 24افراد سامنے آ گئے

قصور: زیادتی کا نشانہ بننے والے مزید 24افراد سامنے آ گئے، متاثرہ افراد نے مقدمہ درج کرنے کی درخواستیں تیار کر لیں، متاثرہ افراد اندراج مقدمے کیلئے درخواستیں آج پولیس کو دے سکتے ہیں۔

.....................................................

الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کیس کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کیس کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش، الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ میں 3 مراحل میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا شیڈول جمع کرا دیا، پہلا مرحلہ 14نومبر، دوسرا مرحلہ 29 نومبر اور تیسرا مرحلہ 19 دسمبر کو ہو گا۔

.....................................................

تمام استعفے ملنے کے بعد چیئرمین سینٹ کو جمع کرا دوں گا، طاہر مشہدی

تمام استعفے ملنے کے بعد چیئرمین سینٹ کو جمع کرا دوں گا، حکومت کی جانب سے ایم کیو ایم سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا، اپنی ارکان پارلیمنٹ کو شام تک استعفے جمع کرانے کا کہا ہے، راہنما ایم کیو ایم طاہر مشہدی۔

.....................................................

14 اگست کو کراچی میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کرنے والا گروہ گرفتار

14 اگست کو کراچی میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کرنے والا گروہ گرفتار، آئی ایس پی آر، گرفتار افراد میں تحریک طالبان سوات کا انتہائی مطلوب کراچی کا امیر بحت زمان شامل، دہشت گردی کے لیے بارود سے بھری گاڑی اور موٹر سائیکل تیار کر رہے تھے۔

.....................................................

سرکاری ملازم کو لامحدود عرصہ تک معطل نہیں رکھا جا سکتا، بلوچستان ہائیکورٹ

کسی بھی سرکاری ملازم کو لامحدود عرصہ تک معطل نہیں رکھا جا سکتا، سرکاری ملازم کو صرف 90 روز معطل رکھا جا سکتا ہے، مجاز حکام پر لازم ہے کہ معطل ملازم کیخلاف انکوائری نوے روز میں مکمل کریں، بلوچستان ہائیکورٹ۔

.....................................................

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی دوبارہ اشتعال انگیزی، آئی ایس پی آر

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی دوبارہ اشتعال انگیزی، ضلع کوٹلی میں کیلر، باغ اور نکیال سیکٹر میں بھارتی فوج کی گزشتہ رات بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

بونیر: گل باڈے میں نامعلوم افراد کی باراتیوں کی گاڑی پر فائرنگ

بونیر: گل باڈے میں نامعلوم افراد کی باراتیوں کی گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی، باراتیوں کی جوابی فائرنگ، ایک حملہ آور مارا گیا، پولیس۔

.....................................................

جسٹس(ر) وجیہ الدین احمد 14 اگست سے پارٹی کے اندر جدوجہد کا آغاز کریں گے

جسٹس(ر) وجیہ الدین احمد 14 اگست سے پارٹی کے اندر جدوجہد کا آغاز کریں گے، جسٹس (ر) وجیہ الدین احمد 14 اگست کو اہم نیوز کانفرس کریں گے۔

.....................................................

ڈی پی او قصور رائے بابر سعید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ڈی پی او قصور رائے بابر سعید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، ڈی ایس پی قصور حسن فاروق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،دونوں پولیس افیسران کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کا حکم، پولیس ذرائع۔

.....................................................

کوئٹہ کے گوال منڈی چوک پر دھماکہ، 5 افراد زخمی

کوئٹہ کے گوال منڈی چوک پر دھماکہ، 5 افراد زخمی، ایک پولیس اہلکار جاں بحق، 2 بچوں سمیت 5 افراد زخمی۔

.....................................................

زاہد حامد کی صدارت میں انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس

زاہد حامد کی صدارت میں انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس، تحریک انصاف کے ارکان کی بھی انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت، نادرا کی جانب سے شناختی کارڈ حاصل کرتے ہی ووٹر کا نام انتخابی فہرست میں شامل ہو جائے گا، زاہد حامد، شناختی کارڈ بنتے وقت ووٹر کو مستقل […]

.....................................................

لاہور کے علاقے غازی آباد میں 13 سال کے بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا

لاہور کے علاقے غازی آباد میں 13 سال کے بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا، بچے سے زیادتی اور قتل کے 4 ملزم گرفتار کر لیے، تھانہ غازی آباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا، ملزمان میں عمیر، سیف، عامر اور بلال شامل ہیں، مقتول علی رضا چھ بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا، […]