اسلام آباد : نیب پشاور کے ڈی آئی خان اور پشاور میں چھاپے

اسلام آباد : نیب پشاور کے ڈی آئی خان اور پشاور میں چھاپے، نیب خیبرپختونخوا کی پشاور اور ڈی آئی خان میں کارروائی، نیب خیبرپختونخوا نے سابق صوبائی وزیر مرید کاظم شاہ اور دیگر 3 افراد کو گرفتار کر لیا، ذرائع۔

.....................................................

رحمان ملک کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس

سینیٹر رحمان ملک کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس، غیرملکی خفیہ ایجنسیوں کے اسلام آباد میں آپریشن اور مانیٹرک پر بریفنگ طلب، بتایا جائے ہمارے اداروں کے پاس ان سے نمٹنے کی کیا صلاحیت ہے، غیرملکی ایجنسیوں کے اسلام آباد میں آپریشنز پر آئی ایس آئی اور آئی بی بریفنگ دیں، […]

.....................................................

چیف آف آرمی اسٹاف کا اینٹی نارکوٹکس فورس ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

چیف آف آرمی اسٹاف کا اینٹی نارکوٹکس فورس ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، ڈی جی اینٹی نارکوٹکس فورس کی آرمی چیف کو انسداد منشیات آپریشن پر بریفنگ، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ کو دبئی طلب کر لیا

سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ کو دبئی طلب کر لیا، وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ دبئی کیلئے روانہ، ذرائع۔

.....................................................

دریائے سندھ کا سیلابی ریلا رحیم یار خان کی حدود میں داخل

دریائے سندھ کا سیلابی ریلا رحیم یار خان کی حدود میں داخل، مظفر گڑھ میں بھی کوٹ ادو کے کئی دیہات زیرآب، ضلعی انتظامیہ کی فلڈ وارننگ جاری۔

.....................................................

باجوڑ ایجنسی: ماموند کے علاقے براموخہ میں گھر کی چھت گر گئی

باجوڑ ایجنسی: ماموند کے علاقے براموخہ میں گھر کی چھت گر گئی، 6 افراد جاں بحق، مکان کی چھت بارش کے باعث گری، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

حکومتی کوششوں سے دہشت گردی کے واقعات میں کمی آئی ہے

حکومتی کوششوں سے دہشت گردی کے واقعات میں کمی آئی ہے، وزیرداخلہ چوہدری نثار، الطاف حسین کی تقریر کا مقصد اداروں اور ریاست کو تضحیک کا نشانہ بنانا تھا، گزشتہ رات لندن سے ایک نفرت انگیز تقریر کی گئی ہے، حکومت نے کراچی میں بلا امتیاز کاروائی کی ہے، صرف ایم کیو ایم نہیں ، […]

.....................................................

کوئٹہ میں حساس اداروں کی کاروائی، القاعدہ کا اہم کمانڈر مارا گیا

کوئٹہ میں حساس اداروں کی کاروائی، القاعدہ کااہم کمانڈر مارا گیا، ہلاک کمانڈر کی شناخت عمر لطیف کے نام سے ہوئی، وزیر داخلہ بلوچستان، کاروائی بلوچستان کے علاقے چاغی میں کی گئی، میر سرفراز بگٹی، عمر لطیف القاعدہ جنوبی پنجاب اور بلوچستان کا سربراہ تھا، میر سرفراز بگٹی۔

.....................................................

دادو: گائوں حاصل پور میں دو گروپوں میں دشمنی پر فائرنگ، 6 افراد ہلاک

دادو: گائوں حاصل پور میں دو گروپوں میں دشمنی پر فائرنگ، 6 افراد ہلاک، علاقے میں کشیدگی ،پولیس کی بھاری نفری طلب۔

.....................................................

کوئٹہ : تربت ، چاہ سر سے 2 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں

کوئٹہ: تربت، چاہ سر سے 2 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں، پولیس، دونوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا، لاشیں شناخت اور دیگر کاروائی کیلئے ڈسٹرک اسپتال تربت منتقل، پولیس۔

.....................................................

دریائے سندھ میں کالا باغ کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ

دریائے سندھ میں کالا باغ کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ، کالا باغ کے اردگرد رہنے والوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کر دی گئی، فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن۔

.....................................................

ڈی جی خان: بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی، بچہ جاں بحق

ڈی جی خان: رکن آباد میں بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی، بچہ جاں بحق، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میں سری لنکا کو شکست دے کر سیریز جیت لی

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میں سری لنکا کو شکست دے کر سیریز جیت لی، انور علی کی دھواں دار بیٹنگ ، ناممکن کو ممکن بنا دیا۔

.....................................................

