سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پولیس کے تفتیشی فنڈز سے متعلق کیس کی سماعت

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پولیس کے تفتیشی فنڈز سے متعلق کیس کی سماعت، آئی جی سندھ نے عدالت میں رپورٹ جمع کرا دی، عدالت کا آئی جی سندھ کی رپورٹ پر ایک مرتبہ پھر عدم اطمینان کا اظہار۔

.....................................................

پاکستان نے بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ کا بیان مسترد کر دیا

پاکستان نے بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ کابیان مسترد کر دیا، ترجمان دفتر خارجہ، بھارتی وزیر داخلہ نے دہشت گردوں کے پاکستان سے داخل ہونے کا بیان دیا تھا، بھارتی وزیر داخلہ کے اشتعال انگیز بیانات سے خطے میں امن و سلامتی کیلئے خطرہ ہیں، ترجمان دفتر خارجہ۔

.....................................................

اسلام آباد کی کچی بستی کے رہائشیوں اور پولیس میں جھڑپیں ختم

اسلام آباد کی کچی بستی کے رہائشیوں اور پولیس میں جھڑپیں ختم، مکینوں نے رضاکارانہ طور پر گھر خالی کرنا شروع کر دیے، بستی کے رہائشی گھروں سے اپنا سامان نکال رہے ہیں۔

.....................................................

افغان طالبان شوری نے ملا عمر کی جگہ نیا امیر منتخب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے

افغان طالبان شوری نے ملا عمر کی جگہ نیا امیر منتخب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، ملا عمر کی جگہ منصور کو افغان طالبان کا نیا امیر مقرر کر دیا

.....................................................

کچی آبادی آپریشن، مظاہرین کا پولیس پر پتھرائو

کچی آبادی آپریشن، مظاہرین کا پولیس پر پتھرائو، اسلام آباد سیکٹر آئی الیون کی غیر قانونی کچی آبادی کے مکان گرانے کا سلسلہ جاری، وفاقی دارلحکومت کی انتظامیہ پولیس کی مدد سے آپریشن کر رہی ہے، غیر قانونی کچی آبادی کے رہائشی آپریشن کے خلاف سراپا احتجاج۔

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کے نئے آئین کا مسودہ تیار کر لیا

پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کے نئے آئین کا مسودہ تیار کر لیا، نئے آئین کے تحت تنظیم سے صدر کا عہدہ ختم کر دیا گیا، وفاقی سطح پر الیکشن کمیشن بنایا جائیگا، جس کا مستقل سیکرٹریٹ ہو گا، ذرائع۔

.....................................................

تھرپارکر میں 100 سے زائد بچوں کی ہلاکت کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

تھرپارکر میں 100 سے زائد بچوں کی ہلاکت کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت، سب اچھے کی رپورٹ دے رہے ہیں، سبز باغ نہ دکھائیں، تھرپارکر میں اسپتالوں میں عملہ اور دوائیں نہیں تھیں، لوگ مر رہے ہیں آپ کفن دیتے ہیں نہ دفن کرنے کیلئے زمین، جسٹس امیر ہانی مسلم۔

.....................................................

تحریک انصاف کی رکنیت پر آئین کے حوالے سے ہمیں مطمئن نہیں کیا جا رہا، فضل الرحمان

تحریک انصاف کی رکنیت پر آئین کے حوالے سے ہمیں مطمئن نہیں کیا جا رہا، ہم آئین کے دائرے میں اختلاف کر رہے ہیں، کسی سے ذاتی اختلاف نہیں، مولانا فضل الرحمان۔

.....................................................

معاہدے میں طے تھا اگر اسمبلیاں بحال رہیں تو تحریک انصاف اسمبلیوں میں آئے گی

معاہدے میں یہ طے تھا کہ اگر اسمبلیاں بحال رہتی ہیں تو تحریک انصاف اسمبلیوں میں آئے گی، اگر جوڈیشنل کمیشن وقت پر بن گیا ہوتا تو اصلاحات ہو چکی ہوتیں، آج جے یو آئی ف آئین کی پاسداری کی بات کر رہی ہے، ستریویں ترمیم کے وقت جے یو آئی ف کو آئین کی […]

.....................................................

ایف سی اور حساس اداروں کی خضدار کے علاقے وڈھ میں کارروائی

ایف سی اور حساس اداروں کی خضدار کے علاقے وڈھ میں کارروائی، کارروائی میں کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر ساتھی سمیت ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک ایف سی اہلکار بھی زخمی ہوا، تجمان ایف سی۔

.....................................................

پشاور کے تخت آباد پولنگ اسٹیشن سے خاتون ووٹر گرفتار

پشاور کے تخت آباد پولنگ اسٹیشن سے خاتون ووٹر گرفتار، خاتون سے 45 جعلی ووٹ برآمد، پولیس کا دعویٰ۔

.....................................................

افغان طالبان نے ملا عمر کی ہلاکت کی تردید کر دی ہے

افغان طالبان نے ملا عمر کی ہلاکت کی تردید کر دی ہے، ملا عمر کی موت کی خبر طالبان کیخلاف سازش ہے، افغان طالبان کا پشتو میں بیان۔

.....................................................