کراچی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے الطاف حسین کو اقدام قتل کے مقدمے میں مفرور قرار دے دیا

کراچی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے الطاف حسین کو اقدام قتل کے مقدمے میں مفرور قرار دے دیا، رینجرز کے کرنل طاہر کی مدعیت میں سول لئن تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، مقدمہ میں نامزد ملزم ملک میں موجود نہیں ہے، پولیس رپورٹ۔

.....................................................

سپریم کورٹ میں آئی الیون کچی بستی آپریشن روکنے کے درخواست دائر

سپریم کورٹ میں آئی الیون کچی بستی آپریشن روکنے کے درخواست دائر، درخواست کچی بستی کے رہائشیوں کی جانب سے دائر کی گئی، ریاست کی زمین پر قبضہ کرنا کوئی جرم نہیں، درخواست میں موقف، آپریش آئین کے آرٹیکل 9 ، 10 اے اور 25 کی خلاف ورزی ہے، درخواست میں موقف۔

.....................................................

کراچی: محکمہ تعلیم کا کمشنر کراچی کو خط

کراچی: محکمہ تعلیم کا کمشنر کراچی کو خط

کراچی: محکمہ تعلیم کا کمشنر کراچی کو خط، 3 اگست کو کھلنے والے اسکولوں کخیلاف فوری کاروائی کی جائے گی، ذرائع، اگست کو کھلنے والے نجی اسکولوں پر جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے، ڈائریکٹر پرائیوٹ اسکولز۔

.....................................................

افغان طالبان کے نئے امیر ملا اختر محمد منصور کا پہلا آڈیو بیان جاری

افغان طالبان کے نئے امیر ملا اختر محمد منصور کا پہلا آڈیو بیان جاری، کوشش ہو گی کہ ملا عمر کی طرز پر تنظیم کو چلا سکوں، ان کی پالیسیاں مشعل راہ ہیں، ملا اختر منصور، ہمارے بیچ کے اختلافات سے دشمن خوش ہوگا اور ہم دنیا اور آخرت میں رسوا ہونگے، شیخ رحمت اللہ […]

.....................................................

گوجرانوالہ : دوست سے جھگڑ کر نوجوان نے خود کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا لی

گوجرانوالہ : دوست سے جھگڑ کر نوجوان نے خود کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا لی، ناراض دوست کو بچانے کی کوشش میں دوسرا دوست بھی جل گیا، دونوں کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر اسپتال پہنچا دیا گیا، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

فیصل آباد میں تاجر زبردستی دکانیں بند کرانے والوں سے لڑ پڑے

فیصل آباد میں تاجر زبردستی دکانیں بند کرانے والوں سے لڑ پڑے، دکانیں بند کرانے والوں کے پاس لاٹھیاں اور چھریاں بھی ہیں۔

.....................................................

ٹریفک پولیس سندھ نے اسکول وینز میں گیس سلنڈر پر پابندی کی سفارش کر دی

ٹریفک پولیس سندھ نے اسکول وینز میں گیس سلنڈر پر پابندی کی سفارش کر دی، اسکول وینز میں گیس سلنڈر پر پابندی کیلئے ڈی آئی جی ٹریفک امیر احمد شیخ کا کمشنر کراچی کو خط۔

.....................................................

نوشہرہ : پیرپیائی برساتی نالے میں طغیانی، 2 بچوں سمیت 3 افراد بہہ گئے

نوشہرہ : پیرپیائی برساتی نالے میں طغیانی، 2 بچوں سمیت 3 افراد بہہ گئے، ایک شخص کی لاش نکال لی گئی، 2 بچوں کی تلاش جاری، پیرپیائی نالے میں اسکول کی وین بھی ریلے میں بہہ گئے، 22بچوں کو بچا لیا گیا، پولیس۔

.....................................................

معروف مزاحیہ اداکار فرید خان انتقال کر گئے

معروف مزاحیہ اداکار فرید خان انتقال کر گئے، فرید خان طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے، خاندانی ذرائع۔

.....................................................

بھارت نے کوئی دھمکی دی تو جواب دینے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں، سرتاج عزیز

بھارت کو کہہ دیا اگر اس نے کوئی دھمکی دی تو جواب دینے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں، اندرونی مداخلت پر بھارت سے تحفظات کا اظہار کیا ہے، وزیراعظم جنرل اسمبلی کے اجلاس میں یہ معاملہ اٹھائیں گے، سرتاج عزیز۔

.....................................................

یوحنا آباد چرچ دھماکوں میں ملوث 5 دہشتگرد گرفتار

حساس اداروں کی کارروائی، لاہور کے یوحنا آباد چرچ دھماکوں میں ملوث 5 دہشتگرد گرفتار، گرفتار دہشت گردوں نے خودکش حملہ آوروں کی معاونت کی تھی، گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، بارود، ڈیٹونیٹر برآمد، ذرائع۔