پاکستان کا زمبابوے کا دورہ ستمبر کے آخری ہفتے میں ہو گا

پاکستان کا زمبابوے کا دورہ ستمبر کے آخری ہفتے میں ہو گا، دورے میں پاکستان کرکٹ ٹیم 2 ٹی ٹوینٹی اور 3 ون ڈے کھیلے گی، پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوبے مختصر ہو گا۔

.....................................................

آرمی چیف کا روم سینٹر آف انٹرنیشنل اسٹڈیز کا دورہ

آرمی چیف کا روم سینٹر آف انٹرنیشنل اسٹڈیز کا دورہ، آرمی چیف نے بین الاقوامی سلامتی پر پاکستان کا نقطہ نظر پیش کیا، آئی ایس پی آر، پاکستان کے نقطہ نظر کو بڑے پیمانے پر سراہا گیا، پاکستان اور افغانستان کو جغرافیائی لحاظ سے الگ نہیں کیا جا سکتا، آرمی چیف، پاکستان اور افغانستان کی […]

.....................................................

بھارتی سپریم کورٹ نے یعقوب میمن کی سزائے موت رکوانے کی درخواست رد کر دی

بھارتی سپریم کورٹ نے یعقوب میمن کی سزائے موت رکوانے کی درخواست رد کر دی، بھاتی میڈیا، یعقوب میمن کی معافی درخواست دوبارہ نہیں سنی جائے گی، سپریم کورٹ میں یعقوب میمن سے متعلق درخواست کی سماعت تین ججوں نے کی،بھاتی میڈیا۔

.....................................................

طالبان رہنما ملا عمر کے مارے جانے کی اطلاع، بی بی سی کا دعوی

طالبان رہنما ملا عمر کے مارے جانے کی اطلاع، بی بی سی کا دعوی، طالبان رہنما ملا عمر دو تین سال پہلے مارے جا چکے ہیں، برطانوی میڈیا، طالبان رہنما ملا عمر سے متعلق برطانوی میڈیا کی اطلاعات پر تبصرہ کچھ دیر میں کریں گے، افغان طالبان، صدر اشرف غنی نے افغان انٹیلی جنس کی […]

.....................................................

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق بل قومی اسمبلی میں منظور

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق بل قومی اسمبلی میں منظور، بلدیاتی انتخابات کیلئے سینیٹ میں اپوزیشن کی دی گئی تمام تجاویز کو قبول کرتے ہیں، چوہدری نثار۔

.....................................................

الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کا ممبران الیکشن کمیشن کے استعفوں کا مطالبہ مسترد کر دیا

الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کا ممبران الیکشن کمیشن کے استعفوں کا مطالبہ مسترد کر دیا، الیکشن کمیشن واضح کر چکا ہے کسی کے کہنے پر ممبران استعفے نہیں دیں گے، الیکشن کمشین ممبران اپنی مدت پوری کریں گے، حکام الیکشن کمیشن۔

.....................................................

اسلام آباد پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی

اسلام آباد پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی، آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری۔

.....................................................

وزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں کا اجلاس

وزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں کا اجلاس، حکومت کی جانب سے تحریک انصاف کو مدعو نہیں کیا گیا، پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس میں شریک نہیں ہونگے، شاہ محمود قریشی۔

.....................................................

مظفر گڑھ : شاہ والا کے قریب دہشتگردوں کی گرفتار ساتھیوں کو چھڑانے کی کوشش

مظفر گڑھ : شاہ والا کے قریب دہشتگردوں کی گرفتار ساتھیوں کو چھڑانے کی کوشش، مبینہ پولیس مقابلے میں 16 اشتہاری ملزمان ہلاک، مارے جانے والوں میں ملک اسحاق اور ان کے 2 بیٹے بھی شامل، مقابلے میں 6 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔

.....................................................

اسکاٹ لینڈ نے محسن علی تک رسائی کیلئے پاکستان کو خط لکھا ہے

عمران فاروق قتل کیس، اسکاٹ لینڈ نے محسن علی تک رسائی کیلئے پاکستان کو خط لکھا ہے، محسن علی تک برطانیہ کو رسائی دینے کے معاملے پر پاکستان کو ابھی فیصلہ کرنا ہے، وزیر داخلہ۔

.....................................................

وزیراعلی کا نواز شریف ہسپتال لیہ میں عملے اور مشینری کا نہ ہونے پر اظہار برہمی

وزیراعلی کا نواز شریف ہسپتال لیہ میں عملے اور مشینری کا نہ ہونے پر اظہار برہمی، پنجاب میں اس طرح معاملات نہیں چلیں گے، جس نے پنجاب میں رہنا ہے اس کام کرنا ہو گا، کروڑوں روپے خرچ کرنے کے باوجود اسپتال میں عملہ اور مشینری غائب ہے، شہباز شریف۔

.....................................................

ایم کیو ایم کے وفد کی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ملاقات

ایم کیو ایم کے وفد کی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ملاقات، ایم کیو ایم کے وفد میں فاروق ستار، فروغ نسیم اور دیگر شامل، کراچی آپریشن سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